چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان چاؤ لی جیان نے بارہ تاریخ کو بیجنگ میں منعقدہ پریس کانفرنس میں کہا کہ چین افریقہ تعلقات کی ترقی کا سفر ابھی جاری ہے، یہ سفر مکمل نہیں ہوا۔ فریقین چین-افریقہ تعاون فورم کے قیام کی بیسویں سالگرہ کے موقع پر مزید قریبی چین-افریقہ ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کریں گے جس
20:45:51 12-10-2020چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ کی اہلیہ پھنگ لی یوان نے بارہ تاریخ کو خواتین اور لڑکیوں کی تعلیم کے حوالے سےپانچویں یونیسکو ایوارڈ کی فاتح خواتین کو مبارک باد پیش کی۔
20:43:28 12-10-2020بارہ اکتوبر کو ، چین کے جنوبی شہر فوزو میں "غربت کے خاتمے اور سیاسی جماعتوں کی ذمہ داریوں" سے متعلق بین الاقوامی نظریاتی سمپوزیم کا آغاز ہوا۔ چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سکریٹری اور صدر مملکت شی جن پھنگ نے اجلاس کے نام ایک تہنیتی پیغام ارسال کیا۔صدر شی جن پھنگ نے نشاندہ
20:16:36 12-10-2020بارہ اکتوبر کو فوجیان میں ڈیجیٹل چین کی تعمیر کے تیسرے سربراہی اجلاس کا افتتاح ہوا۔ جس کا عنوان ہے،"جدت کاری سے ڈیجیٹل تبدیلی اور ذہانت سے اعلی معیاری ترقی کا حصول ۔اجلاس کے مرکزی فورم میں ڈیجیٹل چین کی ترقی کے تازہ ترین کارنامے اور تجربات پیش کئے جائیں گے۔ ذیلی فورمز میں ڈیجیٹل حکومت،
19:35:34 12-10-2020انڈونیشیا کے صدر کے خصوصی ایلچی اور فلپائن کے وزیر خارجہ کے چین کے دورے کے بعد ، چینی ریاستی کونسلر اور وزیر خارجہ وانگ ای گیارہ تاریخ کو کمبوڈیا ، ملائشیا ،سنگاپور، لاؤس اور تھائی لینڈ کے سرکاری دوروں کے لئے روانہ ہوئے۔ "وبائی دور کے بعد" ،چین اور آسیان کے مابین تبادلے اور تعاون کو
19:27:17 12-10-2020اعدادو شمار کے مطابق چین میں تیرہویں پانچ سالہ منصوبے یعنی دو ہزار سولہ سے دو ہزار بیس تک، چین کے دیہی علاقوں میں صارفین کے سامان کی خوردہ فروخت میں 44فیصدکا اضافہ ہوا ہے۔دو ہزار انیس میں چین کے صارفین کے سامان کی کل خوردہ فروخت اکتالیس اعشاریہ دو کھرب یوان رہی تھی۔معاشی نمو میں صارفین کے حت
16:47:46 12-10-2020سرسبز پہاڑ سونے کے پہاڑ اور شفاف دریا چاندی کے دریا ہیں۔ تبت لوگوں کی معاشیات کی بہتری کے ساتھ ماحولیاتی تحفظ کو یکجا کرنے کی کوشش کررہا ہے تاکہ ایک اچھے ماحول کی تعمیر اور اچھی زندگی بانٹنے کا ایک طویل المدتی نظام قائم کیا جاسکے۔ اچھا ماحول تبتی عوام کے دولت مند ہونے اور صحت مند ہونے کے لئے
16:39:04 12-10-2020چین۔پاک اقتصادی راہداری کی تکمیل میں گوادربندرگاہ کو اہم ترین منصوبے کا درجہ حاصل ہے۔
15:55:10 12-10-2020COVAX ، کوکوڈ -۱۹ کے ٹیسٹ ، علاج ، نئی ویکسینز کی ترقی ، تیاری، تکمیل اور مساوی تقسیم کو تیز کرنے کے لیے عالمی سطح پرکیا جانے والا باہمی تعاون ہے۔ اس کے تحت زیادہ سے زیادہ ممالک اس مشترکہ "حوض" میں اپنے تجربات ، تحقیق اور نتائج دوسروں کے ساتھ بانٹتے ہیں تاکہ اس مرض کے خلاف ویکسین کی تیاری
14:52:24 12-10-2020چین نے شین جن میں پائلٹ اصلاحات کا ایک منصوبہ جاری کیا ہے جس کے تحت شین جن شہر کو آئندہ پانچ برسوں میں چینی خصوصیات کے حامل سوشلزم کے تحت ایک مثالی شہر بنایا جائے گا۔
11:16:31 12-10-2020شین جن خصوصی اقتصادی زون کے قیام کی 40 ویں سالگرہ کی مناسبت سے ایک شاندار تقریب 14 اکتوبر کی صبح صوبہ گوانگ ڈونگ کے شہر شین جن میں منعقد ہوگی۔چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری ، صدر مملکت ، اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ تقریب میں شریک ہوں گے اور اہم خطاب کریں گے۔
10:19:14 12-10-2020چین میں آئندہ ماہ منعقد ہونے والی تیسری عالمی درآمدی ایکسپو میں انسداد وبا کے اقدامات کے حوالے سے گیارہ تاریخ کو بتایا گیا کہ ایکسپو میں شرکت کے لیے چین داخل ہونے والے تمام افراد چودہ دن تک قرنطین میں رہیں گے اور ان کی طبی صورتحال کا جامع معائنہ کیا جائے گا۔اس کے ساتھ ساتھ تمام شرکاء یا کارکنان کا نیوکلک ایسڈ ٹیسٹ کیا جائے گا اور نمائش گاہ میں داخلے کے لیے منفی نیوکلک ایسڈ ٹیسٹ رپورٹ درکار ہو گی۔مزید کہا گیا ہے کہ دوسرے ممالک یا علاقوں سے ایکسپو میں شرکت کے خواہش مند افراد چین میں داخلے سے قبل چودہ روز تک اپنی جسمانی صحت کا بغور مشاہدہ کریں۔
10:17:34 12-10-2020