چین میں قانون کی حکمرانی کے موضوع پر بین الاقوامی فورم 2020 کے نام ، صدر شی جن پھنگ نے ایک خط
18:40:01 13-11-2020چین کے صدر شی جن پھنگ صوبہ جیانگ سو کے شہر نان تھونگ کے ضلع وو شان کا دورہ کر رہے ہیں ۔ دورے کے دوران شی جن پھنگ نے کہا " میں نے سنہ انیس سو اٹھہتر
14:44:13 13-11-2020چین کے صدر شی جن پھنگ نے بارہ تاریخ کو شنگھائی کے علاقے پودونگ میں تعمیر و ترقی اور یہاں اصلاحات و کھلے پن کو متعارف کروانے کی تیسویں سالگرہ کے موقع پر اپنے خطاب میں کہا کہ پودونگ نے گزشتہ تیس برسوں میں عالمی سطح پر قابل ذکر کامیابیاں حاصل کی ہیں ،معاشی ترقی اور اصلاحات کے میدان میں پودونگ کو چین کے دیگر علاقوں پر نمایاں سبقت حاصل ہے ۔
11:59:17 13-11-2020چین کی ریاستی کونسل کے تحت انسداد وبا کے مشترکہ روک تھام اور کنٹرول کے انتظامی دفتر نے 12 تاریخ کو بیجنگ میں ایک پریس کانفرنس منعقد کی جس میں متعدد متعلقہ سرکاری اہلکاروں نے چین کے موجودہ انسدادی اقدامات اور پالیسیوں پر روشنی ڈالی۔
11:54:41 13-11-2020چینی کمیونسٹ پارٹی کے مرکزی فوجی کمیشن کے چیرمین شی جن پھنگ کی منظوری کے بعد چینی کمیونسٹ پارٹی کے مرکزی فوجی کمیشن نے حال ہی میں"چینی عوامی سپاہِ آزادی کے مشترکہ آزمائشی آپریشنوں کا خاکہ " جاری کیا۔جو سات نومبر دو ہزار بیس سے موئثر ہے۔
11:48:59 13-11-2020چین کے ریاستی کونسلر اور وزیر خارجہ وانگ ای نے 12 تاریخ کو چین افریقہ تعاون سے متعلق فورم کے قیام کی 20 ویں سالگرہ کی مناسبت سے منعقد کی گئی استقبالیہ سے خطاب کیا ۔
10:35:05 13-11-2020چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے بارہ تاریخ کو تیسرے پیرس فورم میں " انسداد وباو بحالی کا مشترکہ فروغ اور امن کا مشترکہ حصول" کے موضوع پر ویڈیو تقریر کی۔
10:29:19 13-11-2020چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سکریٹری شی جن پھنگ نے بارہ تاریخ کو صوبہ جانگ سو کا دورہ کیا ۔
10:26:47 13-11-2020پھوڈونگ کی ترقی اور کھلے پن کے عمل کی 30 ویں سالگرہ کی تقریب 12 تاریخ کو شنگھائی میں منعقد ہوئی۔
10:21:45 13-11-2020بارہ تاریخ کو ، چینی صدر شی جن پھنگ نے پھوڈونگ پائلٹ اکنامک زون کے قیام کی 30 ویں سالگرہ منانے کی تقریب کے موقع پر ایک اہم تقریر کی اور پھوڈونگ کے روشن مستقبل کیلئے امید کا اظہار کیا۔
10:00:36 13-11-2020چین کی ترقی کا اعلیٰ سطحی فورم 2020 گیا رہ تاریخ کو بیجنگ میں منعقد ہوا ۔ چین کی ترقی اور اصلاحات کے قومی کمیشن کے نائب سربراہ تھانگ دنگ جیئے نے فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مجموعی طور پر ، چین کا 13 واں پانچ سالہ منصوبہ مکمل ہونے والا ہے اور اس کے اختتام پر ہر لحاظ سے ایک خوشحال معاشرے کی تعمیر کی فتح واضح نظر آرہی ہے۔
17:37:17 12-11-2020بارہ تاریخ کی صبح پوڈونگ کی تعمیر و ترقی کے آغازاور یہاں اصلاحات و کھلے پن کو متعارف کروانے کی تیسویں سالگرہ کا جشن منانے کے لئے شنگھائی میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
17:33:54 12-11-2020