چین

سابق فوجیوں اور شہدا کو خراج تحسین ، شی جن پھنگ

امریکہ کی جارحیت کے خلاف شمالی کوریا کی مدد کے لیے چینی رضاکار فوجیوں کی جنگ کی سترویں سالگرہ کی مناسبت سے ایک یادگاری تقریب تیئس تاریخ کو بیجنگ میں منعقد ہوئی۔

11:31:52 23-10-2020

شمالی کوریا میں امریکی جارحیت کے خلاف جنگ میں چینی رضا کار فوج کی شرکت کی سترویں سالگرہ کی یادگاری تقریب

تیئیس تاریخ کو چینی رضاکار فوج کی شمالی کوریا کی امداد کے لیے امریکی جارحیت کے خلاف جنگ میں شرکت کی سترویں سالگرہ کی یاد گاری تقریب بیجنگ میں منعقد ہوئی۔

11:28:56 23-10-2020

چین نے ہمیشہ افغان مسئلے کے حل کے لئے مذاکرات کی ضرورت پر زور دیا ہے، چینی وزارت خارجہ

اطلاعات کے مطابق بین افغان مذاکرات کے پہلے دور کے آغاز کو ایک ماہ سے زیادہ کا عرصہ گزر چکا ہے ۔افغان امن مذاکرات کے دونوں فریقین اب بھی اہم امور پر کسی معاہدے پر نہیں پہنچ سکے ، اور تنازعات میں کمی آنے کے برعکس ان میں اضافہ ہوا ہے۔

11:21:31 23-10-2020

چین کی مجموعی طاقت ایک نئی منزل تک پہنچ گئی ہے،شی جن پھنگ

چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری شی جن پھنگ نے بائیس تاریخ کو کہا کہ چین کی اقتصادی،سائنسی اور مجموعی طاقت ایک نئی منزل تک پہنچ چکی ہے۔اسی دن چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کی مجلس قائمہ نے تیرہویں پانچ سالہ منصوبہ بندی پر عمل درآمد کا جائزہ لیا اور شی جن پھنگ نے اجلاس کی صدارت کی۔

11:19:31 23-10-2020

بیجنگ میں پاکستانی سفارت خانے کے زیرا ہتمام چینی شخصیات کو سول اعزازات دینے کی خصوصی تقریب کا اہتمام

بیجنگ میں پاکستانی سفارت خانے کے زیرا ہتمام چینی شخصیات کو سول اعزازات دینے کی خصوصی تقریب کا اہتمامبیجنگ میں پاکستانی سفارت خانے کے زیرا ہتمام 22 تاریخ کو چینی شخصیات کو سول اعزازات دینے کی ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ اس تقریب میں صدر پاکستان کی جانب سے پاک چین تعلقات کے فروغ میں نمایاں خد

09:52:51 23-10-2020

عالمی طور پر ویکسین کی منصفانہ تقسیم کا فروغ، چین نے جو کہا وہ کر دکھایا، سی آر آئی کا تبصرہ

​گزشتہ دنوں ، "کووڈ -۱۹  ویکسین کی تیاری کے منصوبے" میں چین کی شرکت نے عالمی ذرائع ابلاغ کی توجہ اپنی جانب مبذول کروائی اور عالمی برادری نے بھی اس کی بھرپور تعریف کی ہے۔ 

19:47:57 22-10-2020

چین میں پہلی تین سہ ماہیوں میں بیرونی سرمائے کے اصل استعمال میں 5.2 فیصد کا اضافہ ہوا ہے

​چین کی وزارت تجارت کی جانب سے بائیس تاریخ کو جاری اعدادوشمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ رواں سال جنوری سے ستمبر تک ملک بھر میں غیر ملکی سرمائے کا اصل استعمال 718.81 بلین یوآن تک جا پہنچا ہے جس میں پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 5.2 فیصد کا اضافہ ہوا ہے ۔ وزارت تجارت کا کہنا ہے کہ رواں سال غیر ملکی سرمایہ کاری کو راغب کرنے کا مجموعی رجحان مستحکم ہے ، اور تیسری سہ ماہی میں ترقی نسبتا واضح رہی ہے ۔

19:08:27 22-10-2020

2020 فنانشل اسٹریٹ فورم کی سالانہ کانفرنس تبدیلیوں اور مستقبل پر مرکوز ہے

​2020 فنانشل اسٹریٹ فورم کی سالانہ کانفرنس اکیس تاریخ کو بیجنگ میں منعقد ہوئی ۔ 

19:06:31 22-10-2020

چین کا تیرہواں پانچ سالہ منصوبہ اور سائنس کے کرشمے

چین کی شاندار ترقی چینی عوام کی محنت شاقہ اور قیادت کی درست رہنمائی کا ثمر ہے۔ وہ منازل جن کیلئے دوسرے ممالک اور خطوں نے صدیوں کا سفر طے کیا چین نے کئی دہائیوں میں حاصل کرکے دنیا کو حیران کردیا۔ اسلئے پوری دنیا میں چینی کرشموں گونج ہے ۔

16:26:35 22-10-2020

امریکہ کو بیرون ملک موجود اپنی حیاتیاتی عسکریت پسندی کی سرگرمیوں کی وضاحت کرنی چاہیے، چینی وزارت خارجہ

چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان چاؤ لی جیان نے اکیس تاریخ کو رسمی پریس کانفرنس میں کہا کہ امریکہ کو بین الاقوامی برادری کے خدشات کا کھلے ، شفاف اور ذمہ دارانہ انداز میں سامنا کرنا چاہئے ، حیاتیاتی ہتھیاروں کے کنونشن کے تحت اپنی ذمہ داریوں کو صدق دل سے نبھانا چاہیئے، امریکہ سے باہر حیاتیاتی عسکریت پسندی کی سرگرمیوں کی ایک جامع وضاحت پیش کرنا چاہیئے، اور اس حوالے سے مذاکرات میں رخنہ اندازی کو بند کرنا چاہیے۔

14:41:36 22-10-2020

امریکہ کے ساتھ پینگیں بڑھانا، سویڈن کا غیر دانشمندانہ فیصلہ ہے، سی آر ائی کا تبصرہ

سویڈش ٹیلی مواصلات ریگولیٹر نے بیس تاریخ کو اعلان کیا کہ نام نہاد "سیکیورٹی" تحفظات کے پیش نظر ، چینی کمپنیوں ہواوے اور زیڈ ٹی ای کو ملک کے فائیو جی نیٹ ورک کی تعمیر میں حصہ لینے سے منع کیا جائے گا ، اور زیڈ ٹی ای کو اپنی تمام انسٹال شدہ تنصیبات کو یکم جنوری 2025 سے پہلے ہٹانا ہوگا۔

14:13:34 22-10-2020

چینی رضا کار فوج کی شمالی کوریا کی امداد کے لیے امریکی جارحیت کے خلاف جنگ میں شرکت کی سترویں سالگرہ کے لیے یادگاری تمغوں کا اجرا

رواں سال چینی رضا کار فوج کی شمالی کوریا کی امداد کے لیے امریکی جارحیت کے خلاف جنگ میں خدمات کی 70 ویں سالگرہ منائی جا رہی ہے۔

11:32:30 22-10-2020
HomePrev...20212223242526...NextEndTotal 100 pages