شنگھائی تعاون تنظیم چھنگ تاؤ سمٹ - Urdu

نیوز

شنگھائی تعاون تنظیم کے پہلے فلم فیسٹول کا اختتام

​شنگھائی تعاون تنظیم کا پہلا فلم فیسٹول سترہ تاریخ کو چین کے شہر چھنگ تاؤ میں اختتام پزیر ہوا۔اختتامی تقریب میں گولڈن سیگل ایوارڈز   دئیے  گئے ۔

چین کے شہر چھنگ تاو میں جاری شنگھائی تعاون تنظیم فلم فیسٹیول کے دوران پاکستانی فلم چلے تھے ساتھ کی نمائش کی گئی

چین کے شہر چھنگ تاو میں  جاری  شنگھائی تعاون تنظیم فلم فیسٹیول کے دوران پاکستانی فلم چلے تھے ساتھ کی نمائش کی گئی جسے چینی شائقین کی جانب سے بھرپورسراہا گیا۔ فلم کی نمائش کے حوالے سے منعقدہ پریس کانفرنس اور خصوصی تقریب پاکستان ان فوکس

عالمی برادری کی جانب سے "شنگھائی سپرٹ " کی تحسین

​ایس سی او چھِنگ تاؤ سمٹ  دس تاریخ کو  ختم ہوئی

چینی صدر کے ایس سی او چھِنگ تاؤ سمٹ سے خطاب کی کتابی شکل میں اشاعت


​چین کے  صدر مملکت شی جن پھنگ نے دس تاریخ کو ایس سی او چھِنگ تاؤ سمٹ سے "شنگھائی سپرٹ کو بروئے کار لاتے ہوئے  ہم نصیب معاشرے کا قیام " کے موضوع پر خطاب کیا

شنگھائی تعاون تنظیم کی چھنگ تاوُ سمٹ میں چینی صدر کے خطاب پر مثبت رد عمل

شنگھائی تعاون تنظیم کی چھنگ تاوُ  سمٹ میں چینی صدر کے خطاب پر مثبت رد عملدس تاریخ کو چین کے صدر شی جن پھنگ نے چھن تاوُ

​چینی صدر شی جن پھنگ اور بھارتی وزیر اعظم نرندر مودی کے ساتھ بات چیت میں وسیع پیمانے پر اتفاق رائے ہوا، چین کی وزارت خارجہ

چینی صدر شی جن پھنگ اور بھارتی وزیر اعظم نرندر مودی کے ساتھ بات چیت میں وسیع پیمانے پر اتفاق رائے ہوا، چین کی وزارت خارجہچین کی وزارت خارجہ کے ترجمان گنگ شوانگ نے گیارہ تاریخ کو بیجنگ میں کہا کہ چینی صدر شی جن پھنگ نے بھارتی وزیرا عظم نرندر مودی کے ساتھ

​چین شنگھائی تعاون تنظیم کے تحت تعاون کے فروغ کے لئے بھر پور کوشش کرے گا ترجمان چینی وزارت خارجہ

​چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گنگ شوانگ نے گیارہ تاریخ کو بیجنگ میں پریس کا نفرنس کے دوران کہا کہ چین شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے ساتھ چھنگ تاو سمٹ کے ثمرات پر عمل درآمد کے لئے کوشش کرے گا  تاکہ شنگھائی تعاون تنظیم مزید  متحد  ، مزید موثر ، زیادہ طاقتور  بنے  اور تنظیم کا مستقبل مزید روشن ہو

شنگھائی تعاون تنظیم کی چھنگ تاؤ سمٹ اور جی 7 سمٹ کی تصاویر انٹرنیٹ پر وائرل


شنگھائی تعاون تنظیم کی چھنگ تاؤ سمٹ اور جی 7 سمٹ کی تصاویر انٹرنیٹ پر وائرل

​چینی ریاستی کونسلر و وزیر خارجہ وانگ ای کا ایس سی او چھنگ تاو سمٹ کے حوالے سے میڈیا کو انٹرویو

چین کے ریاستی کونسلر و وزیر خارجہ وانگ ای نے دس تاریخ کو میڈیا  کو انٹرویو دیتے  ہوئے  شنگھائی تعاون تنظیم کی چھنگ تاو سمٹ کے ثمرات سے آگاہ کیا۔

روس چین تعاون دنیا کے لیے انتہائی اہم ہے۔ پیوٹن

روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے دس تاریخ کو  اپنے دورہ چین  اور چھنگ تاو میں منعقدہ شنگھائی تعاون تنظیم کی سمٹ کے بارے میں  نامہ نگاروں  کو انٹرویو دیا۔

شنگھائی تعاون تنظیم کی سمٹ میں شریک رکن ملکوں کے صدور کےساتھ چینی صدر شی جن پھنگ کی ملاقاتیں

چینی صدر شی جن پھنگ نے دس تاریخ کو چھنگ  تاو میں شنگھائی تعاون تنظیم کی سمٹ میں شریک  متعلقہ ملکوں کے رہنماوں سے ملاقاتیں کیں۔

شنگھائی تعاون تنظیم کی چھنگ تاو سمٹ اختتام پزیر

شنگھائی تعاون تنظیم کی چھنگ  تاو سمٹ اختتام پزیر

1234...NextEndTotal 6 pages