شنگھائی تعاون تنظیم چھنگ تاؤ سمٹ - Urdu

نیوز

شنگھائی تعاون تنظیم کے صنعتی و تجارتی فورم کا بیجنگ میں انعقاد

​شنگھائی تعاون تنظیم کا صنعتی و تجارتی فورم چھ تاریخ کو بیجنگ میں منعقد ہوا۔چین، پاکستان، روس ،بھارت اور  قازقستان سمیت مختلف  ملکوں سے آنے والے تین سو سے زائد صنعتکاروں اور  تاجروں نے اجلاس میں شرکت کی اور  تنظیم کے رکن ملکوں کے درمیان صنعتی و کاروباری تعاون اور  متعلقہ امور پر تبادلہ خیال کیا۔

شنگھائی تعاون تنظیم چھینگ تاؤ سمٹ کے نیوز سینٹر کا آغاز

​شنگھائی تعاون تنظیم چھینگ تاؤ سمٹ کے نیوز سینٹر کو چھ تاریخ کو باقاعدہ طور پر استعمال میں لایا گیا  ہے ۔جس سے  ملکی اور غیر ملکی صحافیوں کے لئے سروس  فراہم کی جائے گی ۔

شنگھائی تعاون تنظیم کے سیکرٹری جنرل کی جانب سے"ایس سی او زبردست " سرگرمی کی پزیرائی

شنگھائی تعاون تنظیم کے سیکرٹری جنرل کی جانب سے"ایس سی او  زبردست " سرگرمی کی پزیرائیشنگھائی تعاون تنظیم کے سیکرٹری جنرل راشد الیموف نے تین تاریخ کو  بیجنگ میں ایک پریس کانفرنس کے دوران

چین میں پاکستان کے سفیر مسعود خالد کی شنگھائی تعاون تنظیم کے اٹھارویں سمٹ کے حوالے سے خصوصی بات چیت

چین میں پاکستان کے سفیر مسعود خالد کی شنگھائی تعاون تنظیم کے اٹھارویں سمٹ کے حوالے سے خصوصی بات چیت

جنوبی بحیرہ چین کی مستحکم صورتحال مختلف فریقوں کے مفادات سے مطابقت رکھتی ہے ، شنگھائی تعاون تنظیم کے سیکرٹری جنرل

​شنگھائی تعاون تنظیم کے سیکرٹری جنرل راشد الیموف  نے اتوار کے روز بیجنگ میں کہا کہ چین اور آسیان کے رکن ممالک کی مشترکہ کوششوں کے نتیجے میں  جنوبی بحیرہ چین کی کشیدہ صورتحال میں کمی ہو ئی ہے جو مختلف فریقوں کے مفادات سے مطابقت رکھتی ہے ۔ 

چینی صدر شی جن پھنگ کا شنگھائی تعاون تنظیم کی پہلی میڈیا سمٹ کے نام تہنیتی پیغام


​شنگھائی تعاون تنظیم کی پہلی میڈیا سمٹ جمعے  کے روز بیجنگ میں منعقد ہوئی ۔ چینی صدر مملکت شی جن پھنگ نے مذکورہ سمٹ کے نام ایک تہنیتی  پیغام بھیجا

شنگھائی تعاون تنظیم کی چھنگ تاؤ سمٹ کے دوران اقتصادی و تجارتی شعبے کے حوالے سے حوصلہ افزا مشترکہ اقدامات کی توقع ہے ،چینی وزارت تجارت

شنگھائی تعاون تنظیم سمٹ نو سے دس جون تک چین کے صوبہ شان دونگ کے شہر چھنگ تاؤ میں منعقد ہوگی۔چین کی وزارت تجارت کے ترجمان گاؤ فنگ نے اکتیس تاریخ کو بیجنگ میں کہا کہ ایس سی او کے رکن ممالک مل کر  چھنگ تاؤ سمٹ میں اقتصادی و تجارتی شعبے سے متعلق حوصلہ افزا مشترکہ

شنگھائی تعاون تنظیم کے نئے مستقل اراکین کی حیثیت سے بھارت اور پاکستان کے تعلقات میں بہتری آ سکتی ہے ، بھارتی ماہر


​بھارت کے تھنک ٹینک" آبزرور ریسرچ فاونڈیشن" کے سابق چیئرمین سدھندرا کلکرنی نے سنہوا کو دیے گئے ایک انٹرویو میں کہا کہ شنگھائی تعاون تنظیم کے ذریعے بھارت اور پاکستان کے درمیان متوقع تعاون نہ صرف دونوں ممالک بلکہ پورے ایشیا کے لیے ایک مثبت اشارہ ہے

شنگھائی تعاون تنظیم کے آرٹ فیسٹول کا بیجنگ میں انعقاد

شانگھائی تعاون تنظیم کے رکن ملکوں کا آرٹ فیسٹول تیس تاریخ کو  بیجنگ میں شروع ہو گیا ہے۔

پاکستان میں چینی سفیر یاؤ چِنگ کی جانب سے شنگھائی تعاون تنظیم کی چھینگ تاؤ سمٹ کے حوالے سے نیوز بریفنگ

​پاکستان میں چینی سفیر یاؤ چِنگ نے انتیس تاریخ کو چین کے سفارت خانے میں شنگھائی تعاون تنظیم کی چھینگ تاؤ سمٹ کے حوالے سے ایک نیوز بریفنگ کا اہتمام کیا 

شنگھائی تعاون تنظیم مزید اہم کردار ادا کرے گی، نیپالی وزیر خارجہ

​شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کی سربراہی کونسل کا اٹھارواں اجلاس نو سے دس جون تک چین کے شہر چھنگ تاوُ میں منعقد ہو گا

چینی صدر مملکت شی جن پھنگ شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کی سربراہی کونسل کے اٹھارہویں اجلاس کی صدارت کریں گے


​چینی ریاستی کونسلر و وزیر خارجہ وانگ ای نے اٹھائیس تاریخ کو  بیجنگ میں کہا کہ شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کی سربراہی کونسل کا اٹھارہواں اجلاس نو اور دس جون کو چین کے شہر  چھِنگ تا وُ  میں منعقد ہو گا

HomePrev...23456NextEndTotal 6 pages