شنگھائی تعاون تنظیم چھنگ تاؤ سمٹ - Urdu

نیوز

​کرغزستان،قازقستان،روس اور ایران کے صدور چین کا دورہ کریں گے


​کرغزستان،قازقستان،روس اور ایران کے صدور چین کا دورہ کریں گے

شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کی سپریم کورٹس کے درمیان تعاون کو فروغ دیا جائے گا

​شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کی سپریم کورٹس کے صدور اور چیف جسٹسز  کا تیرہواں اجلاس پچیس تاریخ کو بیجنگ میں  منعقد ہوا 

شنگھائی تعاون تنظیم کے تحت رکن ممالک کے سکیورٹی سیکرٹریز کی کانفرنس کا انعقاد


​بائیس تاریخ کو شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے سکیورٹی سیکرٹریز کی تیرہویں کانفرنس بیجنگ میں منعقد ہوئی۔چین کے ریاستی کونسلرو چین کے وزیر تحفظ عامہ جاوُکھہ جی نےمذکورہ کانفرنس کی صدارت کی

زبردست شنگھائی تعاون " نامی آن لائن سرگرمی پر لوگوں کے رد عمل کی تعداد دو کروڑ سے زائد ہو گئی ہے


​ حال ہی میں  چائنا ریڈیو  انٹرنیشنل  کے زیر اہتمام آن لائن   " زبردست شنگھائی تعاون " نامی سرگرمی میں بڑی تعداد میں  دنیا کے مختلف ممالک کے لوگوں نے حصہ لیا

شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے ثقافت کی ملاقات

​شنگھائی تعاون تنظیم کے ممبر ممالک کے وزرائے ثقافت کی پندرہویں ملاقات سولہ سے سترہ تاریخ تک چین کے صوبہ ہائی نان کے شہر سانیا میں منعقد ہوئی جس میں ایس سی او کے  ممبر ممالک کے درمیان ثقافتی تعاون کے سمجھوتے کے لیے دو  ہزار اٹھارہ سے دو ہزار بیس تک عملی منصوبے کی منظوری دی گئی ۔

شانگھائی تعاون تنظیم کے ممبر ممالک کا منشیات کے خلاف جنگ میں تعاون بڑھانے کا اعادہ

 شانگھائی تعاون تنظیم کے ممبر ممالک کے انسداد منشیات  حکام نے دنیا بھر میں   منشیات کی تیاری اور سمگلنگ کے پھیلنے کی وجہ سے اسکے انسداد کے لیے تعاون کو بڑھانے کا اعادہ کیا ہے۔  یہ عہد   شنگھائی تعاون تنظیم کے ممبر ممالک کے انسداد منشیات کے سربراہوں کی کانفرنس میں کیا گیا ۔

شنگھائی تعاون تنظیم کی سلسلہ وار تجارتی کارروائیوں کا چھنگ تاؤ میں انعقاد

​شنگھائی تعاون تنظیم کی دو ہزار اٹھارہ سمٹ رواں سال جون میں چین کے صوبے شندونگ  کے شہر چھنگ تاؤ میں منعقد ہوگی۔

شانگھائی تعاون تنظیم کے رکن ملکوں کے درمیان سیاحتی تعاون پر چین کی تجاویز

​چین کے وزیر برائے ثقافت و سیاحت لی جن زاو نے نو تاریخ کو چین کے وسطی شہر وو ہان میں منعقدہ  شانگھائی تعاون تنظیم کے رکن ملکوں کے درمیان سیاحتی تعاون کے حوالے سے  تجاویز پیش کیں۔

چینی صدر کی شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے وزرائے دفاع سے ملاقات

​چین کے  صدر شی جن پھنگ نے تیئس تاریخ کو شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے وزرائے  دفاع سے بیجینگ میں ملاقات کی۔

HomePrev...3456Total 6 pages