چین

چینی کمیونسٹ پارٹی کی انیسویں مرکزی کمیٹی کے پانچویں کل رکنی اجلاس کا بیجنگ میں انعقاد

​چینی کمیونسٹ پارٹی کی انیسویں مرکزی کمیٹی کا پانچواں کل رکنی اجلاس چھبیس تاریخ کو بیجنگ میں منعقد ہوا ۔ 

14:44:10 26-10-2020

تیسری چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو کا انعقاد: مستحکم اقتصادی بحالی کا اشارہ

​کووڈ-19 کی وبا پر قابو پانے کے بعد چین کی معیشت مثبت انداز میں آگے بڑھ رہی ہے۔ 

14:41:56 26-10-2020

لاہور اورنج لائن ٹرین کا باضابطہ آغاز

​چینی کمپنی کی تعمیر کردہ لاہور میٹر و اورنج لائن کی افتتاحی تقریب ویڈیو لنک کے ذریعے بیک وقت لاہور اور بیجنگ میں منعقد ہوئی۔اونج لائن کے باضابطہ طور پر فعال ہونے سے پاکستان "سب وے کے عہد" میں داخل ہوگیا ہے۔

11:26:05 26-10-2020

چین کی تیسری بین الاقوامی درآمدی نمائش کی تیاریاں زور و شور سے جاری

​چین کی تیسری بین الاقوامی درآمدی نمائش نومبر کے اوائل میں شنگھائی میں منعقد ہو گی ۔ 25 اکتوبر کو چائنا جنرل ایڈمنسٹریشن آف کسٹمز کی جانب سے دیئے گئے بیان میں بتایا گیا ہے کہ تاحال ایکسپو کے لیے 8.7 ملین امریکی ڈالر سے زیادہ کی اشیا کسٹمز کے ذریعے چین میں آ چکی ہیں ۔

11:23:16 26-10-2020

چینی رضا کار فوج کی شمالی کوریا کی امداد کے لیے امریکی جارحیت کے خلاف جنگ سے متعلق دستاویزی فلموں اور کتب کا اجراء

​چینی رضا کار فوج کی شمالی کوریا کی امداد کے لیے امریکی جارحیت کے خلاف جنگ کے حوالے سے چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے چار دستاویزی فلمیں اور کتب جاری کی گئی ہیں۔ اس حوالے سے ایک تقریب پچیس تاریخ کو بیجنگ میں منعقد ہوئی۔

19:10:36 25-10-2020

چینی صدر شی جن پھنگ کی اپنے پولش ہم منصب کی جلد صحت یابی کے لیے نیک تمناوں کا اظہار

​چین کے صدر شی جن پھنگ نے پچیس تاریخ کو پولینڈ کے صدر ایندریج دودا سے ٹیلی فونک بات چیت کی اور پولش صدر کی کورونا وائرس انفیکشن سے جلد صحت یابی کے لیے نیک تمناوں کا اظہار کیا۔جناب شی نے کہا کہ انہیں یہ جان کر افسوس ہوا ہے کہ پولش صدر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔

18:15:28 25-10-2020

چین کی نائٹ اکانومی اور ڈیجیٹل اکانومی کا انضمام جاری

چوبیس تاریخ کو چین کے صوبہ جیانگ سو کے شہر نان جنگ میں منعقدہ نائٹ اکانومی فورم سے ملنے والی اطلاع کے مطابق ڈیجیٹل اکانومی مختلف شعبوں کے ترقیاتی طریقہ کار کی مجموعی ترتیب نو کر رہی ہے۔

17:09:15 25-10-2020

چین کا مارکیٹ اور قانون پر مبنی سازگار مالیاتی ماحول کی تشکیل کا عزم

​پیپلز بنک آف چائنا کے سربراہ ای گانگ نے چوبیس تاریخ کو کہا کہ مالیاتی شعبے کو تسلسل سے کھولا جائے گا اور اس شعبے میں مارکیٹ اور قانون پر مبنی بین الاقوامی کاروباری ماحول تشکیل دیا جائے گا۔ 

16:13:08 25-10-2020

اقوام متحدہ کی جانب سے کثیرالجہتی کے فروغ میں چین کے کردار کی تحسین

​اقوام متحدہ کے قیام کی 75 سالگرہ کے موقع پر جینیوا میں یو این آفس کی جنرل سیکرٹری تا تیانا والو وایا نے چائنا میڈیا گروپ کو دیے گئے ایک انٹرویو میں کہا کہ کثیرالجہتی کے لیے چین کی حمایت ، کثیرالجہتی کی ترقی کے لیے نہایت اہم ہے۔
 

16:10:30 25-10-2020

چین کا کثیرالجہتی اور بنی نوع انسان کے ہم نصیب سماج کی مشترکہ تعمیر پر زور

​اقوام متحدہ میں چین کے مستقل مندوب جانگ جون نے چوبیس تاریخ کو یوم اقوام متحدہ کے موقع پر ویڈیو خطاب کرتے ہوئے کثیرالجہتی ، اقوام متحدہ اور بین الاقوامی تعاون و اتحاد کی حمایت پر زور دیا۔

15:47:16 25-10-2020

چینی صدر شی جن پھنگ کا چینی ثقافت کی عمدہ روایات کو آگے بڑھانے پر زور

​چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری ،صدر مملکت اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ آرٹ اساتذہ اور طلباء روایتی چینی اوپیرا کے فروغ میں اپنا کردار ادا کریں گے۔ 

15:43:11 25-10-2020

چین میں منعقدہ 128واں کینٹن فیئر اختتام پزیر

​چین میں منعقدہ 128واں عالمی درآمدی و برآمدی میلہ جسے کینٹن فیئر بھی کہا جاتا ہے ،چوبیس تاریخ کو اختتام پزیر ہوا۔

15:38:50 25-10-2020
HomePrev...18192021222324...NextEndTotal 100 pages