چین

چودہویں پنچ سالہ منصوبے کی تیاری کے بارے میں وزیر اعظم لی کھہ چھیانگ کی ہدایات

تیس اکتوبر کو ، چینی وزیر اعظم لی کھہ چھیانگ نے ریاستی کونسل کے 14 ویں پنچ سالہ منصوبے کے "ڈرافٹ آؤٹ لائن" کی تیاری کے لئے سرکردہ گروپ کے اجلاس کی صدارت کی۔ 

16:01:20 01-11-2020

چین کی جدت جتنی طاقتور ہوگی دنیا کی ترقی کے لئے اتنی زیادہ وقت محرکہ فراہم کرے گی۔ سی آر آئی کا تبصرہ

پچھلے دنوں ، بلوم برگ ، فارچون میگزین اور دیگر بین الاقوامی میڈیا نے 19 ویں چینی کمیونسٹ پارٹی کی سنٹرل کمیٹی کے پانچویں کل رکنی اجلاس کے جاری کردہ اعلامیے کا جائزہ لیتےہوئے متفقہ طور پر "جدت" کے لفظ پر توجہ دی ہے ۔ مزکورہ اجلاس میں چین کے مجوزہ 14 ویں پانچ سالہ منصوبہ میں چین کی جدت

20:07:53 31-10-2020

چینی صدر شی جن پھنگ کے اہم مضمون "چین میں درمیانے اور طویل مدتی معاشی اور معاشرتی ترقی کی حکمت عملی کے اہم امور" کی اشاعت

"چوشی"رسالے کے یکم نومبر کو شائع ہو نے والے شمارے میں چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے سیکریٹری جنرل ، چین کے صدر مملکت اور مرکزی ملٹری کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ کا اہم مضمون بعنوان "چین میں درمیانے اور طویل مدتی معاشی اور معاشرتی ترقی کی حکمت عملی کے اہم امور" شائع

17:58:04 31-10-2020

​ٹرمپ نے سائنس کو جھٹلا کر اپنا انتخاب داو پر لگادیاہے ،سی این این کی رپورٹ

امریکی نشریاتی ادارے سی این این کی ایک رپورٹ کے مطابق وبا پھوٹنے کے بعد ابتدائی دنوں میں سائسندانوں اور ماہرین کی آرا کو نظر انداز کرنے اور اپنے سیاسی مفاد کو ترجیح دینے سے ٹرمپ کا صدارت کیلئے دوبارہ انتخاب خطرے میں پڑ گیا ہے۔سائسندان اور ماہرین کے انتباہ ، ملک گیر سطح پر بڑے پیمانے پر کووڈ -۱

16:57:44 31-10-2020

بین الاقوامی شخصیات کی طرف سے عوام کی خوشحالی کے لئے چین کی کوششوں پر مثبت تبصرہ

چینی کمیونسٹ پارٹی کی انیسویں مرکزی کمیٹی کے پانچویں کل رکنی اجلاس میں منظور کردہ سفارشات نے اگلے 5 اور 15 سالوں میں چین کی ترقی کے لئے ایک نیا روڈ میپ مرتب کیا ہے۔ بہت سارے ممالک کی شخصیات نے اشارہ کیا ہے کہ چین کی توجہ لوگوں کی فلاح و بہبود پر ہے جو بہت متاثر کن ہے۔میکسیکو کی تیسری دنیا کے

16:51:46 31-10-2020

چین کی توانائی کی پیداوار اور کھپت میں مستحکم اضافہ

چین کی قومی توانائی انتظامیہ کے مطابق حالیہ عرصےکے دوران چین کی توانائی کی پیداوار اور کھپت میں آہستہ آہستہ اضافہ ہورہا ہے۔اطلاع کے مطابق جنوری سے ستمبر تک ، پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں، چین کی بجلی کی کھپت میں 1

16:08:31 31-10-2020

سنکیانگ کے تعلیمی و تربیتی مرکز سے فارغ التحصیل نوجوان کی کہانی

قاسم جان ہلیلی نے سنکیانگ کے ہوتھین علاقے کے تعلیمی و تربیتی مرکز سے تربیت اور تعلیم حاصل کی ۔اس سے قبل وہ ہوتھین میں ایک سافٹ ویئر ٹکنالوجی کمپنی چلاتے تھے۔قاسم جان ہلیلی تربیتی مرکز جانے سے قبل اپنے نظریات کا تذکرہ کرتے ہوئے کہتے ہیں "میں انتہا پسندانہ خیالات سے متاثر تھا۔ میرے خیا لات

16:03:52 31-10-2020

چینی صدر شی جن پھنگ کی جانب سے سسیچیلز کےصدر منتخب ہونے پر واول رامکلوان کو مبارکباد

چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے تیس تارخ کو سسیچیلز کےصدر منتخب ہونے پر واول رامکلوان کو فون کیا اور مبارک باد کی۔صدر شی جن پھنگ نے مبارکبادی پیغام میں کہا کہ چین اور سسیچیلز کی دوستی کافی پرانی ہے ، دو نوں ممالک کے تعلقات ہموار طور پر آگے بڑھ رہے ہیں اور تمام شعبوں میں تعاون اور تبادلوں کے نئے

16:00:53 31-10-2020

چین کا نیا ترقیاتی روڈ میپ دنیا کے لیےنئے مواقع فراہم کرےگا۔ سی آر آئی کا تبصرہ

چینی کمیونسٹ پارٹی کی 19 ویں مرکزی کمیٹی کا پانچواں کل رکنی اجلاس 29 اکتوبر کو اختتام پزیر ہوا۔اجلاس میں قومی اقتصادی و معاشرتی ترقی کے حوالے سے چودہویں پنچ سالہ منصوبے اور 2035 تک ملک کے ترقیاتی اہداف کے بارے میں چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کی تجاویز کی منظوری دی گئی اور چین کے مستقبل

15:34:59 31-10-2020

چین کا امریکہ پر سیاسی چال بازیوں سے باز رہنے پر زور

امریکی جونز ہاپکنز یونیورسٹی کی ایک حالیہ رپورٹ میں وزارت انصاف کے "چائنا ایکشن پلان"کو عیاں کیا گیا  ہے ۔اس حوالے سےچین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے تیس تاریخ کو کہا کہ امریکہ سیاسی چال بازیاں بند کرے۔

19:57:34 30-10-2020

امریکہ افغانستان سے متعلق مسائل کو ذمہ دارانہ طور پر حل کرے، چینی وزارت خارجہ

چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے 30 تاریخ کو پریس کانفرنس میں کہا کہ امریکہ  افغانستان سے متعلقہ معاملات میں سب سے بڑا اور براہ راست فریق ہے ، امریکہ افغانستان سے متعلق مسائل سے ذمہ دارانہ طور پر نمٹتے ہوئے  افغانستان میں امن اور مفاہمت کو فروغ دینے میں تعمیری نوعیت کا کردار ادا کرے.

19:51:49 30-10-2020

چینی قیادت کی جانب سے منصوبہ سازی کے عمل میں تمام فریقین کی شمولیت اور تجاویز کا احترام

چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی نے پچیس اگست کو بیجنگ میں "نان پارٹی" سمپوزیم کا انعقاد کیا جس میں قومی اقتصادی و سماجی ترقی کے چودہویں پانچ سالہ منصوبے اور دو ہزار پینتیس کے طویل مدتی ترقیاتی منصوبے سے متعلق  مختلف شخصیات کی تجاویز سنی گئی۔

18:49:23 30-10-2020
HomePrev...13141516171819...NextEndTotal 100 pages