چین

سنکیانگ میں اسلامی تعلیم وتدریس کی ضمانت

سنکیانگ کے اورموچی شہر میں واقع نیان زگؤ مسجد کے امام بِائیشبی سنکیانگ انسٹیٹیوٹ آف اسلامک اسٹڈیز کے استاد ہیں ۔انہوں نے کہا کہ سنکیانگ اسلامی علماء کی تربیت کو بہت اہمیت دیتا ہے۔

12:04:36 09-11-2020

چین میں آسیان کے دس ممالک کے سفیروں سے وانگ ای کی ملاقات

چین کے ریاستی کونسلر اور وزیر خارجہ وانگ ای نے 8 تاریخ کو بیجنگ میں چین میں آسیان کے دس ممالک کے سفیروں سے ملاقات کی۔

11:57:06 09-11-2020

چین کی صارف مارکیٹ کی بحالی سے چینی مارکیٹ پر بیرون ممالک کے نمائش کنندگان کے اعتماد میں اضافہ

تیسری چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو شنگھائی میں منعقد ہورہی ہے۔ عالمی سطح پر کووڈ-۱۹ کے وبا کے باوجود ، چینی صارفین کی مارکیٹ تیسری سہ ماہی میں منفی سے مثبت ہو گئی ہے، جس سے عالمی معیشت کی بحالی میں بھی مدد ملی ہے ۔

11:51:54 09-11-2020

سنکیانگ میں مسلمانوں کی پرامن اور خوشحال زندگی

حالیہ برسوں میں ،سنکیانگ میں شہروں اور قصبوں کی تیز رفتار تعمیر کے عمل کے ساتھ ، آکسو اور ہوٹینن جیسے متعدد علاقوں میں 1980 اور 1990 کی دہائیوں میں تعمیر شدہ خستہ حال مساجد کی مرمت، توسیع یا دوبارہ تعمیر کی گئی ہے جس کی وجہ سے مساجد کی حالت بہتر سے بہتر ہورہی ہے اور عبادت کے لئے آنے والے مسلمان بہت مطمئن ہیں۔

10:37:30 09-11-2020

تیسری چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو میں مصنوعات کی آن لائن فروخت ،چینی منڈی کی طاقت کا اظہار ہے،سی آر آئی کا تبصرہ

تیسری چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو کے دوران مصنوعات کی آن لائن فروخت کے نئے ریکارڈ قائم ہوئے۔ سی سی ٹی وی کی محض دو براہ راست نشریات کے دوران مجموعی طور پر چودہ کروڑ یوآن سے زیادہ کی اشیا کی فروخت کی گئی۔ ان درآمدی مصنوعات میں سے بیشتر کا تعلق اٹلی، روس، جرمنی اور فرانس وغیرہ سے تھا۔ اس سے نہ صرف چ

19:25:54 08-11-2020

دنیا کی بلند ترین ریلوے لائن انسانی عزم و ہمت کی مثال

انسان اپنے عزم اور ہمت اور ارادوں سے ناممکن کو ممکن بنا دیتا ہے۔ اگر ارادے خلوص نیت سے کئے گئے تو قدرت بھی انسان کے شامل حال ہو جاتی ہے اور وہ حیران کر دینے والے کارنامے کر دکھاتا ہے۔ ایسے شاندار کارناموں میں سے ایک دنیا کے بلند ترین اور دشوار گزار مقامات پر ریلوے لائنوں اور سڑکوں کی تعمیر ہے۔ یہ تع

17:09:53 08-11-2020

​سنکیانگ میں روزہ رکھنے پر کوئی پابندی نہیں، نیاز ابیتی

نیاز ابیتی چین کے سنکیانگ ویغور خود اختیار علاقے کے شہر ترپن میں رہنے والے ایک مسلمان ہیں ۔ حال ہی میں کچھ مغربی میڈیا نے کہا کہ چین میں مسلمانوں کے روزہ رکھنے پر پابندی عائد کی جاتی ہے ۔ اس حوالے سے نیاز ابیتی نے کہا کہ یہاں اس طرح کی صورت حال موجود نہیں ہے۔ ہمیں روزہ رکھنا ہے یا نہیں اس کا فیصلہ ہ

17:08:52 08-11-2020

سنکیانگ میں مذہبی آزادی پر کوئی پابندی نہیں ہے ، موسیٰ آساں

موسیٰ آساں سنکیانگ کے شہر اکو سو میں ریزٹ مسجد کے امام ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے اس دعوے کے جواب میں کہ "سنکیانگ میں مذہبی عقیدے کی آزادی پر پابندی عائد ہے۔" ،موسیٰ آساں نے کہا کہ جو بھی انہوں سنا اور دیکھا ہے ،سنکیانگ میں مذہبی عقیدے کی آزادی کو محدود کرنے کا کوئی مسئلہ نہیں ہے۔موسیٰ آساں کا

17:07:56 08-11-2020

صدر شی جن پھنگ کی جانب سے سیچھوان- تبت ریلوے لائن کی تعمیر کے حوالے سے اہم ہدایات

چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سکریٹری ، چین کے صدرمملکت اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے حال ہی میں سیچھوان- تبت ریلوے لائن کی تعمیر کے حوالے سے اہم ہدایات جاری کیں۔ انہوں نے نشاندہی کی کہ سیھچوان- تبت ریلوے کی تعمیر نئے دور میں تبت کی ترقی کے لئے پارٹی کی حکمت عملی کو عملی

17:06:42 08-11-2020

لوگوں کا معیار زندگی بلند کرنے کے لئے وسائل کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے، ریاستی کونسل

چین کی ریاستی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی کا ایک اہم اجلاس چھ تاریخ کو منعقد ہوا۔ اجلاس میں لوگوں کا معیار زندگی بلند کرنے کے لئے وسائل کی فراہمی اور عوام کو فائدہ پہنچانے والی پالیسیوں کے حصول اور استحکام کو یقینی بنانے پر زور دیا گیا۔ تاکہ شہریوں میں احساس تحفظ پروان چڑھ سکے۔اس سال کے آغاز سے ، وبا نے

16:13:07 07-11-2020

سنکیانگ کی یوتھیان کاؤنٹی میں واقع عید گاہ مسجد کو شہید نہیں کیا گیا، مقامی مسلمان شہری

حالیہ دنوں مغربی میڈیا میں سنکیانگ کی یوتھیان کاؤنٹی میں واقع عیدگاہ مسجد کو شہید کرنے کے حوالے جھوٹا پروپیگنڈا کیا گیا۔ جس کے جواب میں مقامی مسلمان شہری میتی قربان نے کہا کہ یہ خالصتاً جھوٹا پروپیگنڈا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ان کا گھر مسجد کے نہایت قریب واقع ہے۔ وہ مسجد کو دیکھتے ہوئے پروان چڑھے ہیں

16:10:28 07-11-2020

رواں سال چین میں اناج کی خریداری کی قیمتیں مستحکم ر ہیں

چائنا نیشنل گرئن اینڈ مٹیریل ریزرو بیورو کے زیر اہتمام چھ تاریخ کو  ایک نیوز بریفنگ میں محکمہ اناج کے ذخائر کے ڈائریکٹر چھنگ یو یون نے کہا کہ اس وقت موسم خزاں میں اناج کی خریداری زوروں پر ہے اور اناج کی قیمتیں مستحکم ہوگئی ہیں ۔ اکتیس اکتوبر تک دو کھرب سولہ ارب تیس کروڑ ٹن

16:06:48 07-11-2020
HomePrev...6789101112...NextEndTotal 100 pages