چین

"تیرہویں پنج سالہ منصوبے " کے دوران چینی معیشت اعلیٰ معیاری ترقی کے مرحلے میں داخل ہوئی

​چین کے "تیرہویں پنج سالہ منصوبے " کے دوران یعنی سال دو ہزار سولہ سے دو ہزار بیس تک مجموعی معاشی حجم سات سو کھرب یوان سے ایک ہزار کھرب تک بڑھا ہے۔ 

11:41:51 10-10-2020

چین دوسرے ممالک پر "دباو " نہیں ڈالتا ہے، چینی وزارت خارجہ

​حالیہ دنوں امریکی وزیر خارجہ پومپیو اور وزیر دفاع ایسپر سمیت چند امریکی سیاستدانوں نے چین پر دوسرے ممالک پر دباو ڈالنےکا الزام عائد کیا۔ 

11:40:39 10-10-2020

لاہور میں اورنج میٹرو لائن کی تعمیر مکمل

​پاکستان کے شہر لاہور میں لاہور ریل ٹرانسٹ پراجیکٹ کے تحت چینی کاروباری ادارے کی تعمیر کردہ اورنج میٹرو لائن کی تعمیر نو اکتوبر کو مکمل ہوئی اور توقع ہے کہ جلد ہی اس کا آغاز کر دیا جائے گا۔

11:39:31 10-10-2020

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ہانگ کانگ اور سنکیانگ کے امور پر متعدد ممالک چینی موقف کے حامی

​اقوام متحدہ کی 75 ویں جنرل اسمبلی کی تیسری کمیٹی کی عام بحث کے دوران متعدد ممالک نے ہانگ کانگ اور سنکیانگ کے امور پر چین کے موقف کی حمایت کی۔

11:37:25 10-10-2020

چینی وزیر خارجہ کی انڈونیشیا کے صدر کے خصوصی ایلچی سے ملاقات

​نو اکتوبر کو چین کی ریاستی کونسل کے رکن اور چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے چین کے صوبہ یون نان کے شہر تھینگ چھونگ میں انڈونیشیا کے صدر کے خصوصی ایلچی اور وزیررابطہ لوہوت پنجائتن سے ملاقات کی۔

11:02:14 10-10-2020

چین میں قومی دن کی تعطیلات سے چینی معیشت کی بڑی لچک اور قوت کا اظہار ، سی آر آئی کا تبصرہ

چین میں قومی دن اور وسط خزاں کے تہوار کی آٹھ روزہ تعطیلات چینی معیشت کا مشاہدہ کرنے کے لئے ایک اہم کھڑکی ہے۔ سلسلہ وار اعدادوشمار کے مطابق، تعطیلات کے دوران، چینی عوام خوب خرچ کرتے ہیں۔ یکم اکتوبر تا آٹھ اکتوبر چین میں اہم قومی خوردہ اور کیٹرنگ کمپنیوں کی فروخت کی مالیت تقریبا 1

18:47:20 09-10-2020

  شنگھائی تعاون تنظیم کی دو ہزار بیس بین الاقوامی سرمایہ کاری اور تجارتی ایکسپو سولہ تا اٹھارہ اکتوبرچین میں منعقد ہوگی

شنگھائی تعاون تنظیم کی دو ہزار بیس بین الاقوامی سرمایہ کاری اور تجارتی ایکسپو سولہ تااٹھارہ اکتوبر چین کے صوبہ شان دونگ کے جیاو جو شہر میں منعقد ہوگی ۔ اس ایکسپو کا عنوان شنگھائی تعاون تنطیم کے مواقع سے مشترکہ طور پر فائدہ اٹھانا اور کھلے پن و ترقی کو مشترکہ طور پر فروغ دینا ہے۔ ایکسپو سے چین اور غی

18:32:57 09-10-2020

تیرہویں پنچ سالہ منصوبے سے سیاحتی صنعت کا فروغ

آٹھ اکتوبر کو چین کی وزارت ثقافت و سیاحت کی جانب سے فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق رواں سال قومی دن اور وسط خزاں کے تہوار کی آٹھ روزہ تعطیلات کے دوران اندرونِ ملک ترسٹھ کروڑ ستر لاکھ سفر ہوئے۔ اس سے اندازہ لگایا جاسکتاہے کہ چین کی سیاحتی مارکیٹ تیزی سے بحال ہو رہی ہے ۔ تیرہویں پنچ سالہ منصوبےکے دوران س

18:31:03 09-10-2020

قومی دن کی آٹھ روزہ تعطیلات میں ترسٹھ کروڑ ستر لاکھ سفر

​آٹھ اکتوبر کو چین کی وزارت ثقافت و سیاحت کی جانب سے فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق رواں سال قومی دن اور وسط خزاں کے تہوار کے موقع پر ہونے والی آٹھ روزہ تعطیلات میں اندرونِ ملک ترسٹھ کروڑ ستر لاکھ سفر ہوئے جو پیچھلے سال کی اسی مدت کی تقابلی بنیاد پر اناسی فیصد تک پہنچے ہیں ۔ 

15:01:04 09-10-2020

COVAX میں چین کی شرکت پر چینی وزارت خارجہ کا رد عمل

​"COVAX" میں چین کی شرکت کے حوالے سے سوال کا جواب دیتے ہوئے چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چھون ینگ نے کہا کہ آٹھ اکتوبر کو چین نے ویکسین الائنس کے ساتھ معاہدے پر دستحط کرتے ہوئے باضابطہ طور پر "COVAX" میں حصہ لیا۔ 

14:55:28 09-10-2020

اقوامِ متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں ،چین کی غربت کے خاتمے کے سلسلے میں کامیابیوں پر روشنی

​آٹھ اکتوبر کو جنیوا میں ،اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے سماجی فورم2020 کا آغاز ہوا۔

14:52:47 09-10-2020

یکطرفہ پابندیاں لگا کر امریکی سیاستدان انسانی حقوق کی بڑی خلاف ورزی کررہے ہیں ، سی آر آئی کا تبصرہ

حالیہ دنوں پچہترویں یو این جنرل اسمبلی کی تیسری کمیٹی کے اجلاسوں میں انسانی حقوق کے حوالے سے شدید اختلافات سامنے آئے ہیں۔امریکہ سمیت کئی دیگر ممالک نے انسانی حقوق کے بہانے چین پر بے بنیاد الزامات لگائے ہیں جب کہ پاکستان سمیت تقریباً ستر ممالک نے چین کی حمایت کی ہے۔یہ یو این میں کثیرالطرفہ پسندی کی  یک طرفہ پسندی پر ایک اور فتح ہے جس سے ظاہر  ہوتا ہے کہ امریکہ کے کچھ سیاستدانوں کا  انسانی حقوق کے بہانے انسانی حقوق کی بربادی کا عمل تنقید کا نشانہ بن رہا ہے ۔

17:06:52 08-10-2020
HomePrev...30313233343536...NextEndTotal 100 pages