چین

امریکہ کی جانب سے چینی کمپنیوں پر پابندی کے حوالے چینی وزارت تجارت کا ردعمل

بارہ تاریخ کو امریکی حکومت کی جانب سے جاری کردہ ایک ایگزیکٹو آرڈرکے ذریعے امریکی سرمایہ کاروں کو چینی فوج کے زیر کنٹرول نام نہاد کمپنیوں میں سرمایہ کاری سے منع کر دیا گیا ہے ۔ اس حوالے سے چینی وزارت تجارت نے کہا کہ چین نے کئی بار امریکہ کی جانب سے

11:29:39 16-11-2020

چین کے سنکیانگ اور یون نان سمیت سترہ صوبوں کی تمام کاونٹیاں غربت سے نکل چکی ہیں

سنکیانگ ویغور خود اختیار علاقےکی مقامی حکومت نے چودہ تاریخ کو اعلان کیا کہ سنکیانگ میں مزید بتیس کاؤ نٹیاں غربت سے نکل چکی ہیں ۔ اس سے سنکیانگ میں مطلق غربت کا مسئلہ مکمل طور پر حل کردیا گیا ہے ۔اسی دن صوبہ یونان کی مقامی حکومت نے اعلان کیا کہ صوبے کی تمام کاؤنٹیاں غربت سے نکل چکی ہیں ۔چودہ تاریخ

10:39:43 16-11-2020

سینتیسویں آسیان سمٹ کا اختتام

37ویں آسیان سمٹ  اور مشرقی ایشیا  میں تعاون کو فروغ دینے کے حوالے سے   رہنماؤ٘ ں کے سلسلہ وار  اجلاس پندرہ تاریخ کو اختتام پذیر ہوئے۔ مذکورہ اجلاسوں  کے دوران ، آسیان ممالک اور ان کے مکالمہ کار شراکت داروں نے  وبا سے نمٹنے  ، وبائی مرض کے بعد بحالی

10:18:09 16-11-2020

آرسی ای پی پر دستخط آزادانہ تجارت اور کثیر الجہتی نظام کی حمایت کا عکاس ہے،نائب چینی وزیر تجارت

پندرہ تاریخ کو ، علاقائی جامع اقتصادی شراکت داری کے معاہدے (آر سی ای پی) پر دستخط کی تقریب ویڈیو لنک کے ذریعے منعقد ہوئی۔ پندرہ رکن ممالک کے اقتصادی و تجارتی امور کے وزرا نے معاہدے پر باضابطہ دستخط کیے۔ معاہدے پر دستخط کے ساتھ ہی آزاد تجارتی زون کا باضابطہ آغاز ہوا، جس سے دنیا کی سب سے بڑی آبادی مست

10:16:04 16-11-2020

چین کا بائیسواں "ہائی ٹیک انٹرنیشنل فئیر" اختتام پزیر

چین کااعلیٰ تکنیکی مصنوعات کا بائیسواں بین الاقوامی

10:04:25 16-11-2020

دنیاکے سب سے بڑے آزاد تجارتی زون کا قیام، کثیرالجہتی کی عظیم فتح سی آر آئی کا تبصرہ

پندرہ نومبر کوجامع علاقائی اقتصادی شراکت داری معاہدے پر آسیان کے دس رکن ممالک، چین ،جاپان، جنوبی کوریا ، نیوزی لینڈ اور آسٹریلیانے دستخط کیے۔ اس طرح  بڑی آبادی، ، رکن ممالک کی تعداد کے لحاظ سے بڑے ڈھانچے اوردنیا میں ترقی کی ٰبڑی صلاحیت اور گنجائش کے ساتھ آزاد تجارتی زون باقائدہ طور پر وجود میں آگیا۔ یہ  معاہدہ نہ صرف گزشتہ بیس سالوں میں  مشرقی ایشیا کے اقتصادی انضمام کے سفر  میں ایک بہت اہم کامیابی ہے بلکہ دنیا کیلئے بھی علامتی اہمیت رکھتا  ہے۔ اس سے نہ صرف  علاقائی ممالک کی جانب سے کثیر الجہتی اور آزاد تجارت  کی حمایت کیلئے مضبوط عزم کا اظہار ہوتاہے بلکہ اس بات کو ثابت کرتاہے کہ کھلے تعاون سے ہی تمام فریقوں کا  باہمی مفاد اور جیت۔ جیت وابستہ ہے۔
 

19:50:56 15-11-2020

پھوڈونگ جدت کاری کا انجن کیسے بنے گا؟ سی آر آئی کا تبصرہ

" پھوڈونگ کو جدت کاری کا مضبوط انجن بناناہے "،ضلع پھوڈونگ کو نئے نقطہ آغاز پر تفویض کردہ یہ نئی ذمہ داری ہے۔پھوڈونگ کو آزمائشی زون  بنے ہوئے تیس سال ہو چکے ہیں ۔

19:42:47 15-11-2020

چینی صدر شی جن پھنگ کا دریائے یانگسی کی اقتصادی پٹی کی ماحول دوست ترقی پر زور

چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری ،صدر مملکت اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیرمین شی جن پھنگ نے چودہ تاریخ کو صوبہ جیانگ سو کا جائزہ لینے کے بعد صوبے کے صدر مقام نان جنگ میں دریائے یانگسی کی اقتصادی پٹی کی ترقی کے حوالے سے ایک سمپوزیم کی صدارت کرتے ہوئے دریائے یانگسی کی اقتصادی پٹی کی اعلی معیاری ترقی کو فروغ دینے پر زور دیا۔

19:12:45 15-11-2020

"گھر کی چھوٹی بیٹی" آمنہ وبولی کو شہر میں کام کرنا پسند ہے

آمنہ وبولی کا تعلق سنکیانگ کے حہ ٹین علاقے سے ہے۔ ایک دن جب  آمنہ نے نوکری کا اشتہار دیکھا ، تو اس نے اس  کے لئے سائن اپ کردیا۔اور  خوش قسمتی سے ، وہ کامیاب ہوگئی اور کمپنی کے ساتھ دو سال  ملازمت کا معاہدہ کرلیا۔

17:23:59 15-11-2020

چین کے وزیر اعظم لی کھہ چھیانگ کی 15 ویں مشرقی ایشیاء سربراہی اجلاس میں شرکت : چین کی جانب سے "جنوبی بحیرہ چین ضابطہ اخلاق" سے متعلق مشاورت آگے بڑھانے کےعزم کا ظہار

چین کے وزیر اعظم لی کھہ چھیانگ نے  چودہ  نومبر کو بیجنگ میں  15 ویں  ایسٹ ایشیا سمٹ میں ویڈیو  کے ذریعے شرکت کے دوران  اس بات پر زور دیا کہ  ساوتھ چائنا سی میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے لئے چین کا عزم غیر متزلزل ہے۔ چین قانون کی بین الاقوامی حکمرانی کا تحفظ  اور حمایت کرتا ہے ، اور ماضی  کی طرح  " جنوبی بحیرہ چین کے   متعلقہ فریقوں کے طرز عمل سے متعلق اعلامیہ" کو مکمل اور مؤثر طریقے سے نافذ کرنے اور " جنوبی بحیرہ چین میں ضابطہ اخلاق" سے متعلق مشاورت کو آگے بڑھانے  کے لئے آسیان ممالک کے ساتھ مل کر کام کرے گا۔

17:15:19 15-11-2020

شی جن پھنگ کا جامع قانونی حکمرانی کے فروغ پر زور

سولہ نومبر کو شایع ہونے والا جریدہ "چھیو شی" میں چینی رہنما شی جن پھنگ کا اہم مضمون  "قانونی حکمرانی کو جامع طور پر فروغ دیا جائے،قومی انتطامی نظام اور نظامی صلاحیت کی جدت سازی میں قانونی حکمرانی کے مثبت کردار  کو یقینی بنایا جائے"چھپے گا ۔

17:09:23 15-11-2020

دوسرے علاقوں میں روزگار کا اپنا لطف ہے، سنکیانگ سے تعلق رکھنے والے مزدور

بعض غیرملکی میڈیا  نے کہا ہے کہ سنکیانگ  کے اقلیتی قومیتوں کے افراد کو دوسرے علاقوں میں روزگار  پر مجبور کیا گیا ہے ۔حالیہ دنوں سنکیانگ کے کاشغر،حہ تھیان اور آکسو سمیت دیگر علاقوں  سے تعلق رکھنے والے افراد  نے سیلفیوں کے ذریعے دوسرے علاقوں میں اپنے روزگار کی کہانیاں شئیر  کرتے ہوئے کہا  کہ گھر سے دور کام کرنے سے انہیں کافی فائدہ  ہوا ہے ، جس سے ان کے  تجربے میں اضافہ ہواہے،آمدن بڑھ گئی ہے اور زندگی بہتر ہوگئی ہے۔

17:02:08 15-11-2020
HomePrev123456...NextEndTotal 100 pages