چین

چین دنیا میں غربت کے خاتمے کے لیے اپنی فہم و دانش پیش کرتا رہے گا،چین کی وزارت خارجہ

انتیس اکتوبر کو چین کی وزارت خارجہ کی رسمی کانفرنس میں ایک صحافی نے سوال کیا کہ کووڈ-۱۹ وبا کے باعث غربت کے خاتمےکی کوششوں میں دنیا کو سنگین چیلنجزکا سامنا ہے۔بہت زیادہ ترقی پذیر ممالک غربت کے خاتمے کے ضمن میں چین کے تجربات سے استفادہ کرنا چاہتے ہیں۔اس حوالےسے چینی ترجمان وانگ وین بین نے کہا

18:31:00 29-10-2020

چینی صدر شی جن پھنگ تیسری چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو کی افتتاحی تقریب سے ویڈیو خطاب کریں گے

تیسری چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو یعنی ہونگ چھیاؤ بین الاقوامی اکنامک فورم کی افتتاحی تقریب چار نومبر کو چین کے شہر شنگھائی میں منعقد ہوگی۔چینی صدر شی جن پھنگ ویڈیو لنک کے ذریعے مرکزی خطاب کریں گے۔

17:28:36 29-10-2020

چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کی طرف سے تیس اکتوبر کی صبح پریس کانفرنس کا انعقاد کیا جائے گا

چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی تیس اکتوبر کو صبح دس بجے پریس کانفرنس کا انعقاد کرے گی۔ جس میں چین کی کمیونسٹ پارٹی کی 19 ویں مرکزی کمیٹی کے پانچویں کل رکنی اجلاس پر روشنی ڈالی جائے گی۔چائنا میڈیا گروپ سمیت دیگر اہم میڈیا ادارے یہ پریس کانفرنس براہ راست نشر کریں گے۔

17:04:05 29-10-2020

چین افریقہ تعاون فورم کے بیس برس ، کامیابیوں اورمستقبل کےحوالے سے کلاؤڈ فورم کا انعقاد

​چین افریقہ تعاون فورم کے بیس برس کے دوران حاصل کردہ کامیابیوں اورمستقبل کے حوالے سے کلاؤڈ فورم اٹھائیس اکتوبرکوویڈیو لنک کے ذریعے چین،جنوبی افریقہ ، بوٹسوانا اور نائیجیریا میں منعقد ہوا ۔ 

11:24:22 29-10-2020

وہ امریکی سیاستدان جو آبنائے تائیوان میں آگ کے ساتھ کھیلنا چاہتے ہیں فائدے میں نہیں رہیں گے ، سی آر آئی کا تبصرہ

​گزشتہ ہفتے تائیوان کو ہتھیاروں کے تین سسٹم فروخت کرنے کے منصوبے کی منظوری کے بعد ، امریکی حکومت نے حال ہی میں تائیوان کوساحلی دفاعی سسٹم "ہارپون" کے 100 سیٹ فروخت کرنے کی منظوری دی تھی۔ 

11:00:37 29-10-2020

بنیادی طور پر وبا کے پھیلاو کے امکان کومسترد کیا جاسکتا ہے

​سنکیانگ کے ادارہ صحت کی ویب سائٹ کے مطابق اٹھائیس اکتوبر کو سنکیانگ ویغور خود اختیار علاقے میں کووڈ -۱۹ کے تیئیس نئے کیسز سامنے آئے ، جن میں کوئی علامت نہیں تھی ۔ مصدقہ کیسز کا تعلق کاشغر علاقے کی شوفو کاونٹی سے ہے۔

10:56:36 29-10-2020

مائیک پومپیو کے چین کے حوالے سے نامناسب بیانات پرچین کا ردِ عمل

​امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو نے ستائیس اکتوبر کو بھارتی ذرائع ابلاغ کو انٹرویو دیتے ہوئے چین کے حوالےسے نامناسب بیان بازی کی ۔

10:52:22 29-10-2020

حقائق نے ثابت کیا ہے کہ چین کےوبا پر قابو پانے کے اقدامات موئثر ہیں ، چینی وزارت خارجہ

​اٹھائیس اکتوبر کو چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے بیجنگ میں منعقدہ پریس کانفرنس میں کہا کہ وبا پھوٹنے کے بعد چین نے جامع اور سخت اقدامات اختیار کیے جس کے نتیجے میں وبا پر قابو پا لیا گیا ہے اور اس وقت معیشت مستحکم انداز میں بحال ہو رہی ہے ۔ 

10:51:19 29-10-2020

چین سری لنکا تعلقات کسی تو ڑجوڑ یا الزام تراشی سے متزلزل نہیں ہوں گے ، چینی وزارت خارجہ

اطلاعات کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے اپنے دورہ سری لنکا کے دوران سری لنکا سے کہا ہے کہ وہ  چین کے ساتھ تعلقات کے حوالے سے ایک "مشکل انتخاب" کرے۔اس حوالے سے چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے کہا کہ چین سری لنکا تعلقات کسی تو ڑجوڑ یا الزام تراشی سے  متزلزل نہیں ہونگے۔

19:15:43 28-10-2020

چین میں ملکی پروازوں سے سفر کرنے والے مسافروں کی تعداد کا اٹھانوے فیصد بحال

چین کی وزارت ٹرانسپورٹ کے ترجمان وو چھون گنگ نے اٹھائیس تاریخ کو کہا کہ تیسری سہ ماہی میں چین کی ملکی پروازوں سے سفر کرنے والے مسافروں کی تعداد کا اٹھانوے فیصد بحال ہو چکا ہے۔
اسی روز چین کے ریاستی کونسل کے پریس دفتر کی ایک میڈیا بریفنگ میں وو چھون گنگ نے کہا کہ اشیا کی نقل و حمل میں مسلسل پانچ ماہ سے اضافہ ہو رہا ہے۔

18:56:53 28-10-2020

چین میں شہریوں کی اوسط عمر میں ایک سال تک کا اضافہ

اٹھائیس تاریخ کو چین  کے اسٹیٹ کونسل انفارمیشن آفس نے 13ویں پانچ سالہ منصوبے کے دوران صحت کے شعبے میں اصلاحات اور ترقی کے بارے میں پریس کانفرنس کی۔ میڈیا کو  بتایا گیا کہ 13ویں پانچ سالہ منصوبے کے دوران  ، ملک میں شہریوں کی اوسط متوقع عمر 2015 میں 76.34 سال سے بڑھ کر 2019 میں 77.3 سال ہوچکی ہے۔ جب کہ قومی سطح پر زچہ بچہ کی شرح اموات اور پانچ سال سے کم عمر  بچوں کی شرح اموات میں بھی مزید  کمی ہوئی ہے۔  

18:55:38 28-10-2020

امریکہ علاقائی ممالک کے درمیان تعلقات کو خراب کرنے سے باز رہے ،چینی وزارت خارجہ

اٹھائیس اکتوبر کو چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے میڈیا بریفنگ کے دوران چین۔بھارت تعلقات کے حوالے سے کہا کہ چین کا ہمیشہ یہ موقف رہا ہے کہ علاقائی امن ، استحکام اور ترقی کے لئے ممالک کے مابین دوطرفہ تعلقات کی ترقی  پائیدار ہونی چاہئے ، اور کسی بھی تیسرے فریق کے جائز حقوق اور مفادات کو نقصان نہیں پہنچانا چاہئے۔ امریکہ کی تجویز کردہ انڈو-پیسفیک حکمت عملی پرانی سرد جنگ ذہنیت کے تابع ہے ،جو تنازعات کو ہوا دیتی ہے ،اور امریکہ کے غالبانہ اور بالادست نظام کو قائم رکھنا چاہتی ہے۔

18:43:52 28-10-2020
HomePrev...15161718192021...NextEndTotal 100 pages