انیس تاریخ کو چینی کمیونسٹ پارٹی کی صوبہ جیانگ شی کی کمیٹی کے سیکریٹری لیو چھی نے ریاستی کونسل کے نیوز دفتر کے زیر اہتمام پریس کانفرنس میں کہا کہ اس وقت صوبہ جیانگ شی میں صنعت کے ذریعے صوبے کو طاقتور بنانے کی حکمت عملی پر عملدرآمد کیا جارہا ہے۔
چین کے قومی سطح کے نئے علاقے، شیونگ آن نیو ایریا کی تعمیر شروع ہوئی ہے۔ بائی یانگ دیان نامی دلدلی علاقے کا تحفظ شیونگ آن نیو ایریا کی تعمیر کےدوران اہم مرحلہ ہوگا۔اس وقت بائی یانگ دیان میں پانی کےمعیار کو بہتر کیا گیا ہے اور ماحول دوست شیونگ آن شہر کی تعمیر کے لیے بنیاد ڈال دی گئی ہے۔
رواں سال کےآغازسے ہی شنگھائی میں تجارتی ماحول کی بہتری کے لئے نئے اقدامات اختیار کئے جارہے ہیں ۔
یو لیانگ اینگ، سنکیانگ ویغور خود اختیار علاقے کی ایک عام سی خاتون ہیں لیکن انہیں جوجوبہ کے ذریعے دوسروں کی مدد کرنے کی وجہ سےیہاں کافی شہرت بھی ملی ہے۔
تبت کے علاقے لین جی کو ہوائی سفری سہولت میسر آنے سے سیاحتی سرگرمیوں میں قابل ذکر اضافہ ہوا ہے۔لین جی چین کے تبت خود اختیار علاقے کے مشرق میں واقع ہے یہ علاقہ
فو شین شہر چین کے شمال مشرقی صوبہ لیاو نینگ میں واقع ہے۔ یہ شہر عقیق کی پیداوار اور اس سے مجسمہ سازی کی وجہ سے پورے چین میں خاص شہرت رکھتا ہے۔ عقیق سے مجسمہ سازی کا یہ فن چین کی جانب سے قومی سطح پر زیر تحفظ غیر مادی ثقافتی ورثوں کی فہر ست میں شامل ہے۔
کوئی آن چین کے جنوب مغربی صوبہ کوئی جو کا ایک پس ماندہ علاقہ ہے۔حالیہ برسوں میں مقامی کسانوں نے ماحول دوست حیاتیاتی کھیتی باڑی اور مویشی بانی کی باہم مربوط پیداواری صنعتوں کی مدد سے ترقی کا نیا راستہ تلاش کیا ہے۔
چین کے شمال مشرق میں واقع صوبہ لیاؤ نینگ کا شہر فو شین، چینی ریاستی کونسل کی جانب سے ان شہروں کی فہرست میں شامل ہے جو قدرتی وسائل سے محروم ہیں تاہم اب اس شہر کی ترقی کے لیے حیاتیات کی بحالی اور جدت کاری کو مربوط بنایا جا رہا ہے۔
چین کے سنکیانگ ویغور خوداختیار علاقے کے شہر شی حہ زی میں ڈرون ،بیدو نیویگیشن سسٹم اور ڈرپ آبپاشی سمیت نئی ٹیکنالوجی کی مدد سے زرعی پیداوار میں بڑی تبدیلی آئی ہے۔
چوبیس اپریل کو چین کا چوتھا یوم خلا بازی منایا جا رہا ہے ۔
چوبیس اپریل چین کا چوتھا یوم خلابازی ہے ۔ اسی دن چین کے قومی محکمہ خلابازی نے اقوام متحدہ کے دو ہزار تیس پائیدار ترقی کے اہداف کی تکمیل میں چین کے شعبہ خلا بازی کے کردار کے حوالے سے ایک بیان جاری کیا ۔
چینی عوامی سپاہ آزادی کی بحریہ کے قیام کی سترویں سالگرہ کے موقع پر چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے تیئیس تاریخ کو چین کےساحلی شہر چھین تاؤ میں منعقدہ فوجی پریڈ میں شریک غیرملکی وفود کے سربراہوں سے ملاقات کی اور "سمندر میں ہم نصیب کمیونٹی" کی تعمیر کی اپیل کی۔