چین

یورپی یونین کا "نوول کورونا وائرس ویکسین کے عملی منصوبہ" میں چین کی شمولیت کا خیر مقدم

گیارہ تاریخ کو یورپی کمیشن کی صدر ارسلا ونڈر ڈین لیان نے سوشل میڈیا پر ایک بیان میں چین کی جانب سے نوول کورونا وائرس ویکسین کے عملی منصوبے "کووایکس" میں شمولیت کے فیصلے کا بھرپور خیر مقدم کیا ۔انہوں نے کہا کہ یورپی یونین اور چین کا مشترکہ ہدف ہے کہ دنیا کے تمام حصوں اور  تمام ضرورت مند  افراد تک ویکسین کی دستیابی یقینی بنائی جائے اور کثیر الجہتی اس  کی کلید ہے۔  "ہم چین اور دوسرے شراکت داروں کے ساتھ  مل کر کام کرنے کے منتظر ہیں۔"

10:00:30 12-10-2020

چین میں شاہراہ ریشم عالمی فلم فیسٹیول کا آغاز

ساتواں شاہراہ ریشم عالمی فلم فیسٹیول گیارہ تاریخ کو چین کے صوبہ شان شی کے شہر شی آن میں شروع ہوا۔

09:57:25 12-10-2020

چین کے صدر شی جن پھنگ اور چین۔افریقہ تعاون فورم کے شریک چیئرمین میکی سال کے درمیان تہنیتی پیغامات کا تبادلہ

چین۔افریقہ تعاون فورم کے قیام کی 20ویں سالگرہ کے موقع پر چینی صدر شی جن پھنگ اور سینیگال کے صدر اور چین۔افریقہ تعاون فورم کے شریک چیئرمین میکی سال کے درمیان بارہ تاریخ کو تہنیتی پیغامات کا تبادلہ کیا گیا۔اس موقع پر دونوں رہنماوں نے واضح کیا کہ چین۔افریقہ تعاون فورم فریقین کے درمیان ٹھوس تعاون اور اشتراکی مکالمے کا ایک اہم پلیٹ فارم بن چکا ہے جبکہ اسے جنوب ۔جنوب تعاون میں بھی نمایاں اہمیت حاصل ہے۔دونوں رہنماوں نے چین کے "دو صد سالہ" اہداف اور افریقی یونین کے " ایجنڈا 2063" کی تکمیل کے لیے مل کر کام کرنے پر آمادگی ظاہر کی جبکہ   بیجنگ سمٹ اور چین۔افریقہ انسداد وبا یکجہتی سمٹ سے حاصل شدہ ثمرات کو جامع طور پر فروغ دینے کا عزم ظاہر کیا گیا ۔اس موقع پر دونوں رہنماوں نے انسانیت کے بہترین مفاد میں چین۔افریقہ جامع اسٹریٹجک شراکت داری کو مزید اعلیٰ درجے تک لے جانے اور چین۔افریقہ ہم نصیب سماج کی تعمیر  کو آگے بڑھانے پر زور دیا۔فریقین نے اس اعتماد کا اظہار کیا کہ آئندہ برس 2021میں سینیگال میں منعقد ہونے والا فورم چین۔افریقہ مشترکہ اہداف کے حصول کو مزید فروغ دے سکے گا۔

09:53:56 12-10-2020

"نوول کورونا وائرس ویکسین کا عملی منصوبہ" چین کی شمولیت، عالمی میڈیا کی تحسین

​آٹھ اکتوبر کو ، چین باضابطہ طور پر "نوول کورونا وائرس کی ویکسین کے عملی منصوبہ" میں شامل ہوا ۔ اس منصوبے میں چین کی شمولیت عالمی میڈیا کی شہ سرخیوں کی زینت بنی اور چین کےاس اقدام کی شاندار الفاظ میں تحسین کی گئی۔

15:46:51 11-10-2020

رواں برس چین میں تمام دیہی غریب عوام کو غربت سے نکالنے کا ہدف حاصل کرلیا جائے گا

رواں سال قومی دن سے پہلے ، ای قومیت سے تعلق رکھنے والےشا ما زوئے، موعن ڈی کمیونٹی میں منتقل ہو گئے۔ یہ مقام صوبہ سی چھوان کی زاؤجو کاؤنٹی میں غربت کے خاتمے کے لئے آبادکاری کا مقام ہے۔

15:41:59 11-10-2020

چین اور ایران کے وزرائے خارجہ کی ملاقات

دس اکتوبر کو ، چین کے ریاستی کونسلر اور وزیر خارجہ وانگ ای نے چین کے جنوبی شہر تھن چھون میں ایرانی وزیر خارجہ محمد جاوید ظریف سے ملاقات کی۔

15:39:31 11-10-2020

نوجوان اہلکاروں کو اپنی عملی صلاحیتوں کو بہتر بنانا چاہیے، شی جن پھنگ

دس تاریخ کی صبح ، چینی صدر شی جن پھنگ نے 2020 کے موسم خزاں میں نیشنل اسکول آف ایڈمنسٹریشن کے نوجوان کارکنوں کے لئے تربیتی کورس کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی اور ایک تقریر کی۔

15:33:54 11-10-2020

دی بیلٹ اینڈ روڈ کی تعمیر میں نمایاں پیشرفت

گزشتہ پانچ برسوں میں چین نے دی بیلٹ اینڈ روڈ اور بنی نوع انسان کے ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کو خوب فروغ دیا ہے اور متعلقہ عملی تعاون کو مضبوط بنایا ہے۔اب تک ، چین نے 138 ممالک اور 30 بین الاقوامی تنظیموں کے ساتھ مشترکہ طور پر "دی بیلٹ اینڈ روڈ" کی تعمیر کے حوالے سے تعاون کی 200 دستاویز

18:01:27 10-10-2020

اندرونی منگولیا کے گلہ بانوں کی خوشحالی کا راستہ مزید کشادہ

چین کے اندرونی منگولیا خود اختیار علاقے میں واقع کبوچی ، چین کا ساتواں سب سے بڑا صحراہے۔ماضی میں وسیع صحرائی رقبے اور پانی کی قلت کی وجہ سے یہاں کھیتی باڑی تو درکنار ، مویشی بانی بھی محال تھی ،جس کی وجہ سے مقامی کسانوں اور گلہ بانوں کی زندگی بہت کٹھن تھی۔دو ہزار چودہ میں مقامی حکومت نے دور س

16:50:20 10-10-2020

چینی صدر شی جن پھنگ کی جانب سے فجی کے صدر کو یوم آزادی کی مبارک باد

دس اکتوبر کو چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے فجی کے صدر کونوسی کون روٹے کو آزادی کی پچاسویں سالگرہ کی ٹیلی فونک مبارک باد پیش کی۔صدر شی جن پھنگ نےاپنے پیغام میں کہا کہ فجی ، آزاد ہونے کے بعد پچاس برسوں میں اپنے ملک کی صورتحال سے مطابقت رکھنے والی ترقی کی راہ پر مسلسل گامزن رہا ہے۔ چین گزشتہ پ

16:47:29 10-10-2020

شی جن پھنگ کی طرف سے کوریا کی ورکرز پارٹی کے قیام کی 75 ویں سالگرہ کے موقع پر کم جونگ اُن کے نام تہنیتی پیغام

چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سکریٹری شی جن پھنگ نے شمالی کوریا کی ورکرز پارٹی کے قیام کی 75 ویں سالگرہ کے موقع پر ، ورکرز پارٹی کے چیئرمین کم جونگ اُن کو ایک تہنیتی پیغام بھیجا۔شی جن پھنگ نےاپنے پیغام میں زور دے کر کہا کہ چین اور شمالی کوریا دوست پڑوسی ممالک ہیں ، اور یہ دونوں ک

16:37:27 10-10-2020

محفوظ ماحول میں عوام کے حقوق کا بہتر تحفظ کیا جا سکے گا، سی آر آئی اردو کا تبصرہ

​اقوام متحدہ کی 75 ویں جنرل اسمبلی کی تیسری کمیٹی کی عام بحث کے دوران پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے 55 ممالک کی جانب سے مشترکہ خطاب کرتے ہوئے ہانگ کانگ کے امور کے ذریعے چین کے داخلی امور میں مداخلت کرنے کی سخت مخالفت کی ہے۔

16:13:35 10-10-2020
HomePrev...29303132333435...NextEndTotal 100 pages