رائے

چینی معجزہ ہمیشہ ایک عالمی موقع فراہم کرتا ہے،سی آر آئی تبصرہ

​چینی حکومت نے ستائیس تاریخ کو  "نئے عہد میں چین اور دنیا" کے عنوان سے وائٹ پیپر کا اجرا کیا۔

ہانگ کانگ کے معاملات میں مداخلت سے خود امریکہ اور دوسروں کو نقصان پہنچ رہا ہے، سی آر آئی تبصرہ

​پچیس تاریخ کو امریکی پارلیمنٹ کی خارجہ امور کمیٹی نے نام نہاد "بل آف ہانگ کانگ ہیومن رائٹس اینڈ ڈیموکریسی 2019" کی منظوری دی ،  امریکہ کے اس اقدام سے چین کے داخلی امور میں مداخلت کی گئی  اور بین الاقوامی قوانین اور بین الاقوامی تعلقات کے بنیادی اصولوں کو  پامال کیا گیا۔ 

سنکیانگ کی خوشحالی اور ترقی کو بدنام نہیں کیا جاسکتا، سی آر آئی تبصرہ

​25 ستمبر  چین کے سنکیانگ ویغور خودمختار علاقے کی پرامن آزادی کی 70 ویں سالگرہ ہے۔

چین کی ترقی کےنئے ایجن سے دنیا کے باہمی روابط کو آگے بڑھایا جائے گا، سی آر آئی کا تبصرہ

​چوبیس ستمبر کو چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے بیجنگ داہ شینگ انٹرنیشنل ہوائی اڈے کے باقائدہ افتتاح کا اعلان کیا ہے۔

چئیرمین ماوزے تنگ دنیا کے ایک عظیم قائد کے طور پرہمیشہ زندہ رہیں گے

​عوامی جمہوریہ چین کے قیام کی سترویں سالگرہ کی مناسبت سے سی آر آئی کی اردو سروس کی جانب سے نئے چین کے بانی،  عظیم رہنما ماوزے تنگ کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے پرو گرام تر تیب دیا گیا جس میں پاکستان براڈ کاسٹنگ کارپوریشن کے شعبہ نیو ز  اینڈ کرنٹ  فیئرز کے سربراہ عبدالہادی مایار نے بھر پور الفاظ میں عظیم چینی قائد کو  شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا

چین عالمی موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے عمل میں "مثبت توانائی" ڈال رہا ہے،سی آر آئی تبصرہ

​اقوام متحدہ کی کلائمٹ  ایکشن سمٹ پیر (23) کو نیویارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر میں منعقد ہوئی جس میں موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لئے حقیقی معیشت میں بڑے پیمانے پر ٹھوس اقدامات کو فروغ دینے کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔

چین کے اے شیئر میں سرمایہ کاری زیادہ سے زیادہ بین الاقوامی سرمایہ کاروں کی اتفاق رائے بن چکا ہے،سی آر آئی تبصرہ

​تئیس تاریخ  کو ، ایس اینڈ پی ڈاؤ جونس انڈیکس کے تحت ایس اینڈ پی ایمرجنگ مارکیٹس گلوبل بینچ مارک انڈیکس میں چین کے ای شیئر کو باضابطہ طور پر شامل کیا گیا۔

عالمی برادری میں " ایک چین " کے اصول کی تسلیم ،سی آر آئی کا تبصرہ

جزائرِ بحر الکاہل کے ملک کیریباتی نے بیس ستمبر  کو تائیوان  انتظامیہ کے ساتھ  اپنے سفارتی تعلقات کو توڑنے کا اعلان کیا ۔ جزائرسلیمان کے بعد  گزشتہ ایک ہفتے  کے اندر یہ دوسرا ملک ہے جس نے تائیوان انتظامیہ کے ساتھ اپنے سفارتی تعلقات منقطع کیے ہیں اور اب تائیوان  کے ساتھ  نام نہاد سفارتی تعلقات رکھنے والی ریاستوں کی   تعداد صرف پندرہ رہ گئی ہے ۔ 
حال ہی میں تائیوان انتظامیہ نے دوسرے ممالک کے ساتھ مالیاتی

" دی بیلٹ اینڈ روڈ " چین آسیان اقتصادی و تجارتی تعاون کے فروغ میں مدد دے گا ، سی آر آئی تبصرہ

اکیس ستمبر کوچین کے صوبہ گوانگ شی کے شہر نان نینگ میں  سولہویں چین آسیان ایکسپو کا افتتاح ہو گا ۔ موجودہ ایکسپو کا موضوع  ہے" دی بیلٹ اینڈ روڈ کی تعمیر میں  شراکت ، تعاون کے روشن مستقبل  کے لیے مشترکہ کوشش " ۔ ایکسپو میں مختلف شعبوں میں تعاون کے معاہدے طے پانے کی توقع  ہے ۔ اس سےچین اور آسیان کے درمیان اسٹریٹجک روابط کے ذریعے باہمی مفادات  اور جیت -جیت پر مبنی ترقی  کے عمدہ رجحان کا اظہار کیا گیا ہے ۔ 

خواتین کے عالمی نصب العین کی ترقی کے لیےچینی خواتین اپنا منفرد کردار ادا کرتی ہیں ، سی آر آئی کا تبصرہ

چینی حکومت  نے انیس ستمبر کو  گزشتہ ستر برسوں میں چینی خواتین کی ترقی کے حوالے سے وائٹ پیپر جاری کیا ہے۔ اس وائٹ پیپر  میں سیاسی حیثیت ، تعلیمی معیار ، صحت کے حالات ، فلاح و بہبود  اور بین الاقوامی تبادلوں اور تعاون میں خواتین کی شرکت سمیت مختلف پہلووں سے چینی خواتین کی جانب سے فرائض کی  انجام دہی پر روشنی ڈالی گئی ۔

ہانگ کانگ کے علیحدگی پسندوں کے حمایتی ،امریکی حکام کی سازش یقیناً ناکام ہو گی، سی آر آئی کا تبصرہ

امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پیلوسی نے اٹھارہ ستمبر کو واشنگٹن میں ہوانگ جی فونگ اور حہ یون شی سمیت  ہانگ کانگ کے دیگر شر پسند عناصر  سے ملاقات کی اور  " انسانی حقوق " " جمہوریت " اور " آزادی " کی آڑ میں ہانگ کانگ میں ہونے والی غیر قانونی اور پرتشدد کارروائیوں کی حمایت کی۔ان کا یہ طرزِ عمل نا صرف  بین الاقوامی قوانین اور بین الاقوامی تعلقات کے اصولوں کی خلاف ورزی ہے بلکہ ہانگ کانگ کے امور اور چین کے اندرونی معاملات میں مداخلت کے مترادف بھی ہے ۔

نئے عہد میں حقیقی تعاون ، چین روس تعلقات میں نئی قوت کا باعث ہو گا، سی آر آئی کا تبصرہ

چین کے وزیر اعظم لی کھہ چھیانگ نے سولہ سے اٹھارہ ستمبر تک روس کا سرکاری دورہ کیا ۔ روس میں قیام کے دوران لی کھہ چھیانگ نے روسی وزیر اعظم دیمیتری میدودیو کے ساتھ چین- روس وزرائے اعظم کی بات چیت کے چوبیسویں دور میں شرکت کی ۔ ملاقات میں فریقین نے تعاون کی سمت کا تعین کیا ،تعاون کی دس سے زائد دستاویزات پر دستخط کیے اور اگلے مرحلے میں تعاون کے نئے اقدامات کی وضاحت کی ۔ اس طرح چین اور روس کے درمیان حقیقی تعاون کو یقیناً فروغ ملے گا اور نئے عہد میں دونوں ممالک کے تعلقات کو نئی قوت فراہم کی جائےگی ۔ 

HomePrev...36373839404142...NextEndTotal 55 pages