چینی صدر شی جن پھنگ نے 23 تاریخ کی شام بیجنگ میں اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل سے ویڈیو لنک کے ذریعے ملاقات کی۔
10:53:07 24-09-2020چین کے صدر شی جن پھنگ نے 23 تاریخ کی شام بیجنگ میں اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل اینتونیو گوئترس سے ویڈیو لنک کے ذریعے ملاقات کی۔
10:49:32 24-09-2020سنہوا نیوز ایجنسی کے مطابق چین نئی انفارمیشن ٹیکنالوجی کی صنعت ، حیاتیاتی صنعت ، اعلی سازوسامان کی مینوفیکچرنگ کی صنعت ، نئی مادی صنعت ، نئی توانائی کی صنعت ، سمارٹ اور نئی توانائی سے وبستہ آٹوموبائل صنعت ، توانائی کی بچت اور ماحولیاتی تحفظ کی صنعت اور ڈیجیٹل تخلیقی صنعت سمیت آٹھ اسٹریٹجک ابھرتی ہوئی صنعتوں میں سرمایہ کاری میں اضافہ کرنے پر تیار ہے ۔
10:43:37 24-09-2020امریکی ایوان نمائندگان نے سنکیانگ سے متعلق ایک بل منظور کیا ، جو سنکیانگ کی مصنوعات کی درآمد کو امریکہ کے لیےمکمل طور پر ممنوع کر دے گا۔
19:47:21 23-09-2020بائیس تاریخ کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی عام بحث میں ، چینی صدر شی جن پھنگ نے ایک اہم تقریر کی ، جس میں چین کے کووڈ-۱۹ کی وبا جیسے عالمی چیلنجوں سے نمٹنے کے لئے بین الاقوامی برادری کے ساتھ مل کر کام کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔
19:04:33 23-09-2020حال ہی میں چین نے کووڈ- ۱۹ کی وبا پر قابو پانے میں مرحلہ وار اہم نتائج حاصل کیے ۔
19:03:00 23-09-2020چائنا میڈیا گروپ کی تجویز پر صحت کی سلک روڈ کے حوالے سے تھنک ٹینک انیشیئٹو سے وابستہ چینی دانشور وانگ ون نے اپنے تحقیقی مضمون میں لکھا کہ انسانی تاریخ کا جائزہ لیں ہم وائرس یا بیکٹیریا سے پھیلنے والی مختلف وباووں کے طویل دور دیکھتے ہیں، ملیریا ، طاعون ، انفلوئنزا بلیک ڈیتھ اور سپینش فلو کے نام سے پھیلنے والی تباہ کن وباووّں کے ساتھ ساتھ خود انسان کی اپنی چھیڑی ہوئی جنگوں نے بھی اس زمیں پر نا صرف ماحول کو بلکہ انسانی زندگی کی سلامتی ، معیشت اور تمدن کو ہلا کر رکھ دیا۔ تاہم یہ امر قابلِ ذکر ہے کہ یہ وائرس جو انسان سے بھی پہلے سے اس دنیا میں موجود تھے ان کے تغیر و تبدل پر انسان نے زیادہ توجہ نہیں دی بلکہ اب تک وبائی امراض کے طویل مدتی اثر ات کا ادراک ہی نہیں کیا گیا ۔
17:09:32 23-09-2020چین کے مغربی صوبے چھنگ ھائی کی کاؤنٹی ہو جو ، ایک انتہائی غریب کاونٹی تھی ۔
17:05:01 23-09-202022 ستمبر کواقوام متحدہ میں چین کے مستقل نمائندہ سفیر ،جانگ جون نے اقوام متحدہ کی 75 ویں جنرل اسمبلی کی عام بحث کے دوران امریکی رہنما کی جانب سے چین کے خلاف لگائے گئے بے بنیاد الزامات کی تردید کی ۔
16:57:33 23-09-2020چینی صدر شی جن پھنگ نے 22 ستمبر کو اقوام متحدہ کی 75 ویں جنرل اسمبلی کے عام مباحثے میں ایک اہم تقریر کی۔
16:54:57 23-09-2020عہد حاضر میں چین عالمی سطح پر دنیا کے ایک بڑے اور اہم ملک کی حیثیت سے اپنی زمہ داریا ں خوب نبھا رہا ہے۔ دنیا سے غربت کا خاتمہ ہو ،عالمی معیشت کو سہارا دینا ہو ، بین الاقوامی پلیٹ فارمز پر فعال کردار کا مظاہرہ ہو ،کووڈ- ۱۹ کو شکست دینے کیلئے عالمی تعاون ہو ، غریب ممالک کی مدد ہو ، چین ہر سطح پر اپنی قد کاٹ کے مطابق بطریق احسن خدمات سرانجام دے رہاہے۔
14:58:21 23-09-2020چین کی وزارت دفاع کے ترجمان وو چھیان نے بائیس تاریخ کو اپنے بیان میں کہا کہ چینی اور بھارتی افواج کے مابین کمانڈر کی سطح کے مذاکرات کا چھٹا دور مورڈور سرحدی مذاکراتی مرکز میں منعقد ہوا۔
11:08:06 23-09-2020