چین

چین میں محبوب ترین لوگ

​چین میں انہیں " محبوب ترین لوگ" کہا جاتا ہے۔قومی سلامتی کا تحفظ ہو ، کووڈ-۱۹ کی وبا کے خلاف جدوجہد ہو یا پھر آفات کے دوران امدادی کارروائیاں ، یہ وہ لوگ ہیں جو ملک اور عوام کی خوشحالی ، استحکام اور تحفظ میں ہمیشہ اہم کردار ادا کرتےہیں۔

15:00:00 01-08-2020

چینی صدر شی جن پھنگ نے متعدد مرتبہ چینی پیپلز لبریشن آرمی کے فوجی دستوں کا معائنہ کیا

چینی کمیونسٹ پارٹی کی اٹھارویں قومی کانگریس کے بعد ، چینی صدر شی جن پھنگ نے متعدد مرتبہ چینی پیپلز لبریشن آرمی کے فوجی دستوں کا معائنہ کیا ، یہ افواج پر توجہ دینے اور دیکھ بھال کے لیے ان کے ذمہ دارانہ روئیے کی عکاسی ہے

19:54:30 31-07-2020

"قومی سلامتی"کے بہانے چینی صنعتی و کاروباری اداروں پر دباؤ ڈالنا بیکار ہے،سی آر آئی کا تبصرہ

​امریکی وزیر خارجہ پومپیو نے اپنی ایک تقریر میں ایک بار پھر چینی ٹیک کمپنی ہواوے پر الزام لگایا ہے کہ وہ "امریکی قومی سلامتی کے لیے خطرہ" ہے۔

19:49:00 31-07-2020

پیپلز لبریشن آرمی کے قیام کی ۹۳ ویں سالگرہ کے موقع پر تمام چینی عوام  اپنی جری اور مثالی فوج کو  خراجِ  عقیدت پیش کرتی ہے

پیپلز لبریشن آرمی کے قیام کی ۹۳ ویں سالگرہ کے موقع پر تمام چینی عوام اپنی جری اور مثالی فوج کو خراجِعقیدت پیش کرتی ہے

19:30:05 31-07-2020

کیری لام کا ہانگ کانگ کی ساتویں قانون ساز کونسل کے انتخابات ملتوی کرنے کا اعلان

چین کے ہانگ کانگ خصوصی انتظامی علاقے میں سنگین وبائی صورتحال کی وجہ سے ہانگ کانگ کی چیف ایگزیکٹو کیری لام نے ہانگ کانگ خصوصی انتظامی علاقے کی ساتویں قانون ساز کونسل کے انتخابات ملتوی کرنے کا اعلان کیا ہے ۔

18:32:59 31-07-2020

ایک مضبوط ملک کے پاس ایک مضبوط فوج کا ہونا ضروری ہے۔ شی جن پھنگ

تیس جولائی کو چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو نے قومی دفاع اورفوج میں جدت کے فروغ کے حوالے سے ایک اجلاس کا انعقاد کیا۔ چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری شی جن پھنگ نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے واضح الفاظ میں کہا کہ ایک مضبوط ملک کے پاس ایک مضبوط فوج کا ہونا ضرو

18:18:07 31-07-2020

ایشیا انفراسٹرکچرانویسٹمنٹ بینک پاکستان کی معاشی ترقی کے لیے اہم کردار ادا کرر ہاہے، پاکستانی ماہر معاشیات

اٹھائیس جولائی کو چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نےایشیا انفراسٹرکچرانویسٹمنٹ بینک کے بورڈ آف گورنرز کے پانچویں سالانہ اجلاس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کیا

18:15:19 31-07-2020

چین خلابازی کے شعبوں میں مختلف ممالک کے ساتھ تعاون بڑھانے کا خواہش مند ہے ، چینی وزارت خارجہ

اکتیس جولائی کو چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ ون بن نے بیجنگ میں منعقدہ پریس کانفرنس میں کہا کہ آج چینی صدر شی جن پھنگ نے چین کے تیار کردہ بیدو نمبر تین نیویگیشن سیٹلائٹ سسٹم کے فعال ہونے کا اعلان کیا ہے جس سے بیدو سسٹم کے اعلی معیار کے ساتھ دنیا اور انسان کے لیے خدمات کے نئے دور کا آغاز

17:19:28 31-07-2020

ٹرمپ کی جانب سے صدارتی انتخابات ملتوی کرنے کی تجویز

تیس جولائی کوامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ پر ایک پوسٹ میں کہا کہ اگر دو ہزار بیس کے صدارتی انتخابات پوسٹل ووٹنگ سے منعقد ہوں گے ،تو اس میں دھاندلی کی موجودگی کا امکان ہے۔اس لیے صدارتی انتخابات کو ملتوی کیا جا سکتا ہے۔ڈیموکریٹک پارٹی نے ٹرمپ کی اس تجویز پرتنقید کی ہے۔امریکی

16:15:53 31-07-2020

کثیرالجہتی دنیا کو درپیش مسائل کو حل کرنے کی بہتر راہ ہے, شعبہ اردو کا تبصرہ

​چار سال قبل بیجنگ میں منعقدہ ایشین انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک یعنی اے آئی آئی بی کی انتظامی کونسل کے پہلے سالانہ اجلاس میں پاکستان میں ایم ۴ ہائی وے کی تعمیرکے لیے سرمایہ کاری کرنے کی منظوری دی گئی۔

16:04:30 31-07-2020

چین کا بیدو ، دنیا کے لئے، شعبہ اردو کا تبصرہ

​چین کے اپنے تیار کردہ بیدو نمبر تین عالمی سیٹلائٹ نیویگیشن سسٹم کی تکمیل اور افتتاح کی تقریب 31 جولائی کی صبح بیجنگ میں منعقد ہوئی۔ چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری ، صدر مملکت ، اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے تقریب میں شرکت کی اور بیدو نمبر تین عالمی سیٹلائٹ نیویگیشن سسٹم کو باضابطہ طور پرفعال کرنے کا اعلان کیا۔

15:59:23 31-07-2020

چین کے اپنے تیار کردہ بیدو نمبر تین عالمی سیٹلائٹ نیویگیشن سسٹم کے استعمال میں لانے کی افتتاحی تقریب میں صدر شی جن پھنگ کی شرکت

​چین کے خود تیار کردہ بیدو نمبر تین عالمی سیٹلائٹ نیویگیشن سسٹم کی تکمیل اور افتتاحی تقریب 31 جولائی کی صبح بیجنگ میں منعقد ہوئی۔ 

11:58:11 31-07-2020
HomePrev...86878889909192...NextEndTotal 100 pages