چین میں نوول کورونا وائرس کی روک تھام و کنٹرول کے دوران چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کے مندوبین اور مختلف سطحوں پر مشاورتی کانفرنسوں نے انتہائی اہم اور فعال کردار ادا کیا ہے ۔
چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی تیرہویں قومی کمیٹی کے تیسرے اجلاس سے متعلق نیوز بریفنگ بیس تاریخ کی سہ پہر کو منعقد ہوئی ۔
20 مئی کی سہ پہر کو ، 13 ویں سی پی پی سی سی نیشنل کمیٹی کے تیسرے اجلاس کے حوالے سے ایک پریس کانفرنس بیجنگ میں منعقد ہوئی۔
چین کے "دو اجلاس" جلد منعقد ہو رہےہیں۔ موجودہ بیرون ممالک وبائی صورتحال کے پھیلاؤ ، عالمی تجارتی دباؤ ، مالیاتی منڈی میں اتار چڑھاو اور دیگر عوامل کے تناظر میں ، چین انسداد وبا اور معاشرتی ترقی کو کس طرح مزید ہم آہنگ کرے گا ، بین الاقوامی برادری اس پر بڑی توجہ دے رہی ہے۔
چین کی تیرہویں قومی عوامی کانگریس کا دوسرا سالانہ اجلاس پندرہ تاریخ کو بیجنگ میں اختتام پذیر ہوا۔
چین کی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی قومی کمیٹی کے رکن ، سنکیانگ خود اختیار علاقے کے محکمہ مذہبی امور کے عہدے دار حہ چھنگ گان نے حال ہی میں بیجنگ میں تجویز پیش کی کہ مرکزی حکومت کو جنوبی سنکیانگ میں باصلاحیت افراد کی حوصلہ افزائی اور ترقی کےلئے پالیسی کی حمایت کرنی چاہیئے اور مقامی اقلیتی قومیت کے باصلاحیت افراد اور ملک کے دوسرے علاقوں کے باصلاحیت افراد کے درمیان تبادلے کو فروغ دینا چاہیئے۔
چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ قومی عوامی کانگریس اور قومی سیاسی مشاورتی کانفرنس کے سالانہ اجلاسوں کے دوران عوامی نمائندوں کے خیالات کو بہت اہمیت دیتے ہیں ۔