انتیس نومبر دو ہزار بارہ کو چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری کا عہدہ سنبھالنے والے چینی صدر شی جن پھنگ نے قومی میوزیم میں "چینی خواب "کا تصور پیش کیا جس کا مطلب ملک کی خوشحالی اور مضبوطی،قوم کی ترقی اور عوام کی خوشحالی ہے۔یہ تصور ایک خوبصورت زندگی کے لیے عوام کی توقعات اور خوبصورت دنیا کے لیے لوگوں کی خواہشات کا عکاس ہے۔
16:52:56 02-10-2020چین کے ریاستی کونسلر اور وزیر خارجہ وانگ ای نے دو اکتوبر کو ایک انٹرویو دیتے ہوئے اقوام متحدہ کے قیام کی پچہترویں سالگرہ کی مناسبت سے منعقدہ سلسلہ وار اجلاسوں میں چینی صدر شی جن پھنگ کی شرکت پر روشنی ڈالی۔
16:51:32 02-10-2020کووڈ۔۱۹ کے بعد چینی عوام اس وقت آٹھ روزہ طویل تعطیلات سے لطف اٹھا رہے ہیں ۔ اعدادوشمار کے مطابق قومی دن اور مون کیک فیسٹیول کی تعطیلات کے پہلے ہی روز ، ملک بھر میں سیاحوں کی تعداد تقریباً دس کروڑ رہی جبکہ شاہراہوں پر گاڑیوں کی تعداد میں بھی نمایاں اضافہ دیکھا گیا ہے۔
16:49:02 02-10-2020عوامی جمہوریہ چین کے قیام کی اکہترویں سالگرہ کی مناسبت سے چائنا میڈیا گروپ نے تیس ستمبر کو "چینی خواب ، آبائی وطن کا گیت" کے عنوان سے ایک ثقافتی گالا کا انعقاد کیا۔پروگرام میں فنکاروں کی ایک بڑی تعداد سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے وابستہ افراد نے شرکت کی۔ اس گالا کے ذریعے مختلف شعبہ جات میں کٹھن جدوجہد میں مصروف افراد کو پرخلوص سلام پیش کیا گیا۔
15:48:14 02-10-2020چین کے صدر شی جن پھنگ نے یکم اکتوبر کو" بیجنگ عالمی خواتین کانفرنس" کی 25ویں سالگرہ کے موقع پر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے اہم خطاب کیا۔انہوں نے عالمی برادری پر زور دیا کہ صنفی مساوات اور خواتین کی ترقی کے لیے عالمی تعاون کو فروغ دیا جائے اور کووڈ۔۱۹ کے باعث خواتین پر مرتب ہونے والے اثرات میں کمی کے لیے اقدامات کیے جائیں۔
15:39:55 02-10-2020حال ہی میں جنیوا میں منعقدہ اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے پینتالیسویں اجلاس کے دوران چین کی انسانی حقوق کی تنظیم نے فعال شرکت کی۔تنظیم کی جانب سے واضح کیا گیا ہے کہ چین نے انسداد وبا کے موئثر اقدامات اپناتے ہوئے اقتصادی، سماجی اور ثقافتی حقوق کو یقینی بنایا ہے ، بالخصوص کمزور طبقے پر م
19:47:11 01-10-2020چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے تیس تاریخ کو اقوام متحدہ کی حیاتیاتی تنوع کی کانفرنس میں ویڈیو لنک کے ذریعے اہم خطاب کیا۔انہوں نے حیاتیاتی تہذیب و تمدن،کثیرالطرفہ پسندی،ماحول دوست ترقی پر گامزن رہنے،ذمہ دارانہ رویوں کو مضبوط بنانے پر زور دیا۔انہوں نے زور دیا کہ چین انسانیت اور فطرت کی ہم آہنگ
19:18:26 01-10-2020یکم اکتوبر کوعوامی جمہوریہ چین کے قیام کی اکہترویں سالگرہ منائی جا رہی ہے۔ رواں برس آج چین کے قومی دن کے موقع پر چینی روایتی تہوار مون کیک فیسٹیول بھی منایا جا رہا ہے۔ آج، ہزاروں چینی خاندان ایک ساتھ مل کر چاندنی رات سے لطف اٹھاتے ہیں ، مون کیک سے ایک دوسرے کی تواضع کی جاتی ہے، اچھی فصل کا ج
17:23:24 01-10-2020چینی کمیونسٹ پارٹی کی اٹھارہویں قومی کانگریس کے بعد چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری شی جن پھنگ نے مختلف مواقعوں پر عوامی ہیروز کی تعریف کرتے ہوئے ان سے سیکھنے پر زور دیا۔دو ہزار بیس میں اچانک پھوٹنے والی کووڈ-۱۹ وبا سے نمٹنے میں ڈاکٹر چونگ نان شان ایک مرتبہ پھر لوگوں کی نظر
17:17:16 01-10-2020واشنگٹن کی ایک عدالت نے ستائیس تاریخ کو اپنے فیصلے میں امریکی حکومت کی جانب سے ٹک ٹاک کو امریکی ایپ اسٹورز سے ہٹانے کے حکم نامے کو معطل کر دیا ۔ ماہرین کے خیال میں ٹک ٹاک تو صرف ایک مثال ہے جبکہ امریکہ نے دوسرے ممالک کے صنعتی اداروں پر بلا جواز دباؤ ڈالنے کے لیے کبھی کوئی شواہد پیش نہیں کیے
16:41:29 01-10-2020چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے تیس تاریخ کو اقوام متحدہ کی حیاتیاتی تنوع کی کانفرنس میں ویڈیو لنک کے ذریعے اہم خطاب کیا۔انہوں نے حیاتیاتی تہذیب و تمدن،کثیرالطرفہ پسندی،ماحول دوست ترقی پر گامزن رہنے،ذمہ دارانہ رویوں کو مضبوط بنانے پر زور دیا۔انہوں نے زور دیا کہ چین انسانیت اور فطرت کی ہم آہنگ
16:38:31 01-10-2020انیس سو پچانوے میں منعقدہ بیجنگ ورلڈ ویمن کانفرنس کے دوران "بیجنگ اعلامیہ" اور "ایکشن پلیٹ فارم" کی منظوری کی پچیسویں سالگرہ کی یاد میں یکم اکتوبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے پچھترویں اجلاس میں ایک اعلی سطح کا اجلاس منعقد ہوگا۔ یو این ویمن کے مطابق گزشتہ پچیس برسوں کے
16:35:14 01-10-2020