امریکہ کے قومی انسٹی ٹیوٹ برائے صحت(این آئی ایچ )کے سربراہ ڈاکٹر فرانسس کولنز نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ وبا سے نمٹنے کے لیے ماسک پہننے پر سیاست کرنا "ناقابلِ فہم" ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ نہیں سمجھتے کہ ماسک پہننا ایک "انتخاب" ہے۔
11:15:57 20-07-2020انڈین چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (FICCI) نے انیس تاریخ کو ایک سروے کی رپورٹ جاری کی۔ جس میں کہا گیا کہ بھارت بھر میں تین سو سے زائد بڑے، درمیانے اور چھوٹے مینوفیکچرنگ کمپنیوں کے سروے کے نتائج سے ظاہر ہوا کہ اگرچہ ملک کے بیشتر حصوں میں لاک ڈاوں ختم کردیا گیا ہے ، لیکن کارخانوں کی مستقل پیداوار و آرڈر کی صورتحال کو دیکھا جائے تو آٹوموٹو انڈسٹری کو سب سے زیادہ نقصان اٹھانا پڑا ہے۔
11:13:05 20-07-2020بھارت کی ریاست آسام کے انسداد آفات کے محکمے (ASDMA)نے انیس تاریخ کو جاری کردہ اپنی رپورٹ میں کہا کہ رواں سال سیلاب اور پتھروں و مٹی کے تودے گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد ایک سو دس ہو گئی ہے جبکہ متاثرہ افراد کی تعداد چون لاکھ تک جا پہنچی ہے ۔
11:11:09 20-07-2020مقامی وقت کے مطابق انیس جولائی کو شکاگو پولیس نے اطلاع دی ہے کہ شکاگو میں اس ہفتے کے آخر میں (18اور19 تاریخ) کو فائرنگ کے متعدد واقعات پیش آئے ، جس کے نتیجے میں 49 افراد زخمی اور 7 ہلاک ہوئے۔شکاگو میں فائرنگ اور قتل و غارت کا سلسلہ بڑھتا جارہا ہے ، اور یہ رجحان امریکہ کے دوسرے بڑے شہروں میں ہونے والے قتل کے واقعات میں اضافے سے مطابقت رکھتا ہے۔
11:03:26 20-07-2020بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے 17 تاریخ کو ایک بیان میں کہا ہے کہ معاشی سرگرمیوں پر وبا کے اثرات کی وجہ سے خدشہ ہے کہ دوسری سہ ماہی میں امریکی معیشت 37 فیصد گھٹ جائے گی اور پورے سال میں اس میں 6.6 فیصد کمی واقع ہو گی۔
19:44:07 19-07-2020جی ٹونٹی گروپ کے وزرائے خزانہ اور مرکزی بینک کے سربراہان کی کانفرنس مقامی وقت کے مطابق اٹھارہ جولائی کی سہ پہر کو اختتام پذیرہوئی۔
19:38:32 19-07-2020بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کی صدر کرسٹالینا جورجیوا نے سولہ تاریخ کو ایک مضمون میں کہا کہ عالمی برادری کو
12:05:01 17-07-2020آل پاکستان چائنا فرینڈشپ ایسوسی ایشن کی سیکرٹری جنرل فروا ظفر نے حال ہی میں چائنا میڈیا گروپ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ شدید وبا کے سامنے وبا کا مشترکہ مقابلہ چین اور جنوبی ایشیائی ممالک کے درمیان دوستی کے فروغ
18:55:08 16-07-2020امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے نام نہاد "ہانگ کانگ خودمختاری ایکٹ" پر دستخط کے حوالے سے چین کے نائب وزیر خارجہ جینگ زے گوانگ نے پندرہ تاریخ کو چین میں امریکی سفیر ٹیری ایڈورڈ برانسٹاد کو طلب کرتے ہوئے
11:31:08 16-07-2020تیرہ تاریخ کو" انسداد وبا کیلئے دوستانہ قوتوں کو جمع کرنا ،تعاون اور مشترکہ ترقی کو فروغ دینا" کے موضوع پر چین-جنوبی ایشیا عوامی دوستانہ تنظیموں کے سربراہوں کا
15:30:50 14-07-2020تیرہ تاریخ کو عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس ایڈاہانوم گیبریسس نے ایک پریس کانفرنس میں خبردار کیا کہ اگر مختلف ممالک کی جانب سے وبا کی روک تھام اور کنٹرول کے لیے سخت اقدامات کی پابندی نہ کی گئی تو
11:56:41 14-07-2020نو جولائی کو امریکی صدر ٹرمپ نے فاکس نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ کووڈ-۱۹ کے بیشتر مریض خود بخود صحت یاب ہو جائیں گے۔ صدر ٹرمپ کے اس بیان پر کڑی تنقید کی جا رہی ہے۔بارہ تاریخ کو ایریزونا کے ایک معالج
11:24:15 14-07-2020