چین

چین کی اقتصادی بحالی عالمی معیشت کی مستحکم ترقی کے لیے مثبت کردار ادا کر رہی ہے ، برطانوی تحقیقی ادارہ

برطانیہ کے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف اکنامک اینڈ سوشل ریسرچ نے چار تاریخ کو لندن میں سہ ماہی اقتصادی جائزہ رپورٹ جاری کی۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کووڈ-۱۹ کا انسداد اور اس کے اثرات پر قابو پانا ، اقتصادی بحالی کے لیے کلیدی اہمیت کا حامل ہے۔رپورٹ کے مطابق چین کی اقصادی بحالی کا آغاز ہو چکا ہے جو عالم

11:12:18 05-11-2020

چین کی جانب سے سی پیک کی تعمیر کے حوالے سے نمایاں پیش رفت کی پزیرائی

چار تاریخ کو چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے پریس کانفرنس کے دوران سی پیک کی تعمیر کے حوالے سے نمایاں پیش رفت اور پاکستان کے اقدامات کو بھرپور سراہا۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ سات برسوں میں سی پیک کی تعمیر کے حوالے سے نمایاں پیش رفت ہوئی ہے۔ پاکستان میں 25

11:10:15 05-11-2020

چینی صدر شی جن پھنگ اور اُن کے اطالوی ہم منصب کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 50ویں سالگرہ کے موقع پر تہنیتی پیغامات کا تبادلہ

چار تاریخ کو چینی صدر شی جن پھنگ اور اُن کے اطالوی ہم منصب سرگیو میتریلانے چین۔اٹلی سفارتی تعلقات کے قیام کی 50ویں سالگرہ کے موقع پر تہنیتی پیغامات کا تبادلہ کیا۔شی جن پھنگ نے ٹیلی فونک بات چیت میں کہا کہ گزشتہ پانچ دہائیوں میں دونوں ممالک عالمی منظرنامے میں رونما ہونے والی تبدیلیوں کے باوجو

09:42:50 05-11-2020

تیسری چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو کی افتتاحی تقریب سے چینی صدر شی جن پھنگ کا خطاب

تیسری چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو کی افتتاحی تقریب چار نومبر کی شام کو چین کے شہر شنگھائی میں منعقد ہوئی جس میں چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے ویڈیو لنک کے ذریعے اہم خطاب کیا ۔شی جن پھنگ نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہا کہ چین نے انسداد وبا کو یقینی بناتے ہوئے منصوبے کے مطابق موجودہ عالمی

21:18:18 04-11-2020

چینی صدر شی جن پھنگ کا چین کی اصلاحات اور کھلے پن سے متعلق نئے اقدامات کا اعلان

چینی صدر شی جن پھنگ نے چار تاریخ کی شام تیسری چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتےہوئے نشاندہی کی کہ چین سرحد پار سروس تجارت کی منفی فہرست متعارف کرائے گا ، ڈیجیٹل معیشت ، انٹرنیٹ اور دیگر شعبوں میں کھلے پن کی توسیع جاری رکھے گا ، اور تجارت اور سرمایہ کاری کو آزاد بنانے

21:10:19 04-11-2020

چین کی منڈی کو دنیا کی منڈی ، اشتراک کی منڈی ، تمام لوگوں کی منڈی بنا ئیں گے ۔ شی جن پھینگ

تیسری چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو کی افتتاحی تقریب چار نومبر کی شام کو چین کے شہر شنگھائی میں منعقد ہوئی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چینی صدر شی جن پھنگ نے اس بات پر زور دیا کہ چین کشادگی ، تعاون ، اتحاد اور جیت۔ جیت کے نظریے کے تحت کھلے پن کو مزید فروغ دے گا تاکہ چین کی اندرونی منڈی اور بین

21:07:01 04-11-2020

چین کی معیشت بہتر سے بہتر ہورہی ہے۔شی جن پھنگ

چین کے صدر شی جن پھنگ نے چار تاریخ کی شام کو ویڈیو لنک کے ذریعے تیسری چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتےہوئے اس بات پر زور دیا کہ چینی عوام نے کٹھن جدوجہد کے بعد انسداد وبا کے سلسلے میں اہم اسٹریٹجک نتائج حاصل کیے ہیں۔ چین کی معیشت استحکام اور بہتری کا رجحان دکھا رہی

21:03:49 04-11-2020

توقع ہے آئندہ دس سالوں میں چین کی درآمدی اشیا کی مجموعی مالیت دو سو بیس کھرب امریکی ڈالر سے تجاوز کرجائے گی، شی جن پھنگ

چینی صدر شی جن پھنگ نے تیسری چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چین کی ایک ارب چالیس کروڑ آبادی ہے۔درمیانی آمدنی والا گروہ چالیس کروڑ سے تجاوز کرچکا ہے اور یہ دنیا کی سب سے بڑی ممکنہ مارکیٹ ہے۔ اندازے کے مطابق اگلے 10 سالوں میں چین کی درآمدی اشیا کی مجموعی

21:02:03 04-11-2020

چین کا نیا ترقیاتی نمونہ بند گھریلو گردش نہیں ، بلکہ زیادہ کھلی گھریلو اور بین الاقوامی دوہری گردش ہے۔شی جن پھنگ

چینی صدر شی جن پھنگ نے چار تاریخ کی شام کو شنگھائی میں منعقدہ چین کی تیسری بین الاقوامی درآمدی ایکسپو کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چین نے ایک نیا ترقیاتی نمونہ پیش کیا ہے جس میں گھریلو گردش مرکزی حیثیت رکھتی ہے اور ملکی اور بین الاقوامی دوہر گردش ایک دوسرے کو فروغ دیتی ہیں۔ یہ کسی

20:56:56 04-11-2020

کھلے پن کی حامل عالمی معیشت کو آگے بڑھایا جائے ، شی جن پھنگ

چینی صدر شی جن پھنگ نے چار تاریخ کو منعقدہ تیسری چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے وئے کہا کہ جامع مشاورت،تعمیری شراکت اور مشترکہ مفادات پر مبنی عالمی حکمرانی کے نظریے پر گامزن رہنا چاہیئے،عالمی تجارتی تنظیم کی بنیاد پر کثیرالطرفہ تجارتی نطام کا تحفظ کرنا چاہیئے اور

20:55:41 04-11-2020

مختلف ممالک کو وسیع پیمانے پر کھلےپن کو فروغ دیتے ہوئے مل کر پوری دنیا کو آگے بڑھا نا چاہیے۔ شی جن پھینگ

چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے تیسری بین الاقوامی درآمدی ایکسپو کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بڑے ممالک کو ایک مثالی کردار ادا کرنا چاہیئے۔ بڑی معیشتوں کو اپنی ذمہ داری اٹھا نی چاہیئے اور ترقی پزیر ممالک کو مثبت اقدامات اٹھانے چاہییں تاکہ وسیع پیمانے پر کھلےپن کو فروغ دے کر مل کرپو

20:53:31 04-11-2020

ممالک کے مابین کھلے پن اور تعاون کے عمومی رجحان میں تبدیلی نہیں آئی ، شی جن پھںگ

تیسری چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو کی افتتاحی تقریب چار تاریخ کی شام کو شنگھائی میں منعقد ہوئی۔چین کے صدر شی جن پھنگ نے تقریب سے ویڈیو لنک کے ذریعے کلیدی خطاب کیا ۔جناب شی جن پھنگ نے زور دے کر کہا کہ تاریخی نقطہ نظر سے دیکھا جائے تو جب بھی خطرات ، آفات یا منفی رجحانات کا سامنا کرنا پڑا ہے ، ا

20:40:11 04-11-2020
HomePrev...9101112131415...NextEndTotal 100 pages