چین کی تیسری انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو کی افتتاحی تقریب چار تاریخ کو منعقد ہو رہی ہے۔ چائنا میڈیا گروپ کے مختلف چینلز ایکسپو کی بھرپور کوریج کر رہے ہیں جبکہ ادارے کے آٹھ سو سے زائد صحافی ایکسپو کی جامع کوریج میں مصروف ہیں۔ چائنا میڈیا گروپ کے ٹی وی چینلز، ریڈیو اسٹیشنز اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز
11:19:02 04-11-2020چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے تین تاریخ کو میڈیا بریفنگ کے دوران امریکہ پر زور دیا کہ وہ چین کے ہانگ کانگ خصوصی انتظامی علاقے کے امور سمیت چین کے داخلی معاملات میں ہر قسم کی مداخلت سے باز رہے۔اطلاعات کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے ہانگ کانگ میں آٹھ افراد کی حراست پر
10:57:47 04-11-2020سری لنکا کبھی امریکہ کے ساتھ "ملینیئم چیلنج کمپنی" کے معاہدے پر دستخط نہیں کرے گا۔ یہ بات سری لنکا کے صدر راجا پاکسے نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں کہی ۔انہوں نےیہاں تک کہہ دیا ، "خواب میں بھی نہیں۔"
19:58:30 03-11-2020اطلاع کے مطابق دو نومبر کو افغانستان میں کابل یونیورسٹی پر دہشت گرد حملہ کیا گیا ، جس کے نتیجے میں کم از کم انیس افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
19:43:40 03-11-2020حالیہ کچھ عرصے کے دوران امریکہ اور مغرب میں چین مخالف قوتیں سنکیانگ میں "مذہبی آزادی پر پابندیاں" ، "نسلی اقلیتوں کے مذہبی حقوق سے محرومی" ، "مساجد کو زبردستی مسمار کرنے " اور "مذہبی افراد پر ظلم و ستم" جیسے عنوانات سے بڑے پیمانے پر جھوٹی خبریں پھیلارہی ہیں۔
17:50:45 03-11-2020خزاں کے موسم میں تبت خوداختیار علاقے کے نیانچی شہر کے ملن کاؤنٹی کے چھیانگ نا قصبے میں ہزاروں ایکڑ پر لگے باغ میں سیبوں سے لدے درختوں کی قطاریں دلکش نظارہ پیش کررہی ہیں۔ سیب کی ایک اور فصل پک کر تیار ہوگئی ہے۔
17:11:13 03-11-2020چینی کمیونسٹ پارٹی کی انیسویں مرکزی کمیٹی کے پانچویں کل رکنی اجلاس میں چودہویں پانچ سالہ منصوبے کے دوران اقتصادی اور سماجی ترقی کے "رہنما نکات" کی وضاحت کی گئی ہے اور آئندہ پندرہ سالوں کے ترقیاتی اہداف کے حصول کےلیے روڈ میپ کا تعین کیا گیا ہے۔
15:51:03 03-11-2020سیاحت ہو کاروباری ضرورت ہو یا تعلیم و روزگار کا سلسلہ ہو ، جو شخص چین میں اپنا وقت گزارتا ہے اس کا یہ ماننا ہے کہ چین دنیا کے محفوظ ترین ممالک میں سے ایک ہے ۔ یہاں رات گئے اگر آپ کا دل چاہتا ہے کہ آپ تنہا چہل قدمی کے لیے نکل جائیں تو زیادہ سوچنے کی ضرورت نہیں پڑتی۔ آپ کو کسی قسم کا خوف نہیں ہو گا نہ
14:51:08 03-11-2020چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری شی جن پھنگ کی زیر صدارت جامع اصلاحاتی کمیٹی کا اجلاس دو تاریخ کو منعقد ہوا۔اس موقع پر شی جن پھنگ نے زور دیا کہ چین 14ویں پنج سالہ منصوبے کے دوران ایک نئے مرحلے میں داخل ہو گا اور اصلاحات ایک نئے نقطے تک پہنچ جائیں گی۔
13:11:05 03-11-2020حال ہی میں چند ملٹی نیشنل کمپنیوں کے سربراہان نے میڈیا بات چیت میں کہا کہ وہ چین کی اقتصادی بحالی اور کھلے پن کے مواقعوں سے مستفید ہونے کے لیے چینی منڈی کے منتظر ہیں۔ چین میں" فولیڈے"
13:03:26 03-11-2020حالیہ دنوں چینی کمیونسٹ پارٹی کی انیسویں مرکزی کمیٹی کے پانچویں کل رکنی اجلاس کے اعلامیے میں"عوام کے معیار زندگی میں بہتری"،"عوام کی آمدن میں اضافے"سمیت عوام سے وابستہ الفاظ تیئس مرتبہ سامنے آئے اور اس میں پہلی مرتبہ طویل مدتی اہداف کے حصول میں " عوام کی مشترکہ خوشحا
12:32:16 03-11-2020تین نومبر کو چینی صدر شی جن پھنگ نے مائیکرونیشیا کی آزادی کی 34 سالگرہ کی مناسبت سے صدر ڈیوڈ ڈبلیو پانو لوکے نام تہنیتی پیغام بھیجا۔شی جن پھنگ نے اپنے تہنیتی پیغام میں کہا کہ چین اور مائیکرونیشیا
11:29:44 03-11-2020