بائیس تاریخ کی سہ پہر کو، چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری شی جن پھنگ نے قومی عوامی کانگریس کے سالانہ اجلاس میں شریک اندرونی منگولیا خود اختیار علاقے کے وفد کے اجلاس میں شرکت کی۔
چین کے وزیر زراعت اور دیہی امور حان چھانگ بین نے بائیس تاریخ کو تیرہویں قومی عوامی کانگریس کے تیسرے اجلاس کے دوران ایک انٹرویو میں کہا کہ چین میں غذائی پیداوار مسلسل پانچ سالوں کے لئے چھ اعشاریہ پانچ کھرب کلوگرام سے زائد رہ رہی ہے۔
چین کی ترقی و اصلاحات کی قومی کمیٹی کے سربراہ حہ لی فنگ نے بائیس تاریخ کو 13 ویں قومی عوامی کانگریس کے تیسرے اجلاس کے دوران نامہ نگاروں کو انٹرویو دیتےہوئے کہا کہ اگرچہ کووڈ-۱۹ کی وبا نے چینی معیشت پر بہت زیادہ اثر ڈالا ہے ، لیکن مجموعی معاشی بحالی کافی تیز نظر آ رہی ہے۔
چین کی قومی عوامی کانگریس کا سالانہ اجلاس آج بیجنگ میں شروع ہوا۔ شی جن پھنگ سمیت چینی کمیونسٹ پارٹی اور ریاستی رہنماؤں نے اجلاس میں شرکت کی۔
امریکہ میں وبائی صورتحال میں شدت آنے کے ساتھ ساتھ امریکی کانگریس کے متعدد اراکین نے وبا کی آڑ میں چین کے خلاف متعدد بل پیش کئے ہیں۔
چین کی تیرہویں قومی عوامی کانگریس کا تیسرا اجلاس اور چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی تیرہویں قومی کمیٹی کا تیسرا اجلاس اس وقت عالمی برادری کی توجہ کا اہم نکتہ ہیں۔
اکیس تاریخ کو چین کی تیرہویں قومی عوامی کانگریس کے تیسرے اجلاس کے منتظمین کی جانب سے میڈیا بریفنگ کے دوران ترجمان چانگ ای سوئی نے کہا کہ چین۔
چین کی تیرہویں قومی عوامی کانگریس کے تیسرے اجلاس کے ترجمان چانگ ای سوئی نے اکیس تاریخ کو نیوز بریفنگ میں کہا کہ چین کے دفاعی اخراجات معتدل اور موزوں ہیں ۔انہوں نے کہا کہ چین دفاعی نوعیت کی قومی پالیسی پر عمل پیرا ہے ۔
چین کی تیرہویں قومی عوامی کانگریس کے تیسرے اجلاس کے منتظمین کی جانب سے 21 مئی کو بذریعہ آن لائن ویڈیو پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔
چین کی تیرہویں قومی عوامی کانگریس کے تیسرے اجلاس کی افتتاحی تقریب بائیس تاریخ کی صبح بیجنگ میں منعقد ہوگی۔
اس وقت چین کی قومی عوامی کانگریس اور چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی قومی کمیٹی کے سالانہ اجلاس منعقد ہو رہے ہیں۔
چین کی اعلی ترین سیاسی مشاورتی تنظیم ،چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی قومی کمیٹی کا سالانہ اجلاس اکیس تاریخ کو بیجنگ میں شروع ہوا۔ شی جن پھنگ سمیت چینی کمیونسٹ پارٹی اور ملک کے اعلی رہنماوں نے اجلاس میں شرکت کی۔