رائے

تعاون اور بات چیت کے ذریعے ہی دنیا پرسکون ہو گی : سی ار آئی کا تبصرہ

  پچپن ویں میونخ سکیورٹی کانفرنس سترہ فروری  کو جرمنی کے شہر میونخ  میں اختتام پزیر ہوئی  ہے ۔تین روزہ کانفرنس میں چین ، جرمنی اور روس سمیت دیگر ممالک کے نمائندوں نے شرکت کی

مغربی میڈیا کہانیاں بنانے کا شوقین ہے :سی آر آئی کا تبصرہ

بی بی سی نے گزشتہ چھ مہینوں کی تحقیقات  کے بعد اس بات کی تصدیق کی ہے کہ اپریل دو ہزار اٹھارہ میں شام کے قصبہ ڈوما کو کیمیائی ہتھیاروں سے نشانہ  بنانے کی خبر اور اس سے متعلقہ  ویڈیو سچ نہیں بلکہ وہ تو کسی  کہانی کو فلمانے کے دوران بنائی گئی تھی ۔اس ویڈیو کو بنیاد بنا کر  اس وقت امریکہ ، برطانیہ اور فرانس نے  شام پر فضائی حملے شروع کیے ۔

چینی صدر مملکت شی جن پھنگ کی امریکہ کے تجارتی مذاکراتی نمائندگان سے ملاقات، سی آر آئی کا تبصرہ

چین اور امریکہ کے درمیان اعلی سطحی اقتصادی و تجارتی بات چیت کا چھٹا دور پندرہ  فروری کو بیجنگ میں اختتام پزیر ہوا ۔ چینی صدر مملکت شی جن پھنگ نے حالیہ مذاکراتی دور میں شریک امریکی مذاکراتی نمائندوں رابرٹ لائٹ حائضر  اور وزیر خارجہ سٹیون منوچن سے ملاقات کی ۔ 

مشرقی وسطی کے امن کانفرنس پر سی آر آئی کا تجزیہ

وسطی ایشیاء کے مسئلے پر  وزارتی سطح کا اجلاس  چودہ تاریخ کو  پولینڈ کے صدر مقام  وارسا میں ختم ہوا. کانفرنس کا عنوان تھا  "مشرق  وسطی کے مستقبل میں امن وسلامتی کا استحکام" ۔

چین بین الاقوامی سرمایہ کاری کیلئے پسندیدہ ملک ۔سی آر آئی تبصرہ

چین کی وزارت تجارت نے بارہ تاریخ کو  بتایا کہ 2018 کے دوران چین میں نئے قائم ہونے والےغیرملکی صنعتی و کاروباری اداروں کی تعداد دو ہزار سترہ کے مقابلے میں انہتر اعشاریہ آٹھ فیصد زیادہ رہی.سی آر آئی کے تجزیہ نگار نے  خیال ظاہرکیا کہ ایک ایسے وقت میں جب پوری دنیا میں سرمایہ کاری میں سرد مہری دیکھنے میں آرہی ہے ، چین کے اندر  سرمایہ کاری  میں اضافہ ہورہا ہے جو چینی مارکیٹ کی قوت اور کشش کا مظہر ہے۔

جشن بہار کے دوران سفر کرنے والے چینی دنیا کے لئے قوت محرکہ بن رہے ہیں: سی آر آئی کا تبصرہ

​چین کے روایتی تہوار جشن بہار کو عالمی سطح پر بہت زیادہ توجہ دی جارہی ہے۔ 

جشن بہار سے متعلق غیرملکی اشیا کی خریداری میں اضافہ،کھلے پن سے زندگی کی بہتری : سی آر آئی کا تبصرہ

دو ہزار انیس کے جشن بہار کے دوران چینی عوام کے زیر استعمال لوازمات کی فہرست میں شامل اشیا میں غیرملکی اشیا کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔

نئے چینی سال میں سائنس و ٹیکنالوجی کی نئی روشنی:سی آر آئی کا تبصرہ

جشن بہار ایوننگ گالا دو ہزار انیس کے "پلیٹ فارم"نامی پروگرام میں پوری دنیا کے ناظرین نے ہائی اسپیڈ ریلوے پلیٹ فارم پر تین منٹ کی ایک مختصر کہانی دیکھی ۔

چین امریکہ تجارتی مزاکرات میں پیش رفت

اکتیس تاریخ کو  چین امریکہ اعلی سطح کی تجارتی بات چیت واشنگٹن میں ختم ہوئی ۔دونوں فریقوں نے تجارتی توازن، تیکنیکی منتقلی ، علمی حقوق کی حفاظت اورمشترکہ دلچسپی کےدیگر امور پر بات چیت اور وسیع پیمانےپر اتفاق کیا ۔ فریقین نے اگلے مرحلے کی بات چیت کا روڈ میپ بھی مرتب کیا۔

غیرملکی سرمایہ کاری کے قانوں کا دوسرا جائزہ ، سی آر آئی کا تبصرہ

​چین کے قانون ساز ادارے قومی عوامی کانگریس کی مجلس قائمہ نے انتیس تاریخ کو غیرملکی سرمایہ کاری کے قانون کے مسودے کےدوسرےجائزےکا آغاز کیا۔

​چین کے اصلاحات اور کھلے پن کا سلسلہ نئے مرحلے میں

چین کے اصلاحات اور کھلے پن کا سلسلہ نئے مرحلے میںگزشتہ ہفتے منعقد ہونے والے عالمی اقتصادی فورم کے 2019 سالانہ اجلاس میں، چین نے ایک بار پھر دنیا کے سامنے  اپنے اصلاحات اور کھلے پن کو مزید بھرپور بنانےاور آگے بڑھانے کے عزم اور اعتماد کا اظہار کیا۔ایک مہینہ پہلے،اقتصادی امور سے متعلق

تاریخ ، ثقافت اور فلسفہ چین کو جاننے کی کلید ہیں : سی آر آئی کا تبصرہ

​ڈیووس  میں عالمی اقتصادی فورم کے سالانہ اجلاس میں شرکت کے دوران چین کے نائب صدر وانگ چھی شان نے اپنے خطاب کے دوران کہا کہ چین کی تاریخ ،ثقافت اور فلسفہ سے متعلق معلومات چین کو جاننے کی کلید ہیں۔

HomePrev...48495051525354...NextEndTotal 55 pages