چین-آسیان ممالک (10 + 1) کی23 ویں سربراہ کا نفرنس بارہ تاریخ کو آن لائن منعقد ہوئی۔
17:06:46 12-11-2020دنیا میں کووڈ۔19کی ابتر صورتحال کے تناظر میں یہ گمان کیا جا رہا تھا کہ شائد اس مرتبہ چین میں 11.11جسے سنگل ڈے شاپنگ فیسٹیول بھی کہا جاتا ہے ، کے موقع پر ماضی کی طرح وہ گہما گہمی نہ دیکھنے میں آئے لیکن دنیا کے اس سب سے بڑے آن لائن شاپنگ میلے میں چینی صارفین نے جس بھرپور طور پر حصہ لیا وہ ظاہر کرتا ہے کہ آنے والا عرصہ ڈیجیٹل معیشت اور ای کامرس کے عروج کا زمانہ ہو گا۔
16:18:08 12-11-2020چین میں ہر سال گیارہ نومبر کو آن لائن خریداری کا تہوار منایاجاتا ہے ۔
15:24:31 12-11-2020خلائی ٹیکنالوجی کے پرامن استعمال کے لئے "ون اسپیس ، ون ہوم لینڈ" کے موضوع پر 2020 کا بین الاقوامی سمپوزیم 18 سے 19 نومبر تک بیجنگ میں منعقد ہوگا۔
15:14:33 12-11-2020پھوڈونگ ایریا کے کھلے پن اور ترقی کی تیسویں سالگرہ منانے کی تقریب شنگھائی میں منعقد ہوئی۔چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے تقریب سے خطاب کیا۔
15:12:24 12-11-2020چین کی ریاستی کونسل کے ہانگ کانگ اور مکاؤ کے امور کے دفتر کے ترجمان نے 12 تاریخ کو ایک بیان میں کہا ہے کہ قومی عوامی کانگریس کی مجلس قائمہ نے 11 تاریخ کو ہانگ کانگ کے خصوصی انتظامی علاقے کی قانون ساز کونسل کے ممبران کی اہلیت کے بارے میں متعلقہ فیصلہ کیا ۔
11:08:16 12-11-2020چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان محترمہ ہوا چھون اینگ نے 12 تاریخ کو اعلان کیا کہ روسی صدر ولادیمیر پوتن کی دعوت پر ، صدر شی جن پھنگ 17 نومبر کو برکس ممالک کے 12 ویں سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے۔
11:03:09 12-11-2020گیارہ تاریخ کو وزارت خارجہ نے وزیر اعظم لی کھہ چھیانگ کی مشرقی ایشیا کے علاقائی تعاون کے حوالے سے سربراہی کانفرنس میں شرکت پر ایک ویڈیو نیوز بریفنگ دی۔
10:57:34 12-11-2020امریکی عہدیداروں اور تائیوان کے مابین جلد منعقد ہونے والی نام نہاد "معاشی گفت و شنید" کے بارے میں ، چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے 11 تاریخ کو وزارت خارجہ کے باقاعدہ پریس کانفرنس میں اس بات کا اعادہ کیا کہ چین نے ہمیشہ امریکہ اور تائیوان کے مابین سرکاری تبادلے کی بھرپور مخالفت کی ہے ، اور امریکہ پر زور دیا ہے کہ وہ "تائیوان کی علیحدگی پسند قوتوں" کو غلط اشارے نہ دے۔
10:53:20 12-11-2020اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں 210 منٹ تک جاری رہنے والے اجلاس میں امریکہ میں انسانی حقوق کی صورت حال پر نظر ثانی کے دوران امریکہ کے اتحادی ممالک سمیت 110 سے زائد ممالک نے امریکہ میں انسانی حقوق کی ابتر صورت حال پر سوالات اٹھائے، کڑی تنقید کی اور تجاویز پیش کیں۔ اسی روز، امریکہ میں کورونا وائر
19:34:25 11-11-2020دس تاریخ کو چائنا میڈیا گروپ یعنی سی ایم جی کی جانب سےپوڈونگ کی اصلاحات و ترقی کی تیسویں سالگرہ کے لیے قائم کیا گیا" شنگھائی بین الاقوامی میڈیا پورٹ "کا نیوز سینٹر باقاعدہ طور پر فعال ہوگیا۔سی ایم جی کے ڈائریکٹر شن ہائی شیونگ اورشنگھائی محکمہ تشہیر کی ڈائریکٹر جو حوئے لین نے اس سینٹر کا دو
18:52:50 11-11-2020شنگھائی تعاون تنظیم کا ویڈیو سربراہ اجلاس بہت زیادہ نتیجہ خیز رہا ہے۔ اجلاس کا مشترکہ اعلامیہ، قائدین کے بیانات اور بہت سے میدانوں میں طے پانے والے تعاون کے معاہدے اس بات کی عکاسی کرتے ہیں کہ یہ اجلاس ثمر آور رہا ہے۔ اجلاس کے دوران صدر شی جن پھنگ نے دس تاریخ کو ایک نہایت اہم تقریر کی، جس میں "ش
17:21:43 11-11-2020