چین

امریکہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر عالمی برادری کی تشویش ،سی آر آئی کا تبصرہ

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے پینتالیسویں اجلاس میں امریکہ میں وبائی صورتحال کے دوران انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور نسلی امتیاز پر گہری تشویش ظاہر کی گئی ہے۔مختلف عالمی نمائندوں نے امریکہ پر زور دیا کہ وہ انسانی حقوق کے معاملے میں بنیادی حقائق کا احترام کرے،سیاسی مقاصد کے لیے انسانی حقوق کی آ

16:31:22 01-10-2020

چین کی سماجی تنظیموں کی جانب سے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں مشترکہ ترقی کے تحت تحفظ انسانی حقوق پر زور

چین کی مختلف سماجی تنظیموں کی جانب سے حالیہ دنوں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے پینتالیسویں اجلاس میں انسانی حقوق کے تحفظ کے لیے چین کے موقف کو اجاگر کیا گیا ہے۔سماجی تنظیموں کے نمائندوں نے اپنے خطاب میں کہا کہ زندہ رہنے اور ترقی کا حق بنیادی انسانی حقوق ہیں۔ جامع مشاورت،اشتراکی تعمیراور مشترکہ

16:30:02 01-10-2020

 چین کے صدر شی جن پھنگ کی کویت کے نو منتخب امیر کو مبارک باد

چین کے صدر شی جن پھنگ نے یکم تاریخ کو شیخ نواف الاحمد الجابر الصباح کو کویت کا نیا امیر منتخب ہونے پر مبارک باد دی۔اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ چین اور کویت کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کے بعد فریقین کے تعلقات کو فروغ ملا ہے ، دونوں ممالک باہمی اعتماد پر مبنی بہترین دوست اور مخلصانہ تعاون

16:25:40 01-10-2020

عوامی جمہوریہ چین کے قیام کی 71ویں سالگرہ کی مناسبت سے بیجنگ میں پروقار تقریب کا انعقاد

عوامی جمہوریہ چین کے قیام کی 71ویں سالگرہ کی مناسبت سے بیجنگ میں پروقار تقریب کا انعقادچین کی ریاستی کونسل کی جانب سے عوامی جمہوریہ چین کے قیام کی 71ویں سالگرہ کی مناسبت سے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔چینی صدر شی جن پھنگ ،وزیر اعظم لی کھہ چھیانگ سمیت پارٹی رہنم

20:43:48 30-09-2020

چین اور بھارت کے درمیان سرحدی امور سے متعلق مشاورتی اجلاس جاری

چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے تیس تاریخ کو پریس کانفرنس میں تصدیق کی کہ اس وقت چین اور بھارت کے درمیان سرحدی امور سے متعلق مشاورت اور رابطہ میکانزم کا انیسواں اجلاس جاری ہے۔ترجمان نے کہا کہ اجلاس کے دوران دونوں ممالک کے وزاء خارجہ کے درمیان ماسکو میں طے شدہ اتفاق رائے پر عمل د

19:46:05 30-09-2020

چین کے صدر شی جن پھنگ کا کویتی امیر کے انتقال پر اظہار تعزیت

چین کے صدر شی جن پھنگ کا کویتی امیر کے انتقال پر اظہار تعزیتچین کے صدر شی جن پھنگ نے تیس تاریخ کو کویت کے نئے امیر شیخ نواف ال احمد الصباح کے نام ایک تعزیتی پیغام میں چینی حکومت اور چینی عوام کی جانب سے کویت کے امیر شیخ صباح الاحمد الصباح کی افسوسناک موت پر گہرے دکھ کا اظہار کیا۔جناب شی نے ک

19:42:07 30-09-2020

چین کا ویکسین کے حوالے سے اپنے وعدے کی پاسداری کا عزم

چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے تیس تاریخ کو میڈیا بریفنگ کے دوران کہا کہ چین کووڈ۔۱۹ سے نمٹنے کے لیے ویکسین کی تحقیق اور تیاری میں تیزی لا رہا ہے۔ چین نے اعلان کیا تھا کہ ویکسین کی تیاری کے بعد اسے عالمی عوامی مصنوعات کے طور پر مناسب قیمت پر دنیا کو فراہم کیا جائے گا۔ چین ترقی

18:46:47 30-09-2020

سنکیانگ میں اقتصادی سماجی ترقی کا روشن باب

قوتوں کے باعث شدید طور پر متاثر تھا ۔ یہاں دہشت گردی اور تشدد کے واقعات معمول تھے جس سے تمام اقلیتی قومیتوں کے لوگوں کی زندگیوں اور املاک کو شدید نقصان پہنچ رہا تھا۔کچھ اعداد و شمار کے مطابق سن 1990 اور دیگر مقامات پر متشدد دہشت گرد واقعات میں بے شمار معصوم لوگ مارے گئے ،سینکڑوں پولیس اہلکار جاں بحق

18:41:33 30-09-2020

قومی دن کے موقع پر صدر شی جن پھنگ کے مہمان خصوصی

اگرچہ یہ سب عام لوگ ہیں لیکن قومی دن کے موقع پر انہیں شی جن پھنگ کی جانب سے بیجنگ میں جشن کی تقریبات میں شرکت کی دعوت ملی ہے ۔یاد رہے کہ تیس ستمبر دو ہزار انیس کو چینی خواتین کی والی بال کی ٹیم عظیم عوامی ہال میں داخل ہوئی ۔ شی جن پھنگ نے تمام کھلاڑیوں اور کوچ سے مصافحہ کیا اور خوشگوار جملوں

18:37:58 30-09-2020

سنکیانگ میری نظر میں : ماحول دوست ترقی کی بہترین عکاسی

سنکیانگ ویغور خود اختیار علاقہ شمال مغربی چین میں واقع ہے۔ یہ علاقہ قدرتی وسائل ،خوبصورت مناظر اور رنگا رنگ ثقافتی عوامل سے مالامال ہے۔آج کا سنکیانگ اپنی خصوصیات سے فائدہ اٹھا کر ترقی کے راستے پر گامزن ہورہا ہے۔ سنکیانگ کی ترقی میں تحفظ ماحول کو اولین ترجیح حاصل ہے ۔ نہ صرف صنعتی اعتبار سے بلکہ زراع

16:12:26 30-09-2020

زندگی کے رنگ دنیا کے لئے امید کی کرن، سی آر آئی اردو کا تبصرہ

​نوول کورونا وائرس کی وبا نے دنیا کے بیشترممالک میں زندگی کے پہیے کو مفلوج کر رکھا ہے۔ اگر ہم امریکہ اور بھارت ہی کو دیکھیں تو امریکہ میں وبا اب بھی پھیل رہی ہے اور بھارت میں ایک مرتبہ پھرایک ہی دن میں نوول کورونا وائرس کے نئے کیسز کی تعداد اسی ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔

15:35:08 30-09-2020

چین میں یومِ شہدا کے موقع پر بیجنگ میں خصوصی تقریب

چین میں تیس ستمبر کو " یومِ شہدا " منایا جاتا ہے ۔اس دن صبح ، مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے بیجنگ کے تھین آن مین اسکوائر میں عظیم ہیروز کو پھولوں کی ٹوکریاں پیش کرنے کی تقریب میں شرکت کی۔

11:25:15 30-09-2020
HomePrev...35363738394041...NextEndTotal 100 pages