چین

چین پاک اقتصادی راہداری کی تعمیر کی حمایت کرتے ہیں، چینی وزارت خارجہ

چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان چاؤلی جیان نے 21 تاریخ کو پریس کانفرنس کے دوران کہا ہے کہ چین، چین پاک اقتصادی راہداری کی تعمیر کی بھرپور حمایت کرتا ہے اور موجودہ منصوبوں کی تعمیرکو تیزی سے آگے بڑھانے کے لئے کوشاں ہے۔ 

11:10:37 22-10-2020

چین ترقی پزیر ممالک میں ویکسین کی دستیابی کے لیے اپنا کردار ادا کرے گا ، چینی وزارت خارجہ

چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان چاولی جیان نے اکیس تاریخ کو ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ چین " کووڈ - ۱۹ ویکسین کی تیاری کے منصوبے " کی ہمیشہ حمایت کرتا آیا ہے ۔ یاد رہے کہ آٹھ اکتوبر کو چین ، عالمی اتحاد برائے ویکسین اور حفاظتی ٹیکوں کے مذکورہ معاہدے پر دستخط کرتے ہوئے اس منصوبے میں شامل ہوا

17:25:50 21-10-2020

چینی معیشت کی تیز رفتار بحالی ، عالمی معیشت کو اعتماد فراہم کرتی ہے

انیس اکتوبر کو چین کے قومی ادارہ برائے شماریات  کی جانب سے جاری کردہ  اعداد و شمار کے

17:10:28 21-10-2020

خلیجی خطے میں کثیر الجہتی مذاکراتی پلیٹ فارم کی تعمیر کے تین اصول ، چینی وزیر خارجہ

بیس اکتوبر کو چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے بیجنگ میں خلیجی خطے کی صورتحال سے متعلق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے وزارتی ویڈیو اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چین یہ تجویز کرتا ہے کہ ایرانی جوہری مسئلے کے جامع معاہدے کے تحفظ کےتحت موجودہ علاقائی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال کرنے ، اجتماعی مشاورت کے

16:59:18 21-10-2020

امریکہ جنوبی ایشیا میں کیا چاہتا ہے؟

امریکی ڈپٹی سکریٹری برائے خارجہ اسٹیفن ای بیگن نےاپنے حالیہ دورہ بنگلہ دیش کے دوران بنگلہ دیش کے اعلی اہلکاروں سے ملاقات کی ہے۔ اس دورے کو واشنگٹن کی جنوبی ایشیاء میں اپنی موجودگی کے اظہار کے طور پر دیکھا جارہا ہے۔

16:34:09 21-10-2020

چین کی اقتصادی ترقی کا رجحان کیاہوگا؟

​انیس اکتوبر کو چین کے قومی اعداد و شمار کے بیورو کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ، پہلی تین سہ ماہیوں میں چین کے جی ڈی پی میں سال بہ سال 0.7 فیصد کا اضافہ ہوا ہے ، جو سال کی پہلے ششماہی میں کمی کو ختم کرنے کے ساتھ ساتھ جی ڈی پی کو منفی سے مثبت میں لے جاتا ہے ۔

15:48:21 21-10-2020

تیئیسویں بیجنگ۔ تائی بے سائنس اورٹیکنالوجی فورم کا افتتاح

بیس اکتوبر کو " کراس اسٹریٹ انڈسٹریل چین کی تعمیر اور نئی ترقیاتی صورتحال کی تشکیل" کے عنوان پرتیئیسویں بیجنگ -تائی بے سائنس اور ٹیکنالوجی فورم کا دونوں شہروں میں ایک ساتھ افتتاح ہوا۔

15:41:42 21-10-2020

چین میں تیسرے مرحلے میں ساٹھ ہزار افراد پر ویکسین کی آزمائش

چین کی وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کے محکمہ سوشل ڈویلپمنٹ اینڈ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے ڈپٹی ڈائریکٹر ، تھیان باو گو نے 20 تاریخ کو ریاستی کونسل کی وبا کی روک تھام اور کنٹرول کے طریقہ کار کی مشترکہ پریس کانفرنس میں بتایا کہ چین میں اس وقت چار ویکسین تیسرے مرحلے میں داخل ہوچکی ہیں۔

15:34:57 21-10-2020

سنکیانگ سے متعلق مغربی سیاستدانوں کا دعوی جھوٹ پر مبنی ہے، کیا سنکیانگ سے متعلق گمراہ کن جھوٹ حقائق کو جھٹلا سکتا ہے؟ سی آر آئی کا تبصرہ

کچھ عرصے سے ، چین مخالف قوتوں کی مالی اعانت سے چلنے والے آسٹریلیائی انسٹی ٹیوٹ آف اسٹریٹجک پالیسی جیسی تنظیموں نے سنکیانگ سے متعلق گمراہ کن رپورٹس شائع کی ہیں، جن میں چین کے سنکیانگ میں نام نہاد "بڑے پیمانے پر جبری مشقت کے رجحان" کے وجود کا دعویٰ کیا گیا ہے۔

15:19:33 21-10-2020

چین کھلے پن کے معیار کو جامع طور پر بلند کرے گا اور عالمی معیشت کی قوت میں مزید اضافہ کرے گا، چینی وزارت خارجہ

​چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان چاؤ لی جیان نے بیس تاریخ کو منعقدہ پریس کانفرنس میں کہا کہ چین بیرونی دنیا کے لئے کھلے پن کے معیار کو جامع طور پر بلند کرے گا ، اور اندرونی گردش کو مرکزی حیثیت دیتے ہوئے اندرونی وبیرونی گردش کو باہمی طور پر فروغ دینے کے لئے "دوہری گردش" کے نئے ترقیاتی نمونے کی تشکیل کو آگے بڑھائے گا۔

14:58:34 21-10-2020

سمندری چاول ،کھاری زمین کا حل ، سی آرآئی اردو کا تبصرہ

چینی سائنسدانوں نے چاول کی ایک نئی قسم متعارف کرا وئی ہے جسے عام پانی کی بجائے نمکین پانی سے اگایا

14:23:17 21-10-2020

​سنکیانگ کی ترقی قابلِ تعریف ہے،پاکستانی وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے قومی سلامتی

​حال ہی میں پاکستانی وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے قومی سلامتی معید یوسف نے ذرائع ابلاغ کو دیئے گئے انٹرویو میں کہا کہ پاکستانی وفد نے سنکیانگ کا دورہ کیا ، سنکیانگ کی صورتحال کے بارے میں معلومات حاصل کیں اور خود اپنی آنکھوں سے دیکھا کہ سنکیانگ میں تمام قومیتوں کومساوی بنیادی قانونی حقوق حاصل ہیں اور وہ ایک مطمئن زندگی گزار رہے ہیں۔ پاکستان سنکیانگ کے بارے میں اچھی طرح جانتا ہے ، وہاں نام نہاد" ویغور مسلہ " نہیں ہے ۔ 

18:57:22 20-10-2020
HomePrev...21222324252627...NextEndTotal 100 pages