چین

 خوشحالی کے حصول کے راستے میں کوئی بھی پیچھے نہیں رہے گا

رواں سال چین میں غربت کے خاتمے اور  خوشحال معاشرے کے قیام کا سال ہے ۔ چینی کمیونسٹ پارٹی کی قیادت میں تمام لوگوں کی  مشترکہ جدوجہد کے نتیجے میں چین کے غریب علاقوں میں نمایاں تبدیلی آئی ہے ۔

11:07:28 20-07-2020

ہانگ کانگ میں قومی سیکیورٹی کے قانون کے نفاذ سے ہانگ کانگ میں استحکام قائم ہوگا۔ترکی کی شخصیات

تیس جون کو  چین کی قومی عوامی کانگریس نے ہانگ کانگ خصوصی انتظامی علاقے میں قومی سلامتی قانون کو  منظور کیا ۔اس کے فوراً بعد ، ہانگ کانگ کا قومی سلامتی کا قانون نافذ العمل ہو گیا۔ اس سلسلے میں ، ترکی کی خارجہ اقتصادی تعلقات کمیٹی اور ترکی-ایشیاء پیسیفک کونسل کے چیئرمین مراد کولباس نے  رپورٹر کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا خیال ہے کہ ہانگ کانگ کے قومی سلامتی کے قانون کا نفاذ ہانگ کانگ میں استحکام کی بحالی کے لئے موزوں ہے۔

19:35:03 19-07-2020

سبزی کی کاشت سے خوشحالی کے راہ پر گامزن

پھنگ تھانگ گاؤں چین کے جنوبی صوبہ کوانگ دونگ کے پہاڑی علاقے میں واقع ہے ۔اس گاؤں میں باسٹھ غریب خاندان موجود تھے۔حالیہ برسوں میں عمدہ سبزیوں کی کاشت سے مقامی کسانوں کی آمدنی میں واضح اضافہ ہوا ہے اور  غربت سے چھٹکارا حاصل ہوا ہے۔

17:27:17 19-07-2020

دوسری ششماہی میں چین کی غیر ملکی تجارت میں اضافہ ہوگا، اقتصادی ماہرین

رواں ماہ چین کی  کسٹمز جنرل انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ،  سال کے پہلے نصف حصے میں ، اگرچہ چین کی  درآمدات اور برآمدات میں 3.2 فیصد  کمی واقع ہوئی ہے ، تاہم یہ کمی پہلی سہ ماہی کے مقابلے میں 3.3 فیصد پوائنٹس سے نمایاں طور پر کم تھی۔ ان میں ، جون میں ، درآمدات اور برآمدات نے سال میں پہلی بار مثبت نمو حاصل کی۔  اس صورت حال کا تجزیہ کرتے ہوئے اقتصادی ماہرین کا کہنا ہے کہ سال کے دوسرے نصف حصے میں ، غیر ملکی تجارت میں مسلسل اضافے کی صلاحیت موجود ہے ، لیکن چیلنجوں کا مقابلہ کرنے کے لئے محتاط رہتے ہوئے علاقائی و معاشی تعاون کو تقویت دینے کی ضرورت ہے۔

17:22:01 19-07-2020

روس ، امریکہ ، برطانیہ اور جرمنی کے ماہرین ، ادارے اور میڈیا چین کی معاشی بحالی کی تعریف کرتے ہیں

دوسری سہ ماہی میں چین کے جی ڈی پی میں 3.2 فیصد کا اضافہ ہوا ، جو منفی سے مثبت کی طرف سفر کا آغاز ہے۔اس کامیابی نے بین الاقوامی برادری کی توجہ اپنی جانب مبذول کروائی ہے۔ امریکہ ، برطانیہ اور جرمنی سمیت  دیگر ممالک کے میڈیا ہاوسز اور معاشی تحقیقی اداروں نے اس بات پر اتفاق کیا کہ چین کی یہ کامیابی دنیا کے لئے ایک خوش خبری ہے۔

17:16:56 19-07-2020

سنکیانگ کے امور پر امریکی رپورٹ جھوٹ کا پلندہ ہے

امریکی وزارت خارجہ کی  جانب سے جاری کردہ  " بین الاقوامی مذہبی آزادی  رپورٹ2019 " میں "ریڈیو فری ایشیاء" اور دوسرے میڈیا کے ذریعہ رپورٹ کردہ مقدمات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ سنکیانگ کے  تعلیم و تربیت مرکز کے تربیت یافتہ افراد کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا تھا اور ان کے ساتھ بد سلوکی کی گئی تھی ، اور ان میں سے بہت سے لاپتہ ہو چکے  ہیں۔ تاہم ، حال ہی میں نامہ نگاروں کو سنکیانگ ویغور خودمختار علاقے سے معلوم ہوا کہ ان معاملات کے بہت سے نام نہاد "گواہ" دہشت گرد تنظیم"مشرقی ترکستان" کے ممبران ہیں  اور چین مخالف قوتوں کی مددسے تربیت یافتہ "اداکار" تھے۔

17:12:07 19-07-2020

جنوبی بحیرہ چین کے امور پر امریکی سیاستدانوں کی سازشیں ناکام ہوں گی۔ سی آر آئی کا تبصرہ

حالیہ دنوں میں ، امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے بار بار  جنوبی بحیرہ چین میں کشیدگی کو ہوا دی ، انہوں نے جنوبی بحیرہ چین پر چین کے اقتدار اعلیٰ اور سمندری حدود کے حقوق سے متصادم بیانات دئیے۔ اس کے ساتھ ساتھ خطے کے دیگر ممالک اور چین کے درمیان تعلقات کو کشیدہ کرنے کی کوشش بھی کی۔

17:02:39 19-07-2020

سنکیانگ میں مساجد کی حفاظت کی ضمانت دی جاتی ہے۔ مقامی اہلکار

امریکی محکمہ خارجہ کی "بین الاقوامی مذہبی آزادی رپورٹ2019 " میں بتایا گیا ہے کہ سنکیانگ کی حکومت نے 2018 میں کاشغر  کے علاقے کی یچینگ کاؤنٹی میں قائم ایک مسجد، اور ہوتین ڈسٹرکٹ میں قائم  800 سالہ قدیم عیدگاہ مسجد کو شہید کردیا تھا۔مقامی اہلکار نے اس بارے میں کہا کہ  یہ بیان بالکل بے بنیاد اور جھوٹ پر مبنی ہے ۔در حقیقت ، ان دو مساجد کی  اچھی حفاظت کی گئی ہے۔ فروری 2019 میں ، یچینگ کاؤنٹی کی عوامی حکومت کے محکمہ مذہبی امور کی منظوری سے ، یچینگ کاؤنٹی میں جیامی مسجد کی مرمت کی گئی تھی۔تزئین و آرائش کے بعد اسے 6 مارچ 2019 کو  دوبارہ کھول دیا  گیا تھا۔ ہوتین کاؤنٹی میں واقع عیدگاہ مسجد بھی اچھی طرح سے محفوظ ہے ، اور اسے چین کی ریاستی  کونسل نے 2013 میں قومی ثقافتی ورثوں  کی فہرست میں شامل کیا تھا۔

21:03:07 18-07-2020

سنکیانگ میں مساجد کا ماحول بہترہورہا ہے

سنکیانگ میں وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ مساجد کا ماحول بہتر ہورہا ہے۔ نماز کے لئے مساجد میں آنے والوں کو تمام تر سہولیات فراہم کی جاتی ہیں۔علاوازیں مختلف زبانوں میں قران کریم کا ترجمہ بھی کیا گیا ہے۔اور عید گاہ مسجد کا سو سالہ قدیم کتبہ اچھی طرح محفوظ ہے۔

20:33:15 18-07-2020

سنکیانگ میں مذہبی رسم و رواج کا پورا احترام کیا جاتا ہے۔ یلیکن یاقب

سنکیانگ ویغور خوداخیتار علاقے کے پبلک سیکیورٹی ڈیپارٹمنٹ کے ڈپٹی ڈائریکٹر ، یلیکن یاقب نے 17 کو بتایا کہ سنکیانگ غذا ، تہواروں ، شادیوں اور جنازوں کے معاملے میں تمام نسلی گروہوں کے رسم و رواج کو ان کی مرضی کے مطابق منعقد کرنے کی مکمل ضمانت دیتا ہے۔

19:59:36 18-07-2020

سنکیانگ میں تمام نسلی گروہوں کے لوگ اپنے عقیدے کا انتخاب آزادنہ طور پر کر سکتے ہیں

مذہبی عقیدے کی آزادی کا احترام اور تحفظ چین کی ایک طویل مدتی بنیادی پالیسی ہے۔سنکیانگ میں ، کوئی بھی شہری اپنی مرضی کے مطابق کسی بھی مذہب کا انتخاب کر سکتا ہے، یہ شہریوں کا ذاتی معاملہ ہے۔کوئی بھی فرد یا تنظیم کسی بھی  شہری کو کسی دوسرے مذہب کو اختیار کرنے پر مجبور نہیں کر سکتی۔ علاوہ ازیں کسی بھی مذہب کو ماننے یا نہ ماننے کی وجہ سے  شہریوں کے ساتھ کوئی  امتیازی سلوک نہیں کیا جاتا۔ شہری مکمل آزادی کے ساتھ اپنے گھروں اور مذہبی مقامات پر تمام مذہبی سرگرمیاں سرانجام دے سکتے ہیں۔ تمام مذہبی مقامات کو قانون کے مطابق تحفظ حاصل ہے اور کوئی تنظیم یا فرد یہاں مداخلت نہیں کرسکتا۔ 

18:47:46 18-07-2020

سنکیانگ میں ویغور سمیت کسی بھی نسلی گروہ پر کوئی سفری پابندی نہیں ہے، سکیورٹی اہلکار

چین کے  سنکیانگ ویغور خوداختیار علاقے کے محکمہ پبلک سیکیورٹی کے ڈپٹی ڈائریکٹر ، یلیکن یاقب نے 17 تاریخ کو کہا کہ سنکیانگ نے کبھی بھی ویغوروں سمیت کسی بھی نسلی گروہ کے لوگوں کے سفر  کی آزادی پر پابندی عائد نہیں کی ہے۔

17:10:24 18-07-2020
HomePrev...979899100Total 100 pages