انتیس ستمبر کوچینی ریاستی کونسل کےدفترِ اطلاعات کی جانب سے منعقدہ ریاستی کونسل کی پالیسی بریفنگ میں بتایا گیا ہے کہ چین کی سرکاری تعیناتی کے مطابق ، کھلے پن کو توسیع دینے کے لیے دس انتظامی لائسنسز کو منسوخ یا جاری کرنے کی منصوبہ بندی کی گئی ہے۔
11:21:31 30-09-2020چین کی مرکزی حکومت کا تیسراسنکیانگ ورک اجلاس پچیس سے چھبیس ستمبر تک منعقد ہوا۔ مختلف ممالک کے ماہرین اور اسکالرز کا خیال ہے کہ چینی حکومت نے سنکیانگ کی ترقی کو بھرپور انداز میں فروغ دیا ہے ، سنکیانگ نے معاشرتی اور معاشی ترقی میں بڑی کامیابیاں حاصل کیں اور مقامی لوگوں کے معیار زندگی میں مسلسل بہتری آ رہی ہے۔
11:17:54 30-09-2020انتیس ستمبر کو ، چینی صدر شی جن پھنگ نے ارجنٹائن کے صدر البرٹو فرنینڈس کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی۔
11:00:00 30-09-2020چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری اور صدر مملکت شی جن پھنگ نے حالیہ دنوں ویت نام کی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری اور صدر مملکت نگیوین فو ٹرونگ سے ٹیلیفون پر بات چیت کی۔
10:58:58 30-09-2020"برٹش فنانشل ٹائمز "کے سینئر نامہ نگار جیمز جن نے حالیہ دنوں ایک آرٹیکل میں کہا کہ امریکہ چین کے ساتھ ٹیکنالوجی کے میدان میں جاری محاز آرائی میں ناکام ہو گا۔انہوں نے کہا کہ واشنگٹن کی چینی ٹیک کمپنیوں کو دبانے کی کوششیں درحقیقیت مختصر اور طویل بنیادوں پر خود امریکہ کے لیے تباہ کن ہیں۔امریک
20:19:56 29-09-2020انتیس تاریخ کو بیجنگ میں میڈیا بریفنگ کے دوران چائنا نیشنل انٹرنیٹ ایمرجنسی سنٹر کی رپورٹ سے متعلق وزارت خارجہ کے ترجمان سے ایک سوال پوچھا گیا جس میں کہا گیا ہے کہ دو ہزار بیس کی پہلی ششماہی میں چین کے انٹرنیٹ نیٹ ورک سیکیورٹی مانیٹرنگ ڈیٹا سے پتہ چلتا ہے کہ بیرون ملک سے چین کے خلاف سائبر حم
17:13:00 29-09-2020انتیس تاریخ کو چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے میڈیا بریفنگ کے دوران چین۔ بھارت سرحدی علاقے میں سڑک کی تعمیر کے حوالے سے کہا کہ چین بھارت کی جانب سے غیر قانونی طور پر قائم کردہ نام نہاد "لداخ وسطی خطے" کو تسلیم نہیں کرتا ہے۔ چین تنازعے والےسرحدی علاقوں میں فوجی مقاصد کے تحت بنیا
17:08:14 29-09-2020ایشیا اور بحر الکاہل کے لیےاقوام متحدہ کا اقتصادی اور سماجی کمیشن ( ای ایس سی اے پی) ، ایشیا اور بحر الکاہل کے خطے میں اقوام متحدہ کا سب سے اہم اقتصادی اور سماجی تعاون کا پلیٹ فارم ہے ۔
11:23:57 29-09-2020ستائیس تاریخ کی شام کو ، امریکہ واشنگٹن کی وفاقی ڈسٹرکٹ کورٹ کے جج نے ، ٹِک ٹاک پر امریکی حکومت کی پابندی کو معطل کرنے کے فیصلے پر دستخط کیے ۔
11:20:21 29-09-2020اٹھائیس ستمبر کو بیجنگ میں"وبا کے بعد کے دور میں بین الاقوامی نظم و ضبط اور عالمی گورننس" کے موضوع پر لان ٹھینگ فورم منعقد ہوا۔
11:18:46 29-09-2020سنکیانگ ویغور خود اختیار علاقہ شمال مغربی چین میں واقع ہے۔ یہ علاقہ قدرتی وسائل ،خوبصورت مناظر اور رنگا رنگ ثقافتی عوامل سے مالامال ہے۔
10:45:00 29-09-2020عوامی جمہوریہ چین دنیا کی ایک ذمہ دار ریاست کے طور پر ہمیشہ کثیر الجہت پسندی اور عالمگیریت کے فروغ کے لئے کوشاں رہا ہے۔
10:04:02 29-09-2020