چین

وانگ ای کی چین -جی سی سی وزارتی ویڈیو کانفرنس میں شرکت

چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے نو تاریخ کو بیجنگ میں چین -جی سی سی ( خلیج کے عربی ممالک کے تعاون کی کونسل )وزارتی ویڈیو کانفرنس میں شرکت کی ۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ خلیجی خطے اور یہاں تک کہ دنیا میں چین - جی سی سی تعاون ایک اہم استحکام بخش قوت بن گیا ہے۔ چین جی سی سی ممالک کی حمایت جاری رکھے گا کہ

16:07:37 10-11-2020

شنگھائی تعاون تنظیم ، ہنگامہ خیز دنیا میں استحکام اور اتحاد کی امید ۔ سی آر آئی اردو کا تبصرہ

شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان مملکت کی کونسل کابیسواں اجلاس دس تاریخ کو آن لائن منعقد ہو رہا ہے۔

15:54:34 10-11-2020

سنکیانگ میں مساجد کی اچھی طرح دیکھ بال اور حفاظت کی جاتی ہے۔مذہبی شخصیات

​اکہتر سالہ بیکر یعقوب سنکیانگ کے شہر اورموچی میں یانگ ہانگ مسجد کی سول ایڈمنسٹریشن کمیٹی کے چیئرمین ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کی خبروں کہ "سنکیانگ میں مساجد کو شہید کیا گیا ہے" ، کے حوالے سے بیکر یعقوب نے کہا کہ انہوں نے سنکیانگ میں کبھی بھی مساجد کو شہید کرنے کے بارے میں نہیں سنا ہے.

10:55:55 10-11-2020

گنی کے صدر منتخب ہونے پر الفا کونٹے کو صدر شی جن پھنگ کا تہنیتی پیغام

چینی صدر شی جن پھنگ نے نو تاریخ کو الفا کونٹے کو جمہوریہ گنی کے صدر منتخب ہونے پر مبارکباد کا پیغام بھیجا۔

10:47:32 10-11-2020

امریکی میڈیا کی"جو بائیڈن کی فتح" کے اعلان پر چینی وزارت خارجہ کا ردعمل

​امریکی میڈیا کے جو بائیڈن کی فتح کے اعلان پر سی این این کے ایک رپورٹر کے سوال کے جواب میں ،چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے 9 تاریخ کو کہا کہ چین نے نوٹ کیا ہے کہ مسٹر بائیڈن نے صدارتی انتخاب میں اپنی کامیابی کا اعلان کیا ہے۔

10:36:19 10-11-2020

بیجنگ میں پاکستانی سفارت خانے کے زیر اہتمام یوم اقبال کی پروقار تقریب کا انعقاد

حکیم الامت ، شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال ؒ آفاقی شہرت کے حامل وہ عظیم شاعر ہیں جن کا کلام آج بھی زندہ و جاوید ہے۔ ڈاکٹر علامہ اقبال ؒ کے 143 واں یوم ولادت کے موقع پر بیجنگ میں پاکستانی سفارت خانے کے زیر اہتمام ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی۔ اس تقریب کی چند تصویری جھلکیاں ۔

19:42:24 09-11-2020

تیس برس میں پوڈونگ نے غیر معمولی ترقی حاصل کی

اس سال پوڈونگ کی اصلاحات و ترقی کی 30 ویں سالگرہ منائی جارہی ہے۔ 1990 میں ، چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی اور ریاستی کونسل نے پوڈونگ کی ترقی اور کھلے پن کا باضابطہ طور پر اعلان کیا تھا۔ ان تیس برسوں میں پوڈونگ نے غیر معمولی ترقی حاصل کی ہے۔ 2019 میں ، پوڈونگ کا جی ڈی پی 30 سال پہلے کے مقابلے میں

19:06:11 09-11-2020

دیہی غربت سے نجات پانے والی ایک ویغورلڑکی کی بے مثال جدوجہد

شولہ کاؤنٹی سنکیانگ ویغور خود اختیار علاقے کے علاقے کاشغر

18:17:03 09-11-2020

تیسری چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو چھوٹی سے گھریلو مصنوعات سے جدید ٹیکنالوجیز تک میزبانی کر رہی ہے، سی آر آئی کا تبصرہ

تیسری چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو زور و شور سے جاری ہے۔ اس ایکسپو میں نہ صرف حیرت انگیز "جدید ٹیکنالوجیز" موجود ہیں، بلکہ پوری دنیا سے نت نئے کھانے اور دستکاریاں بھی موجود ہیں ، جن میں سے بیشتر ترقی پزیر ممالک اور سب سے کم ترقی یافتہ ممالک سے آئی ہیں۔ چائنا میڈیا گروپ کو انٹرویو دیتے ہوئ

16:19:01 09-11-2020

تیسری چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو پاکستانی تاجروں کے لئے مواقع کی نئی دنیا

تیسری چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو پاکستانی تاجروں کے لئے بھی نئے مواقع لے کر آئی ہے۔ موجودہ نمائش کے دوران کشمیری نیلم نے بہت سے صارفین کی توجہ اپنی جانب مبذول کروائی۔ اس نایاب پتھر کے مالک پاکستان سے تعلق رکھنے والے عقیل احمد ہیں۔ عقیل احمد گزشتہ ایکسپو میں بھی شریک تھے تاہم موجودہ ایکسپو کے دورا

16:15:40 09-11-2020

پھوڈونگ کا تجربہ صرف چین ہی نہیں ، بلکہ پوری دنیا کے لئےایک ماڈل ہے۔سی آر آئی اردو کا تبصرہ

​دو ہزار بیس چین کے سب سے بڑے شہر شنگھائی کے پھوڈونگ علاقے میں اصلاحات اور کھلے پن کے پائلٹ زون کے قیام کا تیسواں سال ہے۔ 

15:57:49 09-11-2020

دوہری گردش پر مبنی ترقیاتی ماڈل سے چین وسیع تر دنیا کے ساتھ مزید گہرے تعاون کاا ظہار کرتاہے، برطانیہ کے ایشیائی امور کے ماہر

حال ہی میں چائنا میڈیا گروپ کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے برطانیہ کے ایشیائی امور کے ماہر آفتاب صدیقی نے کہا کہ چین نے کھلے پن ، سبز ترقی اور تکنیکی جدت طرازی کے سلسلے میں" چودہواں پانچ سالہ منصوبہ "اور 2035 طویل مدتی اہداف طے کرنے کے لئے تجاویز پیش کی ہیں ۔ 

12:07:14 09-11-2020
HomePrev...567891011...NextEndTotal 100 pages