گیارہ تاریخ کو چین کی تیرہویں قومی عوامی کانگریس کی مجلس قائمہ کا تیئیسواں اجلاس بیجنگ میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں ہانگ کانگ خصوصی انتظامی علاقے کی قانون ساز کونسل کی رکنیت کے حوالے سے قومی عوامی کانگریس کی مجلس قائمہ کے فیصلے کی منظوری دی گئی ہے ۔فیصلے میں کہا گیا ہے کہ قانون ساز کونسل کے جو ارکان ہان
17:18:03 11-11-2020گیارہ نومبر کو چین کی عوامی فضائیہ کے قیام کی 71 وی٘ں سالگرہ ہے۔ 11 نومبر 1949 کو ، عوامی فضائیہ باضابطہ طور پر قائم کی گئی تھی۔ تب سے ، ایئر فورس کے افسروں اور جوانوں نے خوب محنت کی ہے اور ایک طاقتور فضائی قوت قائم کی ہے۔
11:48:54 11-11-2020چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے دس تاریخ کو شنگھائی تعاون تنظیم کے بیسویں سربراہی اجلاس میں شرکت کی اور اہم خطاب کیا ۔
10:20:24 11-11-2020شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان مملکت کی کونسل کا بیسواں اجلاس دس تاریخ کو ویڈیو لنک کے ذریعے منعقد ہوا۔اس اجلاس میں چینی صدر شی جن پھنگ نے ایک اہم تقریر کی۔
10:13:48 11-11-2020تیسری چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو دس تاریخ کو اختتام کو پہنچی ۔موجودہ ایکسپو میں طے کیے گئے تجارتی و کاروباری معاہدوں کی کل مالیت 72.62 بلین امریکی ڈالرز تک جا پہنچی، جس میں پچھلے سال کے مقابلے میں 2.1 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔
10:09:54 11-11-2020دس تاریخ کو چین کے صدر شی جن پھنگ نے شنگھائی تعاون تنظیم کےبیسویں سربراہ اجلاس میں ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی اور اس موقع پر اہم خطاب کیا۔شی جن پھنگ نے اپنے خطاب میں اس بات پر زور دیا کہ چین دنیا کے بغیر ترقی نہیں کرسکتا ، اور دنیا کی خوشحالی کو بھی چین کی ضرورت ہے۔ چین تیزی سے ایک نیا ترقیاتی نمونہ
19:30:39 10-11-2020دس تاریخ کو چین کے صدر شی جن پھنگ نے شنگھائی تعاون تنظیم کےبیسویں سربراہ اجلاس میں ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی اور اس موقع پر اہم خطاب کیا۔صدر شی جن پھنگ نے اس بات پر زور دیا کہ مل کر ترقی حقیقی ترقی ہے ، اور پائیدار ترقی اچھی ترقی ہے۔ ہمیں جدت طرازی ، ہم آہنگی ، ماحول دوست ، کھلے پن اور اشتراکی خصوص
19:21:33 10-11-2020شی جن پھنگ نے اس بات پر زور دیا کہ موجودہ صورتحال کے تحت شنگھائی تعاون تنظیم کی "شنگھائی روح" کو بروے کار لاتے ہوئے اور اتحاد و تعاون کو فروغ دیتے ہوئے علاقائی ممالک کے استحکام اور ترقی میں زیادہ سے زیادہ شرکت کرنا چاہئے ، اور بنی نوع انسان کے ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کو آگے بڑھانے کے لئے م
19:17:15 10-11-2020دس تاریخ کو چین کے صدر شی جن پھنگ نے شنگھائی تعاون تنظیم کےبیسویں سربراہ اجلاس میں ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی اور اس موقع پر اہم خطاب کیا۔شی جن پھنگ نے اپنے خطاب میں اس بات پر زور دیا کہ تمام انسان ایک ہی گلوبل ویلج میں رہتے ہیں ، اور تمام ممالک کے مفادات ایک دوسرے کے ساتھ باہم جڑے ہوئے ہیں اور ان ک
19:12:08 10-11-2020چھ روزہ تیسری چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو 10 تاریخ کو اختتام پزیر ہوئی ۔ اس حوالے سے ایک نیوز بریفنگ میں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ بیورو کے ڈپٹی ڈائریکٹر سن چھنگ ہائی نے کہا کہ اگرچہ عالمی سطح پر نوول کورونا وائرس کی وبا اب بھی پھیل رہی ہے ، لیکن تیسری چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو کے تمام شرکاء نہای
18:24:54 10-11-2020دس تاریخ کو چینی صدر شی جن پھنگ نے بوآؤ فورم کے تحت منعقد ہونے والے پہلے "ایشیاانٹرنیشنل ٹیکنالوجی اینڈ انوویشن فورم "کے افتتاح کے موقع پر مبارک باد کا پیغام بھیجا۔اپنے پیغام میں صدر شی جن پھنگ نے نشاندہی کی کہ آج کی دنیا میں ، سائنسی اور تکنیکی انقلاب اور صنعتی تبدیلی کا ایک نیا دور اپنےع
16:25:19 10-11-2020حال ہی میں ، امریکہ کی سربراہی میں چند مغربی قوتوں نے چین کے سنکیانگ ، تائیوان ، تبت ، اور ہانگ کانگ علاقوں میں علیحدگی پسند عناصر کی بھرپور حمایت کی۔ اس نام نہاد حمایت کا کسی نسل ، مذہب ، آزادی ، انسانی حقوق یا دیگر امور سے کوئی لینا دینا نہیں ہے۔اس کا اصل مقصد چین کی علیحدگی پسندی کو ختم کرنے کی ک
16:22:54 10-11-2020