پاکستان

امریکہ افغانستان میں اپنی شکست کاملبہ پاکستان پرڈال رہاہے،وزیر خارجہ

​اسلام آباد (آئی این پی )پاکستان کے وزیرخارجہ خواجہ محمدآصف نے کہاہے کہ پاکستان اپنے علاقے کے تحفظ کیلئے مکمل طورپر پرعزم ہے۔ایک انٹرویومیں وزیرخارجہ نے امریکی صدر کے ٹویٹ پرردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ امریکہ افغانستان میں ناکامی کاملبہ ہمارے ملک پر ڈالناچاہتا ہے۔

16:54:54 02-01-2018

دو ہزار آٹھ میں جمہوریت کادوام عوام کی آواز ہوگی،مریم اورنگزیب

اسلام آباد (آئی این پی )پاکستان کے  اطلاعات ونشریات کی وزیرمملکت مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ ہم نئی امنگوں اور امیدوں کے ساتھ دوہزاراٹھارہ میں داخل ہورہے ہیں۔نئے سال کے آغاز پر اپنے تہنیتی پیغام میں انہوں نے کہاکہ 2018 میں جمہوریت کادوام عوام کی آواز ہوگی

16:49:18 01-01-2018

دو ہزار آٹھ پاکستان کیلئے داخلی اور خارجی سطح پر انتہائی اہمیت کاحامل ہے،آرمی چیف

راولپنڈی (آئی این پی )پاکستان کے  آرمی چیف   جنرل قمرجاویدباجوہ نے کہاہے کہ2018 پاکستان کیلئے داخلی اور خارجی سطح پر انتہائی اہمیت کاحامل ہے جس میں ہمیں بڑے چیلنجز کاسامنا ہوگا۔نئے سال کے آغاز پر ایک بیان میں جنرل قمرجاویدباجوہ نے کہاہے کہ کوئی چیز پاکستانیوں کی جذبے کو شکست نہیں دے سکتی۔

16:47:22 01-01-2018

نئے سال کے حوالے سے پاکستانی اور چینی سفیر کے تہنیتی پیغامات

پاکستان میں تعینات چین کے سفیر   جناب  یاوَ  جنگ کا سال نو کے موقع  پر   پیغام دو ہزار اٹھارہ  کی آمد پر میں پاکستان میں موجود چینی سفارت خانے کی جانب سے  پاکستان میں مقیم چینی شہریوں،   چینی نژاد پاکستانیوں،  

16:11:22 01-01-2018

زرعی تحقیقا تی ادارے نے سردیوں میں پیدا ہو نے والی آم کی نسل دریا فت کر لی تجر با تی پیداوار شروع

فیصل آباد (آئی این پی)گرمیوں کی سوغات پھلوں کاق بادشاہ اب سردیوں میں بھی کھا نے کو ملے گا زرعی تحقیقا تی ادارے نے سردیوں میں پیدا ہو نے والی آم کی نسل دریا فت کر لی تجر با تی پیداوار شروع تفصیل کے مطا بق محکمہ زراعت کے تحقیقاتی ادارے نے آم کی نئی نسل دریافت کر لی گرمیوں کی سوغات پھلوں کاق بادشاہ اب

16:11:33 28-12-2017

ملکی سلامتی اور استحکام کیلئے تمام طبقات کو فیصلہ سازی میں شریک کیا جائے، دہشت گردی کی جڑیں بے روزگاری سے بھی جڑی ہوئی ہیں ،پاکستانی صدر مملکت ممنون حسین کا تقریب سے خطاب

اسلام آباد (آئی این پی) پاکستانی صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ ملکی سلامتی اور استحکام کے لیے ضروری ہے کہ قوم کے  تمام  طبقات کو فیصلہ سازی میں  شریک کیا جائے تاکہ متفقہ اور ٹھوس تجاویز سے ملک

17:42:19 27-12-2017

چھ ممالک کے اسپیکرز کی کانفرنس کا پاکستان میں انعقاد

 چھ ممالک کے اسپیکرز کی کانفرنس کا پاکستان میں انعقاد چین ،پاکستان، افغانستان، ایران، روس اور ترکی کےاسپیکرز کی کانفرنس چوبیس سے پچیس دسمبر تک

15:31:47 26-12-2017

قائد اعظم کے پاس کوئی فوج نہیں ، تعلیم کی طاقت تھی ،پاکستانی وزیراعظم

پاکستانی وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ہم قائد اعظم کے اصول اپنا لیں تو پاکستان کسی ملک سے پیچھے نہیں رہے گا.

15:49:59 25-12-2017

سی پیک خطے کے مستقبل فعال رابطوں، باہمی تجارت اور تعاون میں ایک نئی روح پھونک دے گا پاکستانی صدر مملکت ممنون حسین

پاکستانی صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ  مسئلہ و کشمیر اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے مطابق فوری طور پر حل کیا جائے تاکہ اس خطے سے جنگ کے بادل چھٹ سکیں ،پاکستان دہشت گردی

19:03:45 24-12-2017

پاکستان نے دہشت گردی کیخلاف کوششوں کا حقائق نامہ جاری کر دیا

پاکستان نے   دہشت گردی کیخلاف کوششوں کا حقائق نامہ جاری کر دیا

19:06:51 23-12-2017

پاکستانی سماج کے تمام طبقات پاک چین تعلقات کے فروغ کے خواہشمند ہیں۔ صدر ممنون حسین

اکیس تاریخ کو پاکستان میں  تعینات  چین کے سفیر یاؤ جنگ نے پاکستان کے صدر ممنون حسین سے ملاقات کی۔

10:40:14 22-12-2017

ڈالر کی قدر میں اضافے کا اثر' پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

کراچی(آئی این پی )پاکستان میں ڈالر کی قدر اور عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں اضافے کے اثرات کے باعث پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے

19:25:32 21-12-2017
HomePrev...73747576777879...NextEndTotal 91 pages