چین

ٹک ٹاک پر دباو بڑھانا ، امریکہ کی بالادست اور راہزن منطق کا عملی اظہار ، سی سی ٹی وی کا تبصرہ

گزشتہ برس سے ٹک ٹاک مسلسل امریکی دباو کا شکار ہے۔ بالخصوص رواں برس جولائی کے بعد سے امریکی حکومت نے "قومی سلامتی" کی آڑ میں ٹک ٹاک کی مالک کمپنی بائٹ ڈانس پر براہ راست دباؤ ڈا لا ہے۔ اس اقدام کا واحدمقصد پابندی کے نفاذ سے ٹک ٹاک کو مجبور کرنا ہے کہ وہ اپنا کاروبار امریکی کمپنیوں کو ف

16:42:14 26-09-2020

چین کی تیار کردہ ویکسین کووڈ۔۱۹ کے خلاف طویل عرصے تک موئثر ثابت ہو سکتی ہے ،چینی ماہر

چین کی ریاستی کونسل کے انفارمیشن آفس نے پچیس تاریخ کو ایک نیوز بریفنگ میں کووڈ-۱۹ ویکسین سے متعلق پیش رفت پر روشنی ڈالی۔ اس وقت چین میں کل گیارہ کووڈ-۱۹ ویکسینز کے کلینیکل ٹرائلز جاری ہیں جبکہ 4 ویکسینز کلینیکل ٹرائلز کے تیسرے مرحلے میں داخل ہو چکی ہیں۔ ماہرین نے اس اعتماد کا اظہار کیا کہ چین

16:40:29 26-09-2020

کووڈ۔۱۹ ویکسین کے استعمال میں افریقی ممالک کو ترجیح دی جائے گی ،چینی صدر شی جن پھنگ

چینی صدر شی جن پھنگ اور انگولا کے صدر جواؤ لورینسو کے درمیان پچیس تاریخ کو ٹیلی فونک بات چیت ہوئی ۔ اس موقع پر شی جن پھنگ نے کہا کہ چین اور انگولا دونوں نے کووڈ۔۱۹ سے نمٹنے میں عوام کو اولین اہمیت دیتے ہوئے موئثر اقدامات اختیار کئے ۔ چین اپنی استعداد کے مطابق انگولا کو ہر ممکن مدد فراہم کرے گا

16:38:00 26-09-2020

پاکستان کو سرسسبز ترقی کے حوالے سے چین کے تجربات سے سیکھنا چاہیے، پاکستانی تجزیہ نگار ڈاکٹر امجد عباس خان مگسی

چین کے صدر شی جن پھنگ نے بائیس تاریخ کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں کہا کہ دنیا کے تمام ممالک آپس میں جڑے ہوئے ہیں اور انسانیت کا مستقبل مشترک ہے۔دنیا ایک گلو بل ویلج بن چکی ہے جہاں تمام ممالک کا ایک دوسرے پر انحصار ہے۔پاکستانی کی جامعہ پنجاب میں دی بیلٹ اینڈ روڈ انسٹی ٹیوٹ سے واب

16:36:14 26-09-2020

چینی صدرشی جن پھںگ کا نئے دور کے تقاضوں کے مطابق چین۔جاپان تعلقات کی تعمیر پر زور

چین کے صدر شی جن پھنگ اور جاپانی وزیر اعظم یوشی ہیدا سوگا کے درمیان پچیس تاریخ کو ٹیلی فونک بات چیت ہوئی۔اس موقع پر جناب شی جن پھنگ نےنئے دور کے تقاضوں کے مطابق چین۔جاپان تعلقات کی تعمیر پر زور دیا۔انہوں نے کہا کہ چین اور جاپان نہ صرف قریبی ہمسایے بلکہ ایشیا اور دنیا کے اہم ممالک ہیں ،فریقین ک

16:18:01 26-09-2020

"غربت کا خاتمہ اور انسانی حقوق کی حفاظت " کے موضوع پر سائیڈ میٹنگ کا انعقاد

​اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کی 45 ویں کانفرنس کے دوران "غربت کا خاتمہ اور انسانی حقوق کی حفاظت" کے موضوع پر ویڈیو سائیڈ میٹنگ کا انعقاد ہوا۔کانفرنس میں شریک چینی اور غیرملکی ماہرین نے غربت کے خاتمے کے حوالے چین کے کامیاب تجربات پر تبادلہ خیال کیا اور دنیا بھر میں انسانی حقوق کی حفاظت اور چین میں غربت کے خاتمے کے اہم کردار کو بھی سراہا۔

18:25:00 25-09-2020

"انسداد دہشت گردی و انتہا پسندی اور انسانی حقوق کے تحفظ" پر آن لائن سیمینار

​حالیہ دن "انسداد دہشت گردی و انتہا پسندی اور انسانی حقوق کے تحفظ"پر ایک آن لائن بین الاقوامی سیمینار کا انعقاد کیا گیا ،جس کا مقصد بین الاقوامی انسداد دہشت گردی و انتہاپسندی کے عمل اور تجربات کے تبادلے کے لیے ایک پلیٹ فارم قائم کرنا ہے۔ 

17:22:48 25-09-2020

چین کے سنکیانگ میں آبادی کے معیار میں ترقی اور انسانی حقوق کی حفاظت کے حوالے سے ویڈیو کانفرنس کا انعقاد

​چوبیس ستمبر کو "چین کے سنکیانگ میں آبادی کے معیار میں ترقی اور انسانی حقوق کی حفاظت " کے حوالے سے ویڈیو کانفرنس منعقد ہوئی۔سنکیانگ یونیورسٹی اور ساؤتھ ویسٹ یونیورسٹی آف پولیٹیکل سائنس اینڈ لاء کے متعلقہ دانشوروں نے کانفرنس میں موضوع سے متعلق تبادلہ خیال کیا۔کانفرنس کےشرکاء نے اتفاق کیا کہ سنکیانگ میں آبادی کے معیارِ اور طرزِ زندگی میں ترقی نیز انسانی حقوق کی حفاظت کے شعبے میں نمایاں کامیابیاں حاصل کی گئی ہیں ۔

17:21:00 25-09-2020

غربت سے چھٹکارا پانے کے بعد دوسروں کی مدد میں مصروف چینی خاتون

​چین کے جنوبی صوبہ جیانگ شی کے شہر پھنگ شیانگ کے رہنے والی چو یو پہلے شدید غربت زدہ زندگی گزار رہی تھیں۔ حکومت اور معاشرے کے دیگر افراد کی مدد سےاب وہ غربت سے نکل چکی ہیں ۔

16:02:24 25-09-2020

سلامتی کونسل میں چین کے مستقل نمائندے کی بے بنیاد امریکی الزامات پر کڑی تنقید

اقوام متحدہ میں چین کے مستقبل نمائندے جانگ جون نے چوبیس تاریخ کو سلامتی کونسل میں کووڈ-۱۹ کے بعد عالمی انتظام سے متعلق ویڈیو سربراہی اجلاس میں کہا کہ لگتا ہے کہ حالیہ عرصے میں امریکہ کے بعض سیاستدان دوسرے ممالک اور اقوام متحدہ کے اداروں پر حملہ کرنے کے "اضطراری عارضے" میں متبلا ہو چکے ہیں ۔

10:36:35 25-09-2020

چین بدستور مختلف ممالک کے سرمایہ کاروں کا ترجیحی مقام ہے، چینی وزارت تجارت

چین کی وزارت تجارت کے ترجمان گاؤ فینگ نے چوبیس تاریخ کو کہا کہ چین بدستور امریکہ سمیت مختلف ممالک کے سرمایہ کاروں کے لیے سرمایہ کاری کا ایک مثالی اور ترجیحی مقام ہے۔

10:33:37 25-09-2020

جنیوا میں انسانی حقوق کونسل کے زیر اہتمام ہانگ کانگ کے حوالے سے ویڈیو سیمینار

جنیوا میں اقوام متحدہ کے دفتر اور سوئٹزرلینڈ میں دیگر بین الاقوامی تنظیموں میں چین کے مستقل نمائندے چھین شو نے 23 تاریخ کو "ہانگ کانگ میں "محفوظ ماحول میں انسانی حقوق سے لطف اندوز ہوں" کے موضوع پر ویڈیو کانفرنس میں اظہار خیال کیا۔

10:31:09 25-09-2020
HomePrev...39404142434445...NextEndTotal 100 pages