بیس اکتوبر کو چینی وزارت خارجہ کی پریس کانفرنس میں وزارت کے ترجمان چاو لی جیان نےکہا کہ انسانی حقوق اور مذہبی آزادی کے حوالے سے امریکہ میں بہت سے مسائل ہیں، اس کو دوسرے ممالک کے بارے میں جھوٹ بولنے کی بجائے اپنے مسائل کے حل پر زیادہ توجہ دینی چاہیے۔
18:56:32 20-10-2020چین کے قومی محکمہ اعدادوشمار کی جانب سے جاری کردہ ، رواں سال کی پہلی تین سہ ماہیوں میں چین کے معاشی اعدادوشمار متعدد ممالک کے ماہرین اورذرائع ابلاغ کے لیے قابلِ توجہ رہے ۔انہوں نے اس بات پر اتفاق کیا کہ چین کے معاشی اعدادوشمار میں نمایاں بہتری آرہی ہے اور چینی معیشت کی تیز تر بحالی عالمی معیشت کی بحالی کو آگے بڑھائے گی۔
16:50:47 20-10-2020حال ہی میں ، کچھ مغربی تھنک ٹینکس نے یہ دعوی کیا ہے کہ سنکیانگ میں "بڑے پیمانے پر جبری مشقت"کا سلسلہ جاری ہے۔ کیا واقعی سنکیانگ میں مبینہ "جبری مشقت" ہے؟ اس سوال کا جواب حاصل کرنے کے لیے سنکیانگ ڈویلپمنٹ ریسرچ سنٹر نے سنکیانگ میں مختلف قومیتوں کے لیے روزگار کی اصل صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے متعلقہ ماہرین اور اسکالرز کو دعوت دی ۔
16:48:50 20-10-2020رواں سال کی پہلی تین سہ ماہیوں میں چین کی غیر ملکی تجارت میں 0.7 فیصد کا اضافہ ہوا ، برآمدات میں 1.8 فیصد کا اضافہ ہوا ، اور درآمدات میں 0.6 فیصد کی کمی واقع ہوئی۔
15:51:34 20-10-2020چینی وزارت خارجہ کے ترجمان چاؤلی جیان نے انیس تاریخ کو ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل بیس اکتوبر کو خیلج خطے کی صورتحال سے متعلق ایک آن لائن وزارتی اجلاس کا انعقاد کرے گی، جس میں چینی ریاستی کونسلر اور وزیر خارجہ وانگ ای شریک ہوں گے۔
11:45:57 20-10-2020انیس تاریخ کو دو ہزار بائیس بیجنگ سرمائی اولمپکس اور سرماِئی پیرا اولمپکس کی عالمی میڈیا کانفرنس کا آن لائن انعقاد کیا گیا ۔ اس کانفرنس میں بین الاقوامی اولمپک کمیٹی ، قومی اور علاقائی اولمپک کمیٹیوں ، بین الاقوامی انفرادی کھیلوں کی فیڈریشنوں اور عالمی میڈیا کے 400 سے زیادہ نمائندوں نے شرکت کی۔
11:42:00 20-10-2020انیس تاریخ کو چین کی وزارت خارجہ کی ویب سائٹ نے "امریکہ کی جانب سے ماحولیاتی نقصانات کا حقائق نامہ" اور "امریکہ کی جانب سے عالمی ماحولیاتی انتظام کو نقصان پہنچانے سے متعلق رپورٹ" شائع کی۔
11:39:11 20-10-2020چین کے قومی محکمہ برائے اعداد و شمار کی جانب سے ۱۹ تاریخ کو جاری کردہ رپورٹ سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ ابتدائی تین سہ ماہیوں کے دوران اہم اقتصادی اشاریوں میں مثبت انداز میں بہتری آئی ہے۔
10:48:54 20-10-2020چین کی ایک بڑی خوبی ہر چھوٹے بڑے کام کیلئے بہترین منصوبہ بندی ہے۔قومی سطح کی منصوبہ بندی جہاں ایک بہترین نمونہ فراہم کرتاہے وہاں قومی سطح پر تشکیل دیے گئے منصوبوں سے نچلی سطح پر رہنمائی ملتی ہے اور ان پر عملدرآمد کیلئے مزید تفصیلی منصوبے تشکیل دینے میں آسانی رہتی ہے۔چینی کمیونسٹ پارٹی کی قیادت میں تشکیل پانے والے منصوبوں میں ہمیشہ عوام کو اولین حیثیت دی جاتی ہے اور ان کی فلاح وبہبود کو مقدم رکھا جاتاہے ۔
19:35:15 19-10-2020انیس اکتوبر کو چینی حکومت کی جانب سے رواں سال کی پہلی تین سہ ماہیوں کے اقتصادی اعداد و شمار جاری کیے ۔نیو یارک ٹائمز نے چینی معہشت کے ان اعدادو شمار کا تجزیہ کرتے ہوئے اپنی رپورٹ میں کہا کہ " دنیا کے بیشتر علاقے بدستور کووڈ -۱۹ کے جال میں پھنسے ہوئےہیں ۔ چین نے ایک بار پھر اس بات کو ثابت کر دیا
19:30:08 19-10-2020انیس اکتوبر کو چین کے قومی بیورو برائے شماریات نے بتایا کہ رواں سال کی پہلی تین سہ ماہیوں میں چین کی معاشی شرحِ نمو منفی سے مثبت ہو گئی ہے ۔ مقامی طلب موجودہ چینی معیشت کی بحالی کی مرکزی قوت ہے ۔ چینی معیشت کی بحالی چین کی ترقی نیز عالمی معیشت کی بحالی کے لیے مفید ہے ۔ بیورو کے ترجمان کا کہنا ہے کہ
18:26:31 19-10-2020