یکم اگست چین کی پیپلز لبریشن آرمی کا 93 واں یوم تاسیس ہے۔ چینی کمیونسٹ پارٹی کی قیادت میں گزشتہ ترانوے برسوں کے دوران پی ایل اے نے قومی خودمختاری ،عوام کی آزادی اور ایک جدید چین کے قیام کے لیے بے مثال اور غیر معمولی خدمات سرانجام دی ہیں۔
18:41:50 01-08-2020چین کے اندرون منگولیا خود اختیار علاقے کے صحرا کے وسط میں مینگ شا علاقہ واقع ہے جہاں چارسو ریت ہی ریت تھی۔ لیکن گزشتہ ساٹھ برسوں سے ریتلی زمین پر گھاس اور شجرکاری کی مہم کے باعث یہ صحرا اب ایک سبزہ زار میں تبدیل ہو چکا ہے ۔
18:38:20 01-08-2020چین کی عوامی سپاہ آزادی پی ایل اے کے قیام کی 93ویں سالگرہ کے موقع پر سی جی ٹی این کے میزبان کوہن نے کہا کہ پی ایل اے گائیڈڈ- میزائل ڈسٹرائر چین کی عسکری ترقی کا بہترین عکاس ہے۔
18:30:40 01-08-2020ہانگ کانگ خصوصی انتظامی علاقے کی چیف ایگزیکٹو کیری لام نے اکتیس تاریخ کو اعلان کیا کہ وبا کی سنگین صورتحال کے پیش نظر ہانگ کانگ خصوصی انتظامی علاقے کی ساتویں قانون ساز کونسل کے انتخابات ملتوی کیے جائیں گے۔
18:17:17 01-08-2020ارمچی میں زرعی اور دیہی بیورو کے ڈائریکٹر لی شیانگ رین نے 31 جولائی کو کہا کہ وبا ئی صورتحال کے دوران ارمچی شہر میں زرعی مصنوعات کی پیداوار اور فروخت میں اضافہ کیا جارہا ہے ،تاکہ شہر کے آس پاس رہنے والے کسان کووڈ-۱۹ کے منفی اثرات سے کم سے کم متاثر ہو سکیں ۔
17:37:59 01-08-2020چین میں یکم اگست کو "یوم فوج" منایا جا رہا ہے ۔
17:35:11 01-08-2020چینی صدر شی جن پھنگ اور ان کی نیپالی ہم منصب بندیا دیوی بندھاری کے درمیان چین۔ نیپال سفارتی تعلقات کے قیام کو پینسٹھ برس مکمل ہونے پر یکم اگست کوتہنیتی پیغامات کا تبادلہ کیا گیا۔
17:32:28 01-08-2020اکتیس جولائی کو چین کی جانب سے بتایا گیا کہ بیدو ۔تھری عالمی سیٹلائٹ نیوی گیشن سسٹم باضابطہ فعال ہو چکا ہے جو دنیا بھر میں عوامی خدمات فراہم کرنے والا چین کا پہلا بڑا خلائی انفراسٹرکچر بن گیا ہے۔
17:26:03 01-08-2020چین کی ریاستی کونسل کی ورک سیفٹی کمیٹی نے اکتیس جولائی کو قومی سطح پر پیداواری سرگرمیوں کے تحفظ کے موضوع پر ایک اجلاس کا انعقاد کیا۔
17:24:56 01-08-2020گزشتہ برس مئی میں مغربی افریقی ملک مالی میں چینی فوج کی تعیناتی کا آغاز ہوا ۔ مالی میں فعال طبی دستے میں چودہ چینی خاتون سپاہی بھی شامل ہیں ۔
16:55:10 01-08-2020ہائی یوان کاونٹی چین کے نینگ شیا ہوئی خود اختیار علاقے میں غریب ترین علاقہ تھا ۔ یونیسکو نےاسے "انسانی رہائش کے لئے نا مناسب" قرار دیا تھا ، لیکن اب اس علاقے کی ایک نئی صورت دیکھی جا سکتی ہے۔
16:47:53 01-08-2020آرکٹک پوسٹ چین کے انتہائی شمالی علاقے میں واقع سرحدی چوکی ہے ۔
16:42:18 01-08-2020