رائے

تخلیق ،چینی معیشت کی ترقی کی نئی قوت، سی آر آئی کا تبصرہ

عالمی بینک اور چین کی ریاستی کونسل کے ترقیاتی تحقیقاتی مرکز اور چین کی وزارت خزانہ نے سترہ ستمبر کو " تخلیق ،چینی معیشت کی ترقی کی نئی قوت " کے عنوان سے ایک رپورٹ جاری کی ۔ رپورٹ کے مطابق چین کی معیشت   تبدیل ہوتے ہوئے نئی معیشت کے طور پر تیزی سے ترقی کر رہی ہے اور اس میں تخلیق کی صلاحیت بڑھ رہی ہے ۔

چینی معیشت کی اعلی ومعیاری ترقی کے موثر عناصر میں اضافہ ،سی آر آئی کا تبصرہ

سولہ ستمبر کو جاری اعدادوشمار سے ظاہر ہے کہ چین کی معیشت معقول اورمستحکم طور پر آگے بڑھ رہی ہے۔اس کے ساتھ ساتھ حالیہ دنوں ہونے والی  مڈ آٹم ڈے کے تعطیلات کے دوران اندرونِ ملک سیاحتی آمدنی میں آٹھ اعشاریہ سات فیصد کا اضافہ ہوا جس سے  ظاہر ہوتا ہے کہ چین کی اندرونی ضروریات بہت زیادہ ہیں اور چینی معیشت اعلی معیار کے ساتھ ترقی کر رہی ہے۔

ہانگ کانگ کے فسادات کے پیچھے سیاسی سازش کامیاب نہیں ہوگی۔سی آر آئی تبصرہ

ہانگ کانگ کے حالیہ پرتشدد فسادات میں ، کچھ بنیاد پرستوں نے کھلم کھلا   "ہانگ کانگ کی آزادی" کا نعرہ  لگایا ہے ۔ان سرگرمیوں سے کلر ریولوشن  کی بو آرہی ہے۔ اور اس کے پیچھے

معقول مشاورت سے مسائل کو حل کیا جاسکتا ہے،سی آر آئی تبصرہ

​چین اور امریکہ نےاتفاق کیا ہے کہ  اکتوبر کے اوائل میں واشنگٹن میں  اعلی سطح کے معاشی اور تجارتی مشاورت کا تیرہواں دور متعقد کیا جائیگا ۔

​ہانگ کانگ جرنلسٹ ایسوسی ایشن کا دوہرا معیار۔سی آر آئی تبصرہ

2 تاریخ  کو ہانگ کانگ پولیس پر بنیاد پرستوں اور نام نہاد "رپورٹرز" نے حملہ کیا تھا۔ 

 بیرونی غیر یقنی صورتحال سے نمٹنے کے لیے چین کھلے پن کی وسعت کو یقینی بنائے گا ۔سی آر آئی تبصرہ

​حال ہی میں چین نے کھلے پن  کی وسعت کے لیے سلسلہ وار اقدامات اختیار کئے ہیں ۔ 

چینی کمپنیاں طوفان میں ہونے کے باوجود آگے کی طرف رواں دواں۔سی آر آئی تبصرہ

2019 چین کی ٹاپ500  انٹرپرائزز کی فہرست حال ہی میں جاری کی گئی ہے۔

جوہری تحفظ کے حوالے سے چینی حکومت کے وائٹ پیپر پر سی آر آئی کا تبصرہ

​چینی حکومت نے تین تاریخ کو  پہلا جوہری تحفظ کا وائٹ پیپر جاری کیا ، جس میں چین کے جوہری سیکیورٹی کے بنیادی اصولوں ،  پالیسیوں ، ریگولیٹری تصورات اور عملی تجربے کو جامع طور پر پیش کیا گیا ۔

چین کی کیپٹل مارکیٹ کی اصلاحات کو فروغ دینے کا مزید واضح ہوتا اشارہ ۔سی آر آئی کا تبصرہ

چین کی ریاستی کونسل کے تحت مالیاتی مستحکم ترقیاتی کمیٹی نے حال ہی میں فیصلہ کیا کہ چین میں کیپٹل مارکیٹ کی اصلاحات کو مزید فروغ دیا جائے گا تاکہ وہ اعلی معیار کی اقتصادی ترقی کے لیے ایک حقیقی معاون کا کردار ادا کریں۔اس حوالے سے سی آر آئی نے دو ستمبر کو ایک تبصرہ شائع کیا جس کا عنوان ہے "چین کی کیپٹل مارکیٹ کی اصلاحات کو فروغ دینے کا واضح ہوتا اشارہ "۔

فسادات کا خاتمہ ہانگ کانگ عوام کی مشترکہ خواہش ،سی آر آئی تبصرہ

​ہانگ کانگ میں دو ماہ سے زیادہ  کےعرصہ سے جاری فسادات نے آٹھ لاکھ سے زیادہ افراد کی زندگی اور روزگار کو براہ راست متاثر کیا ہے ، جس کے نتیجے میں ٹور گائیڈز ، خوردہ فروشوں ، ریستوراں  میں کام کرنے والوں اور ٹیکسی چلانے والوں کی آمدنی میں زبردست کمی واقع ہوئی ہے۔ 

امریکہ کی زبردستی اتحادیوں کے لیے بھی ناقابل قبول ہے، سی آر آئی تبصرہ

​ترکی کے صدر طیب اردگان نے حال ہی میں انکشاف کیا ہے کہ ترکی نیو جنریشن کے روسی لڑاکا طیارے ایس -57 کی  خریداری کے لئے روس کے ساتھ بات چیت کر رہا ہے۔ 

تجارتی کشمکش میں اضافہ کسی مسئلے کا حل نہیں ہوگا۔ سی آر آئی کا تبصرہ

چین- امریکہ تجارتی کشمکش کے حوالے سے سی آر آئی نے تیس اگست کو ایک تبصرہ شائع کیا جس کا عنوان ہے  "تجارتی کشمکش میں اضافہ کسی مسئلے کا حل نہیں ہوگا۔

HomePrev...37383940414243...NextEndTotal 55 pages