نیوز

شہر چھونگ چھنگ کا نوجوان جو اپنے آبائی علاقےمیں کام کے زیادہ موقع فراہم کرنا چاہتا ہے

چین کے جنوب مغربی شہر چھونگ چھنگ کا ضلع فو لینگ "چا چھائی"نامی نمکین اچار کی وجہ سے دنیا بھر میں مشہور ہے۔یہاں "پھنگ پھو پھو"نامی چا چھائی کی ایک دکان ہے جس کا رقبہ صرف پندرہ مربع میٹر ہے تاہم یہ انٹرنیٹ پر کافی مشہور ہے۔

فولینگ میں چائے تیار کرنے والے کارخانے کی اپنی برانڈڈ چائے

​چین کا جنوب مغربی شہر چھونگ چھنگ ایک بڑا زرعی شہر ہے۔

چین کے ساحلی شہر ہائی کھو کے دلدلی علاقے کے تحفظ میں نمایاں پیش رفت

چین کے صوبہ ہائی نان کا صدر مقام ہائی کھو  دلدلی علاقوں کی عالمی فہرست میں شامل اہم دلدلی شہر ہے۔ہائی کھو شہر کی دونگ چائی بندرگاہ ، چین کے خوبصورت  ترین ساحلی مناظر کی حامل ہےاور یہاں دلدلی علاقے کے تحفظ کوبھرپور اہمیت دی جاتی ہے۔

چین کے جنوبی شہر سان شاہ میں واقع جدید ترین ہسپتال کا تعارف

​سنہ دو ہزار تیرہ میں قائم ہونے والا سان شاہ عوامی ہسپتال چین کے جنوبی شہر سان شاہ کے یونگ شنگ جزیرہ پر واقع ہے۔یہ ہسپتال جزیرے پر تعینات افواج اور عام شہریوں کے لیے طبی امداد فراہم کرتی ہے۔

عوامی جمہوریہ چین کے قیام کی سترویں سالگرہ کے موضوع پر فلمی فورم

تیرہ اپریل کو بیجنگ میں  نویں بیجنگ انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی۔فیسٹیول کے دوسرے دن یعنی چودہ اپریل کو عوامی جمہوریہ چین کے قیام کی سترویں سالگرہ کے موضوع پر فلمی فورم منعقد ہوا۔

صوبہ سی چھوان میں دیہی علاقوں میں سیاحت کی ترقی سے کسانوں کو فوائد

چینی صدر شی جن پھنگ نے  نومبر دو ہزار پندرہ میں غربت کے خاتمے سے متعلق قومی اجلاس میں ہدایت دی  کہ  اصلاحات کے ذریعے کسانوں کی زندگی کو بہتر بنایا جانا چاہیے۔ 

صوبہ سی چھوان کا گاوں جی پھنگ ماحول دوستی اقتصادی ترقی کے راستے پر گامزن

چین کے جنوبی صوبہ سی چھوان کا گاوں جی پھنگ اپنے لذیذ اچار  کی وجہ سے بہت مشہور ہے۔خاص طور پر یہاں کا بانس کے تازہ تازہ پودوں سے تیار کیا جانے والے اچار بہت زیادہ پسند  کیا جاتا ہے۔

دوسری چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو پہلے سے زیادہ بڑی ہوگی

​بارہ اپریل  کوچین کے بیورو برائے انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو کے نائب سربراہ اور نیشنل ایگزیبیشن سینٹر کے نائب سربراہ لیو فو شوئے نے  کہا کہ دوسری چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو  پہلے کی نسبت مزید بڑی ہوگی۔صنعتی وکاروباری اداروں کے لیے تجارتی نمائش کا  کل رقبہ تین لاکھ مربع میٹر  ہو گا جو  کہ گزشتہ سال کے مقابلے میں تیس ہزار مربع میٹر زیادہ ہے۔  ایکسپو میں شرکت کے لیے مزید ممالک اور علاقوں کو دعوت دی جائے گی تاکہ چین کی منڈی میں مزید اشتراک  کے مواقع پیدا ہو سکیں۔

چینی کمیونسٹ پارٹی کے اہم انقلابی علاقے میں غربت سے نجات کے سلسلے میں حاصل کردہ کامیابیاں

ستر سال قبل چینی کمیونسٹ پارٹی کے رہنما ماو ژے دونگ نے صوبہ حہ بے کے گاوں شی بائی پھو  میں عوامی جمہویہ چین کے قیام کے لیے تین اہم ترین جنگوں کی قیادت کی ۔

شنگھائی میں مائیکروسافٹ کی سب سے بڑی اے آئی اور آئی او ٹی لیب

​دنیا میں مائیکروسافٹ کی مصنوعی انٹیلی جنس اور انٹرنیٹ آف تھنگز کی سب سے بڑی لیبارٹری رواں سال مئی کے وسط میں چین کے شہر شنگھائی میں باقاعدہ طور پر فعال ہوگی۔

صدر مملکت شی جن پھنگ کا چین کے صوبہ یونان میں آباد دو لونگ قومیت کے لوگوں کے نام خط

چین کے صدر شی جن پھنگ  نے دس اپریل کو  یونان صوبے میں آباد دو لونگ قومیت کے لوگوں کو ایک خط لکھا،جس میں انہوں نے دولونگ قومیت کے تمام لوگوں  کو غربت کے خاتمے کی مبارک باد دی اورخوشحال مستقبل کے لیے مزید  جدوجہد کرنے کے لیے ان کی حوصلہ افزائی کی.

سنکیانگ کا شہر الار کپاس کی پیداوار کا اہم علاقہ ہے

سنکیانگ  کا شہر  الار  تکلیمکان صحرا کے شمالی کنارے پر  واقع ہے. یہ چین میں کپاس کی پیداوار کا اہم علاقہ ہونے کے ساتھ ساتھ  چین میں خاص کپاس کی پیداوار کا سب سے بڑا  مرکز ہے

HomePrev1234NextEndTotal 4 pages