نیوز

چینی معیشت کے استحکام سے عالمی معیشت کی ترقی کو مدد ملے گی،سی آر آئی کا تبصرہ

چین کی قومی عوام کانگریس کا سالانہ اجلاس اٹھائیس تاریخ کو اختتام پزیر ہوا۔

سول کووڈ چینی عوام کی خواہش اور چینی خصوصیات کی عکاسی کرتا ہے،قانونی حلقے

​تیرہویں قومی عوامی کانگریس کے تیسرے اجلاس میں عوامی جمہوریہ چین کے پہلے سول کووڈ  کی منظوری دی گئی۔

ترقی چین میں تمام مسائل کو حل کرنے کی کلید اور بنیاد ہے،لی کھہ چھیانگ

اٹھائیس مئی کی سہ پہر کو ، تیرہویں قومی عوامی کانگریس کے تیسرے اجلاس کے اختتام کے بعد ،چینی وزیر اعظم لی کھہ چھیانگ نے عظیم عوامی ہال میں منعقدہ پریس کانفرنس میں شرکت کی اور چینی اور غیر ملکی رپورٹرز کے سوالات کے جوابات دیئے۔

چین کی تیرہویں قومی عوامی کانگریس کے تیسرے سالانہ سیشن کا اختتام

چین کے اعلی ترین قانون ساز ادارے چین کی قومی عوامی کانگریس کے سالانہ سیشن کا اختتامی اجلاس بیجنگ میں منعقد ہوا ۔ بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں جاری اس اجلاس میں چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ سمیت چین کے اعلی ترین عہدیداران نے شرکت کی۔

ہانگ کانگ سے متعلق قومی سلامتی کے قوانین بنانے کے فیصلے کی منظوری

چین کی تیرہویں قومی عوامی کانگریس نے جمعرات کو اپنے تیسرے سالانہ سیشن کے اختتامی اجلاس میں ہانگ کانگ سے متعلق قومی سلامتی کے قوانین بنانے کے فیصلے کی منظوری دے دی۔

چین کی قومی عوامی کانگریس نے "چین کے سول کوڈ " کی منظوری دے دی

​چین کی تیرہویں قومی عوامی کانگریس نے جمعرات کو اپنے تیسرے سالانہ سیشن کے اختتامی اجلاس میں چین کے سول کوڈ کی منظوری دے دی۔
 

این پی سی کے نمائندوں کی جانب سے چین کے اپنے خودمختار خارجہ قانون استثنی بنانے کی تجویز

​چین کی تیرہویں قومی عوامی کانگریس کے پینتیس نمائندوں نے ان پی سی کے  سالانہ اجلاس کے موقع پر چین کے اپنے خودمختار خارجہ قانون استسنی  بنانے کی تجویز پیش کی ہے ۔

چائنا میڈیا گروپ تیرہویں قومی عوامی کانگریس کے تیسرے اجلاس کی اختتامی تقریب کو براہ راست نشر کرے گا

چین کی تیرہویں قومی عوامی کانگریس کے تیسرے اجلاس کی اختتامی تقریب اٹھائیس تاریخ کی سہ پہر بیجنگ میں منعقد ہوگی۔اجلاس کے بعد وزیر اعظم لی کھہ چھیانگ پریس کانفرنس میں شرکت کریں گے ۔ چائنا میڈیا گروپ کے تحت مختلف ٹی وی چینلز ، چائنا ریڈیو انٹرنیشنل کے غیر ملکی زبانوں کے چینلز ، چائنا سینٹرل ریڈیو ، اور

چینی صدر شی جن پھنگ کے دو سیشنز کےدوران اہم خطاب سے "عوام کو اولین ترجیح دینے" کے جذبات کا اظہار کیا گیا ہے ، سی آر آئی کا تبصرہ

رواں سال چین کی قومی عوامی کانگریس اور چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کے دو سالانہ اجلاسوں کے دوران چینی صدر شی جن پھنگ نے مختلف وفود کے اجلاسوں میں شرکت کی جن میں انہوں نے "عوام کو اولین ترجیح دینے" کا بارہا ذکر کیا۔اندرونی منگولیا کے وفد کے اجلاس میں شرکت کے دوران انہوں نے کہا کہ "

چینی محققین کی ٹیم دنیا کی بلند ترین چوٹی پر پہنچ گئی

ستائیس تاریخ کو چینی محققین کی ایک ٹیم نے دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ جومولانگما سر کر لی۔ یہ ٹیم اس چوٹی کی دوبارہ پیمائش اور قدرتی ماحول کے حوالے سے ایک سروے رپورٹ پر کام کر رہی ہے۔ ہمارے سیارے کے اس

چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی تیرہویں قومی کمیٹی کا تیسرا اجلاس اختتام پذیر

چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی تیرہویں قومی کمیٹی کا تیسرا اجلاس ستائیس تاریخ کی سہ پہر کو بیجنگ میں اختتام پذیر ہوا۔شی جن پھنگ سمیت چینی رہنماؤں نے اختتامی تقریب میں شرکت کی۔اجلاس میں قومی کمیٹی کی ورک رپورٹ کی قرارداد،تجاویز کی نظرثانی کی رپورٹ اور اجلاس کی سیاسی قرارداد کی منظوری دی گئی۔چین

ہانگ کانگ میں قومی سلامتی کا قانون دوبارہ روشنیوں کو لوٹائے گا، ریڈیو دی گریٹر بے کا تبصرہ

حالیہ دنوں چین کے ہانگ کانگ خصوصی انتظامی علاقے میں قومی سلامتی کے قانون کے مسودے

1234NextEndTotal 4 pages