شنگھائی تعاون تنظیم چھنگ تاؤ سمٹ - Urdu

نیوز

​شنگھائی تعاون تنظیم کے ہم نصیب معاشرے کی تشکیل کے لیے چین مزید اقدامات اپنائے گا، شی جن پھنگ

​چینی صدر شی جن پھنگ نے دس تاریخ کو کہا کہ شنگھائی تعاون تنظیم کے ہم نصیب معاشرے کی تشکیل کے لیے آئندہ  تین برسوں میں چین ایس سی او  کے  مختلف فریقوں کے  قانون نافذ  کرنے والے  اہل کاروں کے لئے دو ہزار اور   انسانی وسائل کی ترقی  کےشعبے میں تربیت کے تین ہزار مواقع فراہم کرے گا

ایس سی او کے ہم نصیب معاشرے کے قیام کے لئے جناب شی جن پھنگ کی پیش کردہ پانچ نکاتی تجاویز

​چینی صدر مملکت شی جن پھنگ نے ایس سی او کی چھنگ تاوُ سمٹ میں اپنے خطاب میں   ایس سی او کے ہم نصیب معاشرے  اور  نئے بین الاقوامی تعلقات کے قیام کےلئے پانچ نکاتی تجاویز پیش کیں 

شنگھائی سپرٹ "کی رہنمائی میں ایس سی او کے ہم نصیب معاشرے کی تشکیل کی جائے ،شی جن پھنگ

​چین کے  صدر شی جن پھنگ نے دس تاریخ کو کہا کہ شنگھائی سپرٹ  ایس سی او کی مشترکہ دولت   اور رکن ممالک کا مشترکہ آبائی گھر ہے

​بین الاقوامی رجحان اور زمانے کی نبض شناسی کو صحیح سمجھنا چاہیئے ،شی جن پھنگ

​چین کے صدر شی جن پھنگ نے دس تاریخ کو شنگھائی تعاون تنظیم کی چھنگ تاو سمٹ میں شریک تمام رہنماؤں کے ساتھ مذاکرات کے موقع پر اس بات پر زور دیا کہ بین الاقوامی رجحان  اور زمانے کی   نبض شناسی کو صحیح طور پر سمجھنا چاہیئے اور  اس کا خیال رکھنا چاہیئے

ایس سی او " شنگھائی سپرٹ " پر عمل درآمد


​چین کے  صدر مملکت شی جن پھنگ نے کہا کہ ایس سی او  کے مضبوط و متحرک  رہنے  اور تعاون کو  برقرار  رکھنے کی وجہ   " شنگھائی سپرٹ " پر قائم رہتے ہوئے باہمی اعتماد ، باہمی مفادات ، مساوات ، مشاورت اور  ثقافتی  تنوع کے تحت مشترکہ ترقی کی جستجو کرنا ہے

شنگھائی تعاون تنظیم نے علاقائی تعاون کی ایک نئی جہت متعارف کروائی ہے،شی جن پھنگ


​چین کے  صدر مملکت شی جن پھنگ نے دس تاریخ کو کہا کہ شنگھائی تعاون تنظیم کے قیام کے سترہ سالوں  میں اہم کامیابیاں حاصل ہوئیں

شنگھائی تعاون تنظیم چھنگ تاؤ سمٹ کا انعقاد


​ایس سی او چھنگ تاؤ  سمٹ کے تحت باضابطہ رکن ممالک کے مذاکرت کے بعد تمام غیر ملکی رہنماوں کے ساتھ مذاکرات کا اہتمام کیا گیا

​شنگھائی تعاون تنظیم کی چھنگ تاؤ سمٹ تاریخی اہمیت کی حامل ہے ،شی جن پھنگ

​چین کے  صدر شی جن پھنگ نے دس تاریخ کو کہا کہ چھنگ تاؤ سمٹ شنگھائی تعاون تنظیم  میں توسیع   کے بعد آٹھ  باضابطہ رکن ممالک کے سربراہان  کی پہلی سمٹ ہے جو تاریخی اہمیت کی حامل ہے

​چینی صدر مملکت شی جن پھنگ کے ایس سی او کےباضابطہ رکن ممالک کے رہنماوں سے مذاکرات

​شنگھائی تعاون تنظیم  ایس سی او  کی صدارتی کونسل کی اٹھارہویں کانفرنس اتوار کے روز چین کے شہر چھِنگ تاو میں منعقد  ہو رہی ہے ۔ ایس سی او  کے باضابطہ   آٹھ رکن ممالک کے سربراہان  کے درمیان مذاکرات کا اہتمام کیا گیا

​ چینی صدر شی جن پھنگ کی تاجکستان کے صدر سے ملاقات

​چینی صدر شی جن پھنگ کی تاجکستان کے صدر  سے ملاقات چین کے  صدرمملکت شی جن پھنگ نے نو تاریخ کو چھنگ تاو میں تاجکستان کے صدر امام علی رحمانوو  سے  ملاقات کی

چینی صدر مملکت شی جن پھنگ کی جانب سے ایس سی او سمٹ میں شریک غیر ملکی رہنماوں کے اعزاز میں ضیافت کا اہتمام


​چینی صدر مملکت شی جن پھنگ نے ہفتے کے روز  شہر چھینگ تاو میں ایس سی او  سمٹ میں شریک غیر ملکی رہنماوں ، مختلف علاقائی و عالمی تنظیموں کے رہنماوں اور غیر ملکی مندوبین کے  اعزاز میں  ایک ضیافت  کا اہتمام کیا 

​چینی صدر مملکت شی جن پھنگ کی ازبکستان کے صدر سے ملاقات

​چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے ہفتے کے روز چھینگ تاو میں ازبکستان کے صدر  شوکت مرزایووف  سے ملاقات کی

HomePrev123456NextEndTotal 6 pages