برطانیہ میں چینی سفارت خانے کے مطابق ، برطانیہ میں چینی سفیر لیو شیاو مینگ نے 13 تاریخ کو برطانوی امور خارجہ اور ترقی کے نائب سیکرٹری فلپ بارٹن سے ملاقات کی ۔انہوں نے نشاندہی کی کہ برطانوی وزارت برائے امور خارجہ اور ترقی کے اعلی عہدیداروں نے حال ہی میں نہ صرف بار بار چین کی قومی عوامی کانگریس کی مجلس قائمہ کی جانب سے ہانگ کانگ خصوصی انتظامی علاقے کی قانون ساز کونسل کے بعض ارکان کی رکنیت معطل کرنے کے فیصلے پر تنقید کی ہے،بلکہ ہانگ کانگ کے امور اور چین کے داخلی امور میں کھلے عام مداخلت بھی کی ہے ، چین اس پر سخت عدم اطمینان اورمخالفت کا اظہار کرتا ہے۔
16:47:43 15-11-2020چودہ تاریخ کو سنکیانگ ویغور خوداختیار علاقے کی حکومت نے اعلان کیا کہ سنکیانگ کی آخری دس غریب کاؤنٹیوں کو بھی غربت سے نجات دلائی گئی ہے ،یوں سنکیانگ کی تمام بتیس غریب کاؤنٹیوں کے تیس لاکھ نواسی ہزار افراد کو غربت سے نجات دلائی گئی ہے۔
16:41:09 15-11-2020جامع علاقائی اقتصادی شراکت دارانہ تعلقات کے معاہدہ،یعنی آر سی ای پی کے پندرہ رکن ممالک نے پندرہ تاریخ کو اس معاہدے پر باقاعدہ دستخط کیے۔چین سمیت پندرہ ممالک کے رہنماؤں نے ویڈیو لنک کے ذریعے معاہدے پر دستخط کی تقریب کا مشاہدہ کیا۔چینی وزیر اعظم لی کھہ چھیانگ نے کہا کہ معاہدے پر دستخط نہ صرف مشرقی ایشیائی علاقے میں تعاون کے راستے میں سنگ میل کی حیثیت رکھتے ہیں ،بلکہ کثیرالجہتی اور آزاد تجارت کی بھی فتح ہے ۔ معاہدہ خطے کی ترقی و خوشحالی کے لیے نئی قوت محرکہ فراہم کرے گا اور عالمی اقتصادی بحالی میں نئی روح پھونکے گا۔
16:34:46 15-11-2020چینی صدر شی جن پھنگ نے حال ہی میں صوبہ جیانگ سو کا دورہ کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں ترقی کے نئے مرحلے میں نئے کاموں اور ضروریات کو پوری طرح سے سمجھنا چاہیے، ترقی کے نئے تصور کو برقرار رکھنا چاہیے ، ترقی کا نیا ڈھانچہ قائم کرناچاہیے اور استحکام برقرار رکھتے ہوئے ترقی کے رجحان پر عمل پیرا رہنا چاہیے
18:41:14 14-11-2020چودہ نومبر کوچینی وزیر اعظم لی کھہ چھیانگ نے بیجنگ سے ویڈیو لنک کے ذریعے تیئسویں آسیان-چین-جاپان-جنوبی کوریا سربراہ اجلاس میں شرکت کی ۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ مشترکہ طور پر وبا کا مقابلہ کرنا آسیان اور تینوں ممالک کے مابین باہمی حمایت کا بھرپور عکاس ہے۔لی کھہ چھیانگ نے کہا کہ مختلف فریقو
16:56:40 14-11-2020"میں اور میرے شوہر ایک ماہ میں سات ہزار یوان کماتے ہیں یعنی اسی ہزار یوان سالانہ ۔ ماضی میں اتنی آمدن تو ہمیں تین سال
16:56:13 14-11-2020چینی صدر شی جن پھنگ نے چین کے اہم اقتصادی صوبے جیانگ سو کا معائنہ کیا ۔یہ ان کا رواں سال کا تیرہواں جب کہ چینی کمیونسٹ پارٹی کی انیسویں مرکزی کمیٹی کے پانچویں کل رکنی اجلاس کےبعد کیا جانے والا پہلا مقامی دورہ ہے۔ اس مرتبہ ان کی توجہ دریائے یانگسی ، گرینڈ کینال ، اور جنوب سے شمال میں منتقلیِ آب
16:44:04 14-11-2020ابو دوو وارثی ،سنکیانگ ویغورخوداختیار علاقے کی لا پھو کاؤنٹی سے تعلق رکھتے ہیں۔ وہ سنکیانگ کے صدر مقام ارمچی میں ایک تعمیراتی کمپنی کے ساتھ مزدور کے طور پرکام کر رہے ہیں اور ان کی ماہانہ تنخواہ ساڑھے چار ہزار یوان ہے۔اس سال کے شروع میں انہوں نے اس کمپنی میں بھرتی سے متعلق معلومات حاصل کیں ا
16:40:29 14-11-2020چینی فورم برائے بین الاقوامی قانونی تعاون ۲۰۲۰، تیرہ نومبر کو بیجنگ میں منعقد ہوا ۔چین،روس،برازیل اور پاکستان سمیت اٹھارہ ممالک اور متعلقہ عالمی تنظیموں کے نمائندوں نے ویڈیو لنک کے ذریعے اس فورم میں شرکت کی۔شرکاء نے کووڈ-۱۹ کی صورتحال کے تحت دی بیلٹ اینڈ روڈ سے وابستہ بین الاقوامی قانونی تعاون
16:27:02 14-11-2020تیرہ نومبر کو چینی صدر شی جن پھنگ نےصوبہ جیانگ سو کےشہر یانگ جوکا دورہ کیا۔ انہوں نے نہر سان ون کے ماحولیاتی اور ثقافتی پارک اور جیانگ ڈو منصوبہ براِئے تحفظِ آب کا معائنہ کرتے ہوئے گرینڈ کینال کے آس پاس ماحولیاتی بہتری
16:23:18 14-11-2020چالیس برس قبل ،شین جن ایک گاؤں تھا جو آج ایک بڑے شہر میں تبدیل ہو چکا ہے جب کہ شنگھائی کا ضلع پو ڈونگ تیس سال کے عرصے میں دیہات سے ایک جدید ضلع بن گیا ہے۔یہ دونوں علاقے چین میں کھلے پن اور جدت کاری کے دو" روزن" مانے جاتے ہیں ۔چینی رہنما شی جن پھنگ نے ایک ہی ماہ میں ان دونوں علاقوں ک
15:43:30 14-11-2020تیرہ تاریخ کی سہ پہر میں چین کے وزیر اعظم لی کھہ چھیانگ نے آسیان بزنس اینڈ انوسٹمنٹ سمٹ سے ویڈیو خطاب کیا۔ اپنے خطاب میں انہوں نے کہا کہ چین ہم نصیب سماج کی تعمیر کی راہ پر گامزن رہے گا، آسیان ممالک کے ساتھ تعاون کو فروغ دے گا ، کثیرالجہتی اور آزاد تجارت کا تحفظ کرے گا ، اور عالمی امن و ترقی کی حفاظ
19:48:42 13-11-2020