امریکی جریدے " فیئر" نے حالیہ دنوں ایک مضمون میں کہا کہ چین نے دنیا کو کووڈ۔19سے متعلق بر وقت خبردار کر دیا تھا ۔چند مغربی میڈیا کی اس حوالے سے منفی رپورٹنگ محض چین کو بدنام کرنے کی کوشش ہے۔
17:32:27 30-10-2020چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے فنانس دفتر کے نائب سربراہ ہان وین شیو نے 30 تاریخ کو بیجنگ میں میڈیا بریفنگ کے دوران کہا کہ عالمگیریت کے نئے دور میں جہاں فاصلے تیزی سے سمٹ رہے ہیں چین اور امریکہ دنیا کی دو بڑی معیشتیں ہیں ، دونوں ممالک کے درمیان معاشی تعلقات ، عالمی معاشی ڈھانچے اور عالمی معیشت میں کھلے پن کی تکمیل کے لیے لازم ہیں۔اس لئے چین اور امریکہ کی مکمل طور پر معاشی علیحدگی نہ صرف غیر حقیقی ہے بلکہ چین۔ امریکہ سمیت پوری دنیا کے مفاد میں نہیں ہے۔ ایسے ممالک کی تعداد کہیں زیادہ ہے جو معاشی طور پر علیحدگی کی بجائے تعاون کو آگے بڑھانا چاہتے ہیں۔
15:25:22 30-10-2020چھبیس سے انتیس اکتوبر تک چینی کمیونسٹ پارٹی کی انیسویں مرکزی کمیٹی کا پانچواں کل رکنی اجلاس منعقد ہوا جس میں قومی اقتصادی و سماجی ترقی کے 14ویں پنج سالہ منصوبے اور 2035 کے طویل مدتی ترقیاتی منصوبےکی تجاویز کی منظوری دی گئی۔
15:13:00 30-10-2020چینی کمیونسٹ پارٹی کی 19 ویں مرکزی کمیٹی کا پانچواں کل رکنی اجلاس 29 تاریخ کو بیجنگ میں اختتام پزیر ہوا۔
14:22:09 30-10-2020ملکی و غیر ملکی تجزیہ نگار چینی کمیونسٹ پارٹی کی انیسویں مرکزی کمیٹی کے پانچویں کل رکنی اجلاس کا بغور جائزہ لے رہے ہیں ۔
11:32:05 30-10-2020تیس اکتوبر کو شنگھائی میں اعلیٰ ترین سائنسدانوں کے تیسرے عالمی فورم کا انعقاد ہوا۔چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے فورم سے ویڈیو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کووڈ-۱۹ کی وبا پھوٹنے کے بعد مختلف ممالک کے سائنسدان انسداد وبا کے لیے بھر پور کوششوں کررہے ہیں اور علاج، دوا ،ویکسین کی تحقیق و تیاری اور وبا کی روک تھام و کنٹرول سمیت متعدد اہم شعبوں میں کام کرتے ہوئے بین الاقوامی تعاون بھی کررہے ہیں۔یہ لوگ انسداد وبا کے لیے اہم ترین خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔
11:00:02 30-10-2020امریکہ میں کووڈ-۱۹ کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد اب تک 8.8ملین سے زیادہ ہو گئی ہیں جب کہ ہلاکتوں کی تعداد 220000سے تجاوز کرگئی ہے ۔
10:39:45 30-10-2020چینی کمیونسٹ پارٹی کی انیسویں مرکزی کمیٹی کا پانچواں کل رکنی اجلاس چھبیس سے انتیس اکتوبر تک بیجنگ میں منعقد ہوا ۔
10:35:37 30-10-2020چین کی کمیونسٹ پارٹی کی 19 ویں مرکزی کمیٹی کا پانچواں کل رکنی اجلاس 29 تاریخ کو بیجنگ میں اختتام پذیر ہوا۔ اجلاس میں تجویز پیش کی گئی کہ چین کی جدید خطوط پر تعمیر کے سلسلے میں انوویشن کو کلیدی حیثیت پر
23:40:59 29-10-2020چین کی کمیونسٹ پارٹی کی 19 ویں مرکزی کمیٹی کا پانچواں کل رکنی اجلاس انتیس تاریخ کو بیجنگ میں اختتام پذیر ہوا۔ اجلاس میں تجویز کیا گیا کہ آئندہ پانچ سالوں میں ، چین لوگوں کی زندگی کے معیار کو مزید بہتربنائے گا، سوشل گورننس کے نظام کو بہتر بنائے گا ، مشترکہ خوشحالی کو مزید فروغ دے گا ، روزگار کی ترجیح
23:15:37 29-10-2020چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کا پانچواں کل رکنی اجلاس انتیس تاریخ کو بیجنگ میں اختتام پذیر ہوا۔اجلاس میں نشاندہی کی گئی ہے کہ چین اعلیٰ معیاری ترقی کے مرحلے میں داخل ہوچکا ہے۔ اجلاس میں دو ہزار پینتیس تک بنیادی طور پر سوشلسٹ جدت کاری کے حصول کے طویل مدتی اہداف مقرر کئے گئے ہیں ۔جس کا مطلب ملک ک
22:53:41 29-10-2020چین کی کمیونسٹ پارٹی کی 19 ویں مرکزی کمیٹی کا پانچواں کل رکنی اجلاس جمعرات کے روز بیجنگ میں اختتام پذیر ہوا۔ اس موقع پر اجلاس کا اعلامیہ جاری کیا گیا۔اجلاس کے دوران چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سکریٹری شی جن پھنگ نے اہم خطاب کیا ۔ چینی کمیونسٹ پارٹی کے سیاسی بیورو کی جانب سے جنرل سیکرٹر
22:50:05 29-10-2020