4 جولائی کو امریکہ کا یوم آزادی منایا گیا ۔اس موقع پر امریکی ریاست اوریگون کے پورٹ لینڈ شہر میں رواں ہفتے تیسری مرتبہ فسادات پھوٹ پڑے ہیں۔ صبح چار بجے مظاہرین نے شہر میں ہیٹ فیلڈ کے فیڈرل کورٹ پر آتش بازی کی ، پتھر او کیا اور قریب ہی
16:21:28 05-07-2020دو تاریخ کو برازیل کی سانٹا کیٹرینا فیڈرل یونیورسٹی کے ماہرین نے اعلان کیا کہ انہوں نے سانٹا کیٹرینا ریاست کے صدر مقام فلوریانوپولس میں گذشتہ اکتوبر سے رواں برس مارچ تک سیوریج
16:15:12 05-07-2020ڈبلیو ایچ او نے تین تاریخ کو وبا سے سنگین متاثرہ ممالک پر زور دیا کہ وہ وبا کی روک تھام وکنٹرول پر مزید توجہ دیں۔ڈبلیو ایچ او کے ہنگامی پروگرام کے سربراہ مائیکل ریان نے میڈیا بریفنگ کے دوران کہا کہ عوام کو ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا چاہیے۔حقائق پر مبنی اعداد و شمار
18:14:54 04-07-2020ڈبلیو ایچ او کی جانب سے تین تاریخ کو جنیوا میں میڈیا بریفنگ کے دوران اس امید کا اظہار کیا گیا ہے کہ نوول کورونا وائرس کے خلاف ویکسین رواں برس کے اواخر تک تیار کر لی جائے گی تاہم عالمی ادارے کی جانب سے کسی حتمی وقت کا تعین نہیں کیا گیا ہے۔
16:41:13 04-07-2020یورپی کمیشن نے تین تاریخ کو نوول کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کے علاج کے لیے اینٹی وائرل دوا ریمڈیسوائر
16:37:49 04-07-2020عالمی مالیاتی فنڈ کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں عالمی زرمبادلہ کے ذخائر میں چینی کرنسی آر ایم بی کے تناسب میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے،اور یہ دو اعشاریہ صفر دو تک جا پہنچا ہے۔
11:42:31 03-07-2020عالمی ادارہ صحت کی چیف سائنسدان سومیا سوامی ناتھن نے دو جولائی کو ایک پریس کانفرنس میں انکشاف کیا کہ حال ہی میں اختتام پزیر ہونے والے دوسرے ریسرچ اینڈ انوویشن فورم میں کلینیکل ٹرائلز میں داخل ہونے والی 15 نوول کورونا وائرس ویکسین کی تحقیقاتی ٹیم نے ان کے تجرباتی ڈیزائن کو عام کر دیا ہے۔
11:38:50 03-07-2020امریکہ میں بیماریوں کے کنٹرول اور روک تھام کے مرکز کے ڈائریکٹر ، ممتاز ماہر برائے امراض متعدی انتھونی فاؤچی نے حال ہی میں سینٹ میں سماعت کے موقع پر امریکہ میں وبا کی روک تھام و کنٹرول پر سخت عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ " غلط سمت " کی طرف آگے بڑھ رہا ہے ۔ اس وقت یہ واضح ہوچکا ہے کہ "صورتحال پر مکمل طور پر قابو نہیں پایا جاسکتا ہے۔"
11:34:43 03-07-2020مقامی وقت کے مطابق دو جولائی کو امریکی محکمہ صحت اور انسانی خدمات کے اسسٹنٹ سیکرٹری بریٹ گرول نے کہا کہ حال ہی میں امریکہ میں تصدیق شدہ کیسوں میں اضافے کا سبب ٹیسٹنگ کی صلاحیتوں میں اضافہ نہیں ہے، بلکہ یہ نوول کورونا وائرس کے پھیلاؤ سے ہوا ہے۔
11:32:10 03-07-2020یورپی یونین کے چیف مذاکراتی نمائندے مشیل بارنیئر نے دو تاریخ کو اپنے ایک بیان میں کہا کہ یورپ اور برطانیہ کے مستقبل کے تعلقات کے حوالے سےچار روز تک جاری رہنے والے مذاکرات کے بعد بھی بدستور سنگین اختلافات موجود ہیں۔
11:27:31 03-07-2020عالمی ادارہ صحت کے زیر اہتمام دو تاریخ کو کووڈ -۱۹کے علاج کے لیے تحقیقات میں پیش رفت کے حوالے سے ایک نیوز بریفنگ منعقد ہوئی ۔
11:20:56 03-07-2020مقامی وقت کے مطابق یکم جولائی کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے کووڈ-۱۹ کی وبا سے متعلق قرارداد نمبر 2532 منظور کر لی ہے ۔ قرار داد کے حق میں 15ووٹ آئے ۔ چین نے قرارداد کے مسودے کے حق میں ووٹ دیا۔
11:38:46 02-07-2020