نیویارک(آئی این پی ) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے پاکستان کو تین سال کیلئے انسانی حقوق کونسل کا رکن منتخب کرلیا، ایشیا بحرالکاہل سے افغانستان، قطر اور نیپال کو بھی یواین ایچ سی آر کا رکن منتخب کیا گیا
16:20:34 17-10-2017جدہ (آئی این پی )پاکستان مسلسل دوسری بار انٹرنیشنل اسلامک نیوز ایجنسی کی ایگزیکٹو کونسل کا رکن منتخب ہوگیا ، یہ اسلامی تعاون تنظیم کا ذرائع ابلاغ کاشعبہ ہے
16:05:18 16-10-2017 مسقط (آئی این پی ) پاکستان اور اومان کے مابین تجارتی روابط بڑھانے اور اقتصادی کمیشن کا اجلاس آئندہ سال کی پہلی سہ ماہی میں بلانے پر اتفاق ہو گیا ، تفصیلات کے مطابق پاکستانی سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ اور اومان کے امور خارجہ کے انڈرسیکرٹری ڈاکٹر محمد بن عواد الحسن نے مسقط میں پاکستان اومان دوطرفہ سیاسی مشاورت کے چھٹے دور کے موقع پر ملاقات کی
15:52:36 16-10-2017
اجلاس کامقصد افغان جنگ کا سیاسی مذاکراتی حل تلاش کرناہے
اسلام آباد (آئی این پی)پاکستانی وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ہمیں بانیان پاکستان کے وژن کے مطابق پاکستان کو خوشحال اور محفوظ ملک بنانا ہے' لیاقت علی خان کے دور میں ہی پاک چین دوستی کی بنیاد رکھی گئی ' لیاقت علی خان قائد اعظم محمد علی جناح کے بااعتماد دوست اور ساتھی تھے' لیاقت علی خان نے ملک کے پہلے وزیراعظم کے طور پر خدمات سرانجام دیں، ہم لیاقت علی خان کی مسلمانوں کے لئے گرانقدر خدمات سرانجام دینے پر ان کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں
15:36:28 16-10-2017بیجنگ یوتھ نامی چینی ٹی وی ڈرامہ نومبر کے آ غاز سے پاکستان کے سرکاری ٹیلی ویژن چینل سے نشر ہوگا۔ اردو زبان میں اس ڈرامے کا ترجمہ سی آر آئی کے شعبہ اردو نے کیا ہے
18:05:53 15-10-2017پاکستان کے دوسرے شہر لاہور سے سی آر آئی کے ایف ایم نائٹی ایٹ دوستی چینل کی نشریات کی افتتاحی تقریب چودہ تاریخ کو لاہور میں منعقد ہوئی۔ اطلاعات کے مطابق سی آر آئی کے دوستی چینل کی نشریات کا دورانیہ روزانہ اٹھارہ گھنٹے ہے
15:35:56 15-10-2017چین پاکستان اقتصادی راہداری کے بارے میں پارلیمانی کمیٹی کے چیئرمین مشاہد حسین سید نے کہاہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری کی وجہ سے پاکستا ن اب تجارتی اوراقتصادی سرگرمیوں کامرکز بن چکاہے ۔ ایک انٹرویو انہوں نے کہاکہ سی پیک ملک میں ترقی اوراقتصادی انقلاب لائے گا۔انہوں نے واضح کیا کہ چین پاکستان
19:21:43 10-10-2017اسلام آباد(آئی این پی ) پاکستان میں 2012 سے 2015 کے درمیان ایک کروڑ 60 لاکھ نئے صارفین نے انٹرنیٹ کا استعمال کیا جو کل صارفین کا 47 فیصد ہیں۔دنیا کی آدھی آبادی اب بھی انٹرنیٹ سے محروم
19:18:03 10-10-2017اسلام آباد (آئی این پی ) وزیراعظم شاہد خاقا ن عباسی نے کہاہے کہ امریکہ اور پاکستان کے درمیان کئی عشروں پرمحیط تعلقات جمہوری ، سیاسی اور تاریخی بنیادوں پرقائم ہیں اور دونوں ملکوں کے درمیان محض صرف افغانستان کے تنازعہ کے تناظر میں ان تعلقات کاتعین نہیں کیاجاسکتا۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ دونوں م
15:12:09 09-10-2017اسلام آباد(آئی این پی)سی پیک پارلیمانی کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر مشاہد حسین سید نے سبکدوش ہونے والے چینی سفیر کے اعزاز میں گزشتہ شب عشائیہ دیا ، عشائیہ میں چینی سفیر سن وی ڈونگ نےاپنی اہلیہ میڈم بائو جی چھینگ سمیت شرکت کی
16:31:19 08-10-2017لاہور (آئی این پی) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ ڈیزاسٹر مینجمنٹ کے حوالے سے جدید ٹیکنالوجی سے اچھے نتائج حاصل ہوسکتے ہیں
16:24:54 08-10-2017