چین

چین میں براہ راست بیرونی سرمایہ کاری میں بہتری کامضبوط رحجان برقرار

اقوام متحدہ کی تجارت و ترقی کی کانفرنس کی جانب سے ستائیس تاریخ کو جاری رپورٹ سے  پتہ چلتا ہے کہ  رواں سال پہلی ششماہی میں دنیا میں براہ راست بیرونی سرمایہ کاری کی مجموعی مالیت میں سالانہ بنیادوں پر 49 فیصد کمی دیکھی گئی ہے  جب کہ چین میں براہ راست بیرونی سرمایہ کاری میں مضبوطی برقرار رہی ہے۔

16:59:35 28-10-2020

تیسری چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو خدمات کی تجارت کا راستہ مزید کھلا کرے گی، سی آر آئی اردو کا تبصرہ

​اس وقت خدمات کی تجارت بین الاقوامی تجارت کا ایک کلیدی حصہ بن چکی ہے۔ عالمی تجارتی تنظیم کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ دو دہائیوں کے دوران، خدمات کی تجارت دنیا کی تجارت کے ایک متحرک ترین جزو کے طور پر ابھر کر سامنے آئی ہے۔ 

12:44:33 28-10-2020

دونوں ممالک کی مشترکہ کوششوں سے سی پیک کے تحت تعلیمی شعبے میں تعاون کا فروغ ، سی آر آئی اردو کا تبصرہ

​کووڈ -۱۹ کی وبا اور انسداد دہشت گردی کے تناظر میں دونوں فریقوں کی ان تھک محنت سے چند روز قبل ، گوادر میں چینی کمپنی کی مدد سے پاک چین ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل انسٹی ٹیوٹ (پی سی ٹی وی آئی) کی پہلی تدریسی عمارت کی چھت ڈال دی گئی ہے ۔

12:43:28 28-10-2020

"تیرہویں پنج سالہ منصوبے " کے دوران چین میں غربت کے خاتمے کے سلسلے میں نمایاں کامیابیاں

​رواں سال غربت کے خلاف فتح کا فیصلہ کن سال ہے۔سال دو ہزار بیس میں مرکزی حکومت کے خصوصی فنڈ برائے انسدادِ غربت کی جانب سے ایک کھرب چھیالیس ارب دس کروڑ یوان سرمایہ لگایا گیا۔ سال دو ہزار سولہ سے مرکزی حکومت کی جانب سے مسلسل پانچ سالوں میں غربت کے خاتمے کے لیے سرمایہ کاری میں ہر سال بیس ارب یوان کا اضافہ ہوتا ہے۔

11:30:32 28-10-2020

چینی صنعتی اداروں کےمنافع کی بحالی

​چین کے قومی محکمہِ شماریات کی جانب سے ستائیس اکتوبر کو جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق رواں سال کی تیسری سہ ماہی میں چین میں بڑے صنعتی اداروں کے منافع میں پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں پندرہ اعشاریہ نو فیصد اضافہ ہوا ۔

11:26:36 28-10-2020

چین- افریقہ زرعی مصنوعات کا کامیاب آن لائن تجارتی میلہ  

​ستائیس اکتوبر کو "چین- افریقہ زرعی مصنوعات کا تجارتی میلہ ۲۰۲۰ "کامیابی کے ساتھ آن لائن منعقد ہوا۔ دونوں ممالک کے تقریباً چالیس صنعتی و کاروباری اداروں نے اس میلے میں شرکت کی ۔

11:25:01 28-10-2020

چین کا امریکی سیاستدانوں کو غیر معقول باتوں کو سچ اورجھوٹ کو ہتھیار کی طرح استعمال نہ کرنے کا مشورہ

​ستائیس اکتوبر کو چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے کہا کہ چین، اقوام متحدہ میں امریکہ کے مستقل نمائندے کیلی کرافٹ اور دیگر امریکی سیاستدانوں کو مشورہ دیتا ہے کہ وہ سب سے پہلے اپنے ملک کے دائرہ کار اور اپنی ذمہ داریوں کو اچھی طرح سمجھیںاور غیر معقولباتوں کو سچ اور جھوٹ کو ہتھیار کی طرح استعمال نہ کریں ۔

11:20:29 28-10-2020

خود ساختہ "ماحولیاتی محافظ" امریکہ کی منافقت ، دنیا وضاحت کی منتظر ،سی آر آئی کا تبصرہ

چین کی وزارت خارجہ نے حال ہی میں امریکی پالیسیوں کے باعث ماحولیات پر مرتب ہونے والے منفی اثرات کے حوالے سے دو رپورٹس جاری کیں جس میں ماحولیاتی شعبے میں امریکہ کے منفی کردار کو بے نقاب کیا گیا ہے۔ مضحکہ خیز بات یہ ہے کہ امریکہ ماحولیاتی شعبے میں خود کو دنیا کا "رہنما " قرار دیتا ہے

20:06:13 27-10-2020

سنکیانگ کے شہر کاشغر میں تمام شہریوں کے نیو کلک ایسڈ ٹیسٹ کی تکمیل

چین کے سنکیانگ ویغور خود اختیار علاقے کے حکومتی اہلکاروں نے کاشغر میں وبائی صورتحال کے حوالے سے میڈیا کو بریفنگ دی۔ کاشغر میں ہیلتھ کمیشن کے چیرمین لی لین یو نے کہا کہ کاشغر میں ایسے لوگوں کی تعداد سینتالیس لاکھ چھیالیس ہزار پانچ سو رہی جن کا نیوکلک ایسڈ ٹیسٹ کیا جانا ہے۔ ستائیس اکتوبرکو ان

18:49:08 27-10-2020

عالمی برادری کو مل کر بنی نوع انسان کے ہم نصیب معاشرے کی تشکیل کو فروغ دینا چاہیئے ، چین کی وزارت خارجہ

چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے ستائیس تاریخ کو بیجنگ میں کہا کہ عالمی برادری کو اقوام متحدہ کے قیام کی پچہترویں سالگرہ کے موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے کووڈ-۱۹ سے مشترکہ طور پر نمٹنا چاہیے اور بنی نوع انسان کے ہم نصیب معاشرے کی مشترکہ تعمیر کرنی چاہیے۔ وانگ وین بین نے کہا کہ چینی ص

18:38:06 27-10-2020

چین کی امریکہ کی جانب سے تائیوان کو اسلحے کی فروخت کی شدید مخالفت

امریکہ نے چھبیس تاریخ کو چین کے علاقے تائیوان کو مزید دو ارب چالیس کروڑ ڈالرز مالیت کا میزائل سسٹم فروخت کرنے کی منظوری دی ہے۔اس حوالے سے چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے ستائیس تاریخ کو میڈیا بریفنگ کے دوران کہا کہ امریکہ کی جانب سے تائیوان کو اسلحے کی فروخت "ایک چین"کے

16:52:09 27-10-2020

چین کے سنکیانگ ویغور خود اختیار علاقے کی چھے مو کاونٹی میں عناب کی کاشت سے مقامی کسانوں کی آمدن میں اضافہ

چین کے سنکیانگ ویغور خود اختیار علاقے کی چھے مو کاونٹی میں حال ہی میں "گیارہویں عناب ہارویسٹ فیسٹیول" کا انعقاد کیا گیا۔چھے مو کاونٹی میں واقع توگلک گاؤں کے ایک ویغور کسان وسیمان ابی نے کہا کہ رواں برس انہیں آٹھ ٹن فصل حاصل ہو سکتی ہے جبکہ مجموعی آمدنی ڈیڑھ لاکھ یوآن سے زیادہ رہنے کی

16:48:53 27-10-2020
HomePrev...16171819202122...NextEndTotal 100 pages