رائے

چین کا عالمی تجارت کے استحکام میں اہم کردار ہے :سی آر آئی کا تبصرہ

​بارہ اپریل  کو چین کے جنرل کسٹم ہاؤس کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق رواں سال پہلی سہ ماہی میں چین  کی برآمدات و درآمدات کی کل مالیت ستر کھرب دس ارب آر ایم بی بنی جس میں  پچھلے سال کی اسی مدت کی نسبت  تین اعشاریہ سات فیصد کا اضافہ ہوا ہے  ۔

عالمی معشیت کی نازک صورتحال میں چین طاقتور انجن کی حیثیت رکھتاہے، سی آر آئی کا تبصرہ

​جمعرات کے روز چین کےقومی بیورو برائے اعدادوشمار کے  جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق مارچ میں چین کی کنزیومر پرائس انڈیکس میں پچھلے ماہ کے مقابلے میں صفر اعشاریہ چار فیصد کمی  تاہم  پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں دو اعشاریہ تین فیصد اضافہ ہوا

مشرقی وسطی کی صورتحال میں رونما ہونے والی پیچیدگی کے پیچھے امریکہ ہے، سی آر آئی کا تبصرہ

حالات و واقعات سے صاف ظاہر ہے کہ امریکہ مشرق وسطی کی صورتحال کو پیچیدہ بنارہا ہے اور یک طرفہ پسندی سے عالمی امن کو نقصان پہنچا رہا ہے ۔

پوری دنیا امید کرتی ہے کہ چین اور امریکہ "عالمی ذمہ داری" مشترکہ طور پر سنبھا لیں گے: سی آر آئی کا تبصرہ

​چار اپریل  کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں چین امریکہ اقتصادی مذاکرات کے نویں دور میں شریک چین کے نائب وزیر اعظم لیو حہ سے ملاقات کی ۔ 

چین حلیف ہے یا حریف؟یہ جاننے کے لیے ایک کتاب پڑھئیے:سی آر آئی کا تبصرہ

صدر شی جن پھنگ کے طرز حکمرانی کے حوالے سے تصنیف کی گئی کتاب "شی جن پھنگ کا طرز حکمرانی"کی جلد اول اور جلد دوئم میں چینی اور عالمی امور کے حوالے سے چینی صدر کے نئے نظریات  اور نئے تصورات شامل کئے گئےہیں۔ 

چین رواں سال یہ کلیدی جنگ لڑے گا:سی آر آئی کا تبصرہ

چین کے دو سیشنز کے دوران صدر شی جن پھنگ نے بارہا "غربت کے خاتمے"کے مسائل کا ذکر کیا۔دو ہزار بیس تک چین میں اعتدال پسند خوشحال معاشرے کی مکمل طور پر تشکیل دی جائے گی۔

چین- یورپ تعلقات میں روشن ترین لمحے کا آغاز:سی آر آئی کا تبصرہ

چینی صدر شی جن پھنگ اکیس تاریخ سے اٹلی ، موناکو اور فرانس کا سرکاری دورہ کریں گے۔

گوانگ دونگ ، ہانگ کانگ اور مکاو گریٹر بے ایریا " بڑے " سے " مضبوط " ہونے کی طرف کلیدی قدم : سی آر آئی کا تبصرہ

رواں سال چین کی قومی عوامی کانگریس اور قومی سیاسی مشاورتی کانفرنس کے  دوسرے اجلاسوں میں گوانگ دونگ ، ہانگ کانگ اور مکاو بے ایریا کی تعمیر اور ترقی کا موضوع گوانگ دونگ ،ہانگ کانگ اور مکاو کے نمائندگان کا مرکز  بحث تھا 

بیرونی سرمایہ کاری قا نون چین کے اعلی و معیاری کھلے پن کے نئے دور کا ضامن ہوگا : سی آر آئی کا تبصرہ

حال ہی میں ایئر بکس کمپنی نے چین کے شہر شن جن میں قائم تخلیقی مرکز کو فعال کرنے کا اعلان کیا ہے،یہ مرکز  ایشیا میں اس کمپنی  کا واحد تخلیقی مرکز ہے ۔

چین کی خارجہ پالیسی پر سی آر آئی کا تبصرہ

​چینی ریاستی کونسلر اور  وزیر خارجہ وانگ ای نے آٹھ تاریخ کو بیجنگ میں ایک پریس کانفرنس میں چین کی خارجہ پالیسی کے بارے میں نامہ نگاروں کے سوالات کے جوابات دیے۔

چین میں کاروباری ماحول کی بہتری کے حوالے سے سی آر آئی کا تبصرہ

​حال ہی میں چینی حکومت نے قومی عوامی کانگریس کے سالانہ اجلاس میں ورک رپورٹ پیش کی جس میں ملک میں کاروباری ماحول کی بہتری پر زور دیا گیا۔

بڑے پیمانے پر ٹیکس اور فیسوں میں کمی کے اقدامات سے چین کی حقیقی معیشت میں قوت ڈالی جائے گی،سی آر آئی کا تبصرہ

​پانچ تاریخ کو چینی حکومت نے بیس کھرب چینی یوان کے ٹیکسز اور فیسوں میں کمی لانے کے پروگرام کا اعلان کیا،تاکہ سال رواں  کےسنگین اور پیچیدہ ترقیاتی ماحول سے نمٹا جائے ۔

HomePrev...46474849505152...NextEndTotal 55 pages