شنگھائی تعاون تنظیم چھنگ تاؤ سمٹ - Urdu

نیوز

چین کے صدر شی جن پھنگ کی بیلاروس کے اپنے ہم منصب سے ملاقات

​چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے دس تاریخ کو چھنگ تاو میں بیلاروس کے اپنے ہم منصب الیگزینڈر لوکاشینکو سے ملاقات کی

چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ کی افغان صدر سے ملاقات


​چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے دس تاریخ کو شہر چھنگ تا ؤ  میں افغانستان کے صدر اشرف غنی سے ملاقات کی

پاکستان کے صدر ممنون حسین کا شنگھائی تعاون تنظیم کی سمٹ سے خطاب

​پاکستان کے صدر ممنون حسین نے اتوار کےروز  شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان  کی کونسل کی سمٹ سے خطاب کیا

​بیرونی ممالک میں مقیم چینی شہریوں کا ایس سی او چھنگ تاؤ سمٹ میں چین کے صدر شی جن پھنگ کے خطاب پر اظہارِ خیال

​بیرونی ممالک میں مقیم چینی شہریوں   نے دس تاریخ کو  ایس سی او  چھنگ تاؤ  سمٹ میں چین  کے صدر شی جن پھنگ کے خطاب پر اپنے خیالات کا اظہار کیا

​ایس سی او کا اگلا چیئرمین ملک کرغیزستان ہو گا

​شنگھائی تعاون تنظیم کی چھنگ تاو سمٹ دس تاریخ کو اختتام پذیر ہوئی

​ شرکاء کا باہمی ثقافتی استفادے پر زور ، شی جن پھنگ

​  شرکاء کا باہمی ثقافتی استفادے پر زور ، شی جن پھنگ  
 

کسی بھی قسم کی تجارتی تحفظ پسندی کی ٘ مخالفت کی جائے گی،شی جن پھنگ

​چینی صدر شی جن پھنگ نے کہا کہ اقتصادی عالمگیریت اور علاقائی یکجہتی  وقت کا تقاضہ ہے

​شرکاء کا علاقائی سلامتی کے تحفظ کے لئے مشترکہ کوششوں پر اتفاق ،شی جن پھنگ

​چینی صدر مملکت شی جن پھنگ نے کہا کہ چھنگ تاوُ سمٹ میں شرکاء  اس بات پر متفق ہیں کہ  سلامتی ایس سی او کی پائیدار ترقی کی بنیاد ہے

اتحاد و تعاون کو مضبوط بنانے اور شراکت داری کے تعلقات کو گہرائی تک پہنچانے سے ہی استحکام و ترقی کی تکمیل ہو گی ، شی جن پھنگ

​چینی صدر شی جن پھنگ نے دس تاریخ کو شنگھائی تعاون تنظیم کی چھنگ تاو سمٹ  کے اختتام کے بعد کہا کہ اجلاس کے شرکا ء نے اس بات  پر اتفاق کیا ہے کہ  اس وقت  دنیا ترقی ، اصلاحات اور ترتیب نو کے اہم مرحلے سے گزر رہی ہے ،مختلف ممالک کا  ایک دوسرے پر  قریبی انحصار ہے ۔عالمی معیشت کی بحالی سست روی  سے ہو رہی ہے،عالمی و علاقائی اہم مسائل رونما ہوتے رہتے ہیں

ایس سی او چھنگ تاوُ سمٹ میں وسیع پیمانے پر اتفاق رائے حاصل ہوا، شی جن پھنگ

​چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے ایس سی او کے رکن ممالک کے رہنماوں کے ہمراہ ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ ایس سی او کے رکن ممالک ، مبصر ممالک کے رہنماوں  اور عالمی و علاقائی تنظیموں کے رہنماوں نے اہم بین الاقوامی و علاقائی  مسائل پر تفصیل کے ساتھ  تبادلہ خیال کیا اور وسیع پیمانے پر اتفاق رائے حاصل کیا

دور حاضر میں حل طلب مسائل سے نمٹنے کے لئے "شنگھائی سپرٹ " درکار ہے ، شی جن پھنگ


​چین کے  صدر مملکت شی جن پھنگ نے اپنے خطاب میں کہا کہ ایس سی او کو دور حاضر میں حل طلب مسائل ، خطرات اور چیلنجز کا سامنا ہے

HomePrev12345...NextEndTotal 6 pages