چین

" پانڈا نرس شیانگ شیانگ" کی جاپانی تخلیق کار اواساکی

دو ہزار اٹھارہ میں اوا ساکی ہروکا ، جو صرف چند چینی جملے  بولتی تھی ، چین آئی اور چین جاپان دوستی ہسپتال میں رضاکار نرس بن گئی۔ چین جاپان دوستی ہسپتال میں کام کرتے ہوئے ،انہوں نے چینی ساتھیوں کے ساتھ  مل کر جاپانی طبی نرسنگ کے طریقے بھی متعارف کروائے۔

16:49:09 04-10-2020

افریقہ میں چین-افریقہ تعاون کے گیارہ سو منصوبوں پر کام جاری

مقامی وقت کے مطابق دو اکتوبر کوانگولا کے صوبہ ملنجی میں چینی کمپنی کی زیر تعمیر کبوڈی سڑک کی تعمیر بخیر وخوبی مکمل ہوئی ۔

16:32:16 04-10-2020

چین اور بنگلہ دیش کےسفارتی تعلقات کے قیام کی 45 ویں سالگرہ کے موقع پر دونوں ممالک کےصدور کے درمیان تہنیتی پیغامات کا تبادلہ

چار اکتوبر کو ،چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ اور بنگلہ دیش کے صدر عبدالحمید نے  دونوں ممالک کے سفارتی تعلقات کے قیام کی 45 ویں سالگرہ کے موقع پر تہنیتی  پیغامات کا تبادلہ کیا۔

16:26:07 04-10-2020

نئی معیشت چین کی ترقی کیلئے نئے مواقع فراہم کرتی ہے ،سی آر آئی کا تبصرہ

چائنا انٹرنیٹ انفارمیشن سینٹر یعنی سی این این آئی سی کی جاری کردہ تازہ ترین رپورٹ کے مطابق  جون کے آخر تک چین میں فائیو جی بیس اسٹیشز کی تعداد چار لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے اور رواں سال کے آخر تک یہ تعداد چھ لاکھ تک پہنچنے کی توقع ہے۔فائیو جی بیس اسٹیشنز میں مسلسل اضافہ چین میں بڑی تعداد میں نئے طرز کے بنیادی تنصیبات کی زور و جوش سے  تعمیر کی ایک عکاس ہے۔

15:38:38 04-10-2020

چینی صدر شی جن پھنگ کی ٹیلی فون پر امریکی صدر اور خاتون اول کی عیادت

چین کے صدر شی جن پھنگ نے ۳ اکتوبر کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو فون کیا اور کووڈ -۱۹ سے متاثرہ امریکی صدر اور خاتونِ اول کی مزاج پرسی  کی ۔ شی جن پھنگ  نے کہا کہ وہ اور ان کی اہلیہ پھنگ لی یوان  آپ دونوں کی  جلد صحت یابی کے لیے  دعا گو ہیں۔

18:35:09 03-10-2020

اقوامِ متحدہ میں ایک مرتبہ پھر سے امریکہ کی چین کو بدنام کرنے کے کوشش ، چین کا سخت جواب

 یکم اکتوبر کو اقوام متحدہ کی ۷۵ویں جنرل اسمبلی میں بیجنگ ورلڈ ویمن کانفرنس کے انعقاد کی پچیسویں سالگرہ کی مناسبت ایک اعلی سطحی اجلاس کے انعقاد کے دوران امریکی وزیر خارجہ اور وزیر تعلیم نے اپنے بیان میں ایک مرتبہ پھر سیاسی جھوٹ کا سہارا لےکر  چین کو بدنام کرنےکی کوشش کی۔اس حوالے سے اقوام متحدہ میں چین کے مستقبل وفد کے ترجمان نے نشاندہی کی کہ تمام رکن ممالک متحد ہو کر  خواتین کے عالمی نصب العین کو فروغ دے رہے ہیں جب کہ اس وقت بھی امریکہ اپنی اندرونی سیاست کے لیےاصل معاملات پر بات کرنے کی بجائے  اقوام متحدہ کے اہم امور سے توجہ ہٹا رہا ہے۔چین اس عمل کی بھرپور مخالفت کرتا ہے۔

16:43:51 03-10-2020

چین کا نیا ترقیاتی نمونہ عالمی اقتصادی بحالی کو قوت محرکہ فراہم کرے گا،سی آر آئی کا تبصرہ

رواں سال "قومی دن" اور "مڈ آٹم فیسٹیول "کے دوران ،  وبائی امراض کی روک تھام اور کنٹرول میں مثبت نتائج حاصل کرنے والے چینی عوام، کھپت کے بارے میں پرجوش ہیں۔ کھپت کی مستقل بحالی چین کو آہستہ آہستہ ایک نیا ترقیاتی نمونہ تشکیل دینے میں معاون ثابت ہورہی ہے جس میں اندرونی گردش کو مرکزی اہمیت دیتے ہوئے اندرونی و بیرونی گردشی سلسلے ایک دوسرے کو فروغ دیتے ہیں۔

16:14:22 03-10-2020

چین و سنگاپور کے صدور کا سفارتی تعلقات کے قیام کی 30 ویں سالگرہ کے موقع پر تہنیتی پیغامات کا تبادلہ

تین اکتوبر کو ، چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ اور سنگاپور کی صدر حلیمہ یعقوب نے چین اورسنگاپور  کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 30 ویں سالگرہ  کے موقع پر تہنیتی  پیغامات کا تبادلہ کیا۔

15:52:59 03-10-2020

چین میں قومی دن کی تعطیلات میں پچاس کروڑ مقامی سیاح ،پر اعتماد چین کے عکاس ہیں ۔ امریکی ذرائع ابلاغ

حال ہی میں سی این این اور اے پی سمیت دیگر امریکی ذرائع ابلاغ  نے چین کے قومی دن کی تعطیلات میں سیروسیاحت کے شعبے پر توجہ دیتے ہوئے یہ تسلیم کیا ہے کہ انسداد وبا میں حاصل کردہ نمایاں پیش رفت کے باعث دیکھا جا سکتا ہے کہ چین پر اعتماد انداز میں کامیابی کےساتھ معمولات زندگی کو بحال کر رہا ہے۔ 

15:50:28 03-10-2020

چین نے حقوق نسواں سے متعلق امریکی وزیر خارجہ کے بیانیے کو جھوٹ قرار دے دیا

یکم اکتوبر کو امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کی جانب سے چین میں حقوق نسواں کی کوششوں کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔اس حوالے سے دو اکتوبر کو چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چھون اینگ نے  کہا کہ مائیک پومپیو جھوٹ بول رہے ہیں۔

19:11:38 02-10-2020

"چین کے عملی اقدامات"عالمی صنفی مساوات کو فروغ دینے کی اہم قوت" ،سی آر آئی کا تبصرہ

چین کے صدر شی جن پھنگ نے یکم اکتوبر کو" بیجنگ عالمی خواتین کانفرنس" کی 25ویں سالگرہ کے موقع پر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے اہم خطاب کیا۔انہوں نے عالمی برادری پر زور دیا کہ صنفی مساوات اور خواتین کی ترقی کے لیے عالمی تعاون کو فروغ دیا جائے اور کووڈ۔۱۹ کے باعث خواتین پر مرتب ہونے والے اثرات میں کمی کے لیے اقدامات کیے جائیں۔

17:07:21 02-10-2020

چینی خصوصیات کے حامل سوشلزم سے ترقی کا سفر

یکم اکتوبر  2014 کو ، عوامی جمہوریہ چین نے اپنی 65 ویں سالگرہ منائی۔ اس سال قومی دن کے استقبالیہ میں ، شی جن پھنگ نے ایک اہم خطاب کیا۔ ایسا نئی صدی میں پہلی مرتبہ تھا جب چینی کمیونسٹ پارٹی اور ریاست کے اعلی ترین رہنما نے قومی دن کے استقبالیہ میں خطاب کیا۔

17:04:50 02-10-2020
HomePrev...33343536373839...NextEndTotal 100 pages