ہر سال دو اجلاسوں کے دوران ، چین اپنی معاشی نمو کے اہداف طے کرتا ہے جو اندرون اور بیرون ملک توجہ کا مرکز بنتا ہے۔
ہانگ کانگ قانون ساز کونسل کی پہلی صدر ،محترمہ فین سو لٹائی نے 25 تاریخ کو ایک نٹرویو میں کہا کہ تشدد پسندوں نے ہانگ کانگ کو تباہ کرنے کی کوشش کی ہے۔
چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری ،صدر مملکت اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے چھبیس تاریخ کو تیرہویں قومی عوامی کانگریس کے تیسرے اجلاس میں شریک عوامی سپاہ آزادی اور
چین کی قومی عوامی کانگریس کے سالانہ اجلاس میں ہانگ کانگ میں قومی سلامتی کے قانون پر نظرثانی
چین کے وزیر برائے حیاتیات و ماحولیات ہوانگ زن چھیو نے 25 تاریخ کی سہ پہر کو بیجنگ میں کہا کہ "چودھویں پنچ سالہ منصوبہ" کے دوران ، چین ماحولیاتی تحفظ اور بحالی کو بھرپور طریقے سے فروغ دیگا ، ماحولیاتی نظم و نسق کی صلاحیتوں اور نظام کو جدید بنائیگا تاکہ آلودگی کی مکمل روک تھام کی جا سکے۔
چوبیس تاریخ کو ، چینی کمیونسٹ پارٹی کی قومی کمیٹی کے جنرل سکریٹری شی جن پھنگ نے حکومت کی ورکنگ رپورٹ کے جائزہ لینے والے صوبہ حوبے کے وفد کے اجلاس میں شرکت کی۔
چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری شی جن پھنگ نے قومی عوامی کانگریس کے سالانہ اجلاس میں شریک اندرونی منگولیا خود اختیار علاقے کے وفد کے اجلاس میں شرکت کی۔
پچیس تاریخ کو چین کے وزیرتجارت جونگ شان نے تیرہویں قوامی عوامی کانفرنس کے تیسرے اجلاس کے دوران انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ غیرملکی تجارت اور سرمایہ کاری کی بنیاد کو مستحکم کرنے کی بڑی اہمیت ہے۔
پچیس تاریخ کی سہ پہر کو بیجنگ میں منعقد ہونے والے قومی عوامی کانگریس کے سالانہ اجلاس کے دوسرے کل رکنی اجلاس میں قومی عوامی کانگریس کے مجلس قائمہ کی ورکنگ رپورٹ کی نظر ثانی کی گئی۔
ہانگ کانگ میں تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے کہا ہے کہ ہانگ کانگ کے خصوصی انتظامی علاقے میں قومی سلامتی کی بحالی کے لئے ایک مستحکم قانونی نظام اور نفاذ کے طریقہ کار کے قیام سے ہانگ کانگ میں "ایک ملک ، دو نظام" کے عمل کو یقینی بنانے اور ہانگ کانگ کے طویل مدتی استحکام اور خوشحالی کی ضمانت مل سکتی ہے۔
بائیس تاریخ کی سہ پہر کو ، چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری شی جن پھنگ نے قومی عوامی کانگریس کے سالانہ اجلاس میں شریک اندرونی منگولیا خود اختیار علاقے کے وفد کے اجلاس میں شرکت کی۔
بائیس تاریخ کی سہ پہر کو ، چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری شی جن پھنگ نے قومی عوامی کانگریس کے سالانہ اجلاس میں شریک اندرونی منگولیا خود اختیار علاقے کے وفد کے اجلاس میں شرکت کی۔