رائے

چینی حکومت اعلی معیار کی حامل ترقی کو پھرپور انداز میں فروغ دے گی،سی آر آئی کا تبصرہ

پانچ تاریخ کو چینی حکومت نے چین کے اعلی ترین بااختیار ادارے یعنی قومی عوامی کانگریس کو پیش کردہ حکومتی ورکنگ رپورٹ میں کہا کہ رواں سال اقتصادی و سماجی ترقی کی اہم اہداف یہ ہیں کہ جی ڈی پی میں چھ تا چھ اعشاریہ پانچ فیصد  کےاضافہ کو برقرار رکھا جائیگا۔

دو اجلاسوں کے بارے میں سی آر آئی کا تبصرہ

چین کے قومی عوامی کانگریس اور عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی قومی کمیٹی کے سالانہ اجلاس بیجنگ میں منعقد ہو رہے ہیں۔ کہا جا سکتا ہے کہ مارچ چین کی سالانہ ترقیاتی منصوبہ بندی کا مہینہ ہے اور مذ کورہ دو اجلاس دنیا کے لیے چین کا مشاہدہ کرنے کی ایک کھڑکی کے مترادف ہیں۔

چین کی جانب سے سال 2018 کے لئے طے کردہ اہداف کی تکمیل: سی آر آئی کا تبصرہ

گزشتہ سال تیرہویں قومی عوامی کانگریس کے پہلے اجلاس کی افتتاحی تقریب میں چینی وزیر اعظم لی کھہ چھیانگ نے حکومت کی ورکنگ رپورٹ پیش کی ۔

لیانخوئے:دو اجلاسوں کی کہانی

چین میں دو اجلاسوں کے دوران کیا ہوتا ہے؟
 

شمالی کوریا اور امریکہ کے رہنماؤں نے دوسری بار ہاتھ تو ملا لیےلیکن کوئی معاہدہ نہیں طے پاسکا :تبصرہ

ویت نام میں شمالی کوریا اور امریکہ کے رہنماؤں کی دوسری میٹنگ کا انعقاد ہوا لیکن افسوس کی بات یہ ہے کہ دونوں فریقین نے کسی مشترکہ دستاویز پر دستخط نہیں کیے. امریکی صدر ٹرمپ نے کہا کہ دو روزہ اجلاس "مؤثر" ہے لیکن "  کوئی دستخط نہیں کیے گئے."

چین امریکہ اقتصادی بات چیت میں پیش رفت۔سی آر آئی کا تبصرہ

چین اور امریکہ کےمابین جاری اعلی سطحی اقتصادی اور تجارتی مشاورت کا ساتواں دور چھبیس تاریخ کو واشنگٹن میں اختتام پذیر ہوا۔

علمی اثاثہ جات کے تحفظ کو مضبوط بنائے جانے کے لیے چین اور امریکہ کے درمیان تین پہلوؤں پر مشترکہ مفادات موجود ہیں ، سی آر آئی کا تبصرہ

چین امریکہ تجارتی مذاکرات میں علمی اثاثہ جات کے تحفظ پر بڑی توجہ دی جا رہی ہے اور اس شعبے میں اتفاق رائے میں بھی اضافہ ہوتا جا رہا ہے ۔

"دی بیلٹ اینڈ روڈ" سے چین اور سعودی عرب کےدرمیان مرحلہ وار تعاون کو فروغ دیا جارہاہے، سی آر آئی کا تبصرہ

​گذشتہ چند روز سے سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان دورہ دیوار چین کی تصاویر سعودی عرب بھر میں سوشل میڈیا پر وائرل ہوچکی ہیں۔ 

اپنے صدور کے اتفاق رائے پر عمل درآمد کے لیے چین امریکہ تجارتی مذاکرات کلیدی مرحلے میں داخل : سی آر آئی کا تبصرہ

​بائیس تاریخ کو امریکی صدر ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں چین امریکہ تجارتی مذاکرات میں شریک چینی صدر شی جن پھنگ کے خصوصی ایلچی لیو حہ سے ملاقات کی،اس موقع پر انہوں نے موجودہ مذاکرات کو مزید دو دن کی توسیع دینے کا اعلان کیا۔

چین کی مالیاتی صنعت میں انضمام اور کھلے پن میں تیزی

علی بابا کمپنی نے حال ہی میں  چائنا انٹرنیشنل فنانس کمپنی لمیٹڈ  کے ہانگ کانگ اسٹاک کے تقریباً203 ملین حصص حاصل کیے ہیں ، جس سے اس وقت چین کی مالیاتی  اور انٹرنیٹ  کی بڑی طاقتوں کے درمیان بتدریج انضمام کا رجحان ظاہر ہوتا ہے  اور یہ چین کے مالیاتی شعبےمیں غیر قومی سرمایہ کاری کا دروازہ کھولنے  کی ایک اہم علامت بھی ہے۔  چین کی مالیاتی صنعت میں  کھلے پن کا معیار بلند ہونے کے ساتھ ساتھ بیرونی سرمایہ کاری اور نجی سرمایہ کاری سمیت غیر قومی سرمایہ کاری کےتناسب میں بھی اضافہ ہو گا ۔ 

چین کی مرکزی حکومت کی جانب سے جاری کردہ ، سالِ رواں کی پہلی دستاویز میں زراعت کی ترقی پر زور : سی آر آِئی کا تبصرہ

چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی اور مرکزی حکومت  نے انیس فروری  کو سال ِرواں کی پہلی دستاویز جاری کی جس میں زراعت  اور دیہات کی ترقی پر زور دیا گیا ۔گزشتہ سولہ سال  سے  مسلسل،  سال کی پہلی دستاویز،  زراعت ، دیہات اور کسانوں کے امور سے متعلق ہوتی ہے ۔

برطانیہ، چینی کرنسی آر ایم بی کا اہم ترین کاروباری مرکز بن گیا ہے : سی آر آئی کا تبصرہ

فنانشل ٹائمز کی ویب سائٹ کی اطلاع کے مطابق پچھلے سال کے اختتام تک لندن شہر  میں آر ایم بی کی کاروباری مالیت یورو کی نسبت زیادہ رہی جبکہ انگلینڈ  بینک کے اعدادوشمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ پچھلے سال اکتوبر میں آر ایم بی کا یومیہ کاروباری حجم تہتر  ارب امریکی ڈالر تک گیا۔ان اعداد و شمار  کے ذریعے عالمی سطح پر چینی کرنسی  کے سب سے بڑے  تجارتی مرکز کے طور پر برطانیہ کی نئی حیثیت پر روشنی ڈالی گئی ہے ۔

HomePrev...47484950515253...NextEndTotal 55 pages