چین کے صدرمملکت شی جن پھنگ نےجمہوریہ انڈونیشیا کے قیام کی ۷۵ویں سالگرہ کے موقع پر سترہ تاریخ کو انڈونیشیا کے صدر جوکوودودوکو تہنیتی پیغام پھیجا۔اپنے پیغام میں چینی صدر نے دونوں ممالک کے تعلقات میں ترقی کے مثبت رجحان پر خوشی کا اظہار کیا۔ صدر شی جن پھنگ نے کہا کہ دونوں ممالک انسداد وبا، وبا کے بعد پی
15:05:17 17-08-2020چین کے عوامی بینک کی طرف سے حال ہی میں جاری کردہ "چینی کرنسی آر ایم بی کی انٹرنیشنلائزیشن رپورٹ 2020" سے پتہ چلتا ہے کہ رواں سال ، آر ایم بی کا سرحد پار استعمال کافی بڑھ گیا ہے۔کووڈ-۱۹ کے عالمی تجارت پر گہرے اثرات کے باوجود آر ایم بی کے سرحد پار استعمال میں خوب اضافہ ہوا ہے ۔ آر ایم بی کی انٹرنیشنلائزیشن کی مستحکم رفتار چینی معیشت کے مستحکم آپریشن پر عالمی برادری کے اعتماد کا مظہر ہے۔
14:59:36 17-08-2020بین الاقوامی اسکالرز نے کہا ہے کہ ہانگ کانگ خصوصی انتظامی علاقے کے قانون ساز کونسل کے انتخاب کو ملتوی کرنے کا فیصلہ ہانگ کانگ کے شہریوں کا تحفظ کرنا ہے اور یہ معقول اور قانونی ہے ۔امریکہ جیسے مغربی ممالک کو چین کے اندرونی معاملات میں مداخلت کا کوئی حق نہیں ہے۔
11:40:29 17-08-2020تمام چینی شہری خوشحال معاشرے کی تعمیر کے لئے بھرپور کوشش کر رہے ہیں ،ان کوششوں میں بہت سے غیر ملکی بھی اپنا حصہ ڈال رہے ہیں۔ یہ غیر ملکی چین میں پڑھائی کیلئے آئے ہیں ، کام کررہے ہیں ، کچھ نے خاندان کی شروعا ت بھی کی ہے اور اب یہاں خوشگوار زندگی گزار رہے ہیں ۔
11:37:08 17-08-2020سترہ اگست ، 2020 کو ، چینی کوسٹ گارڈ کے بیڑے 2301نے ڈیاو یو جزیرے کے علاقائی پانیوں میں گشت کیا۔
11:20:19 17-08-2020حال ہی میں چین کی نیشنل ڈویلپمنٹ اینڈ ریفارم کمیشن نے گوانگ ڈونگ ، ہانگ کانگ ، مکاؤ گریٹر بے ایریا انٹرسٹی ریلوے کے تعمیراتی منصوبے کی باضابطہ طور پر منظوری دی ۔ اس منصوبے کے مطابق انٹرسٹی ریلوے کی تعمیر کو مزید بڑھایا جائے گا۔اور ایک "ٹریک پر گریٹر بے ایریا " کی تشکیل کی جائے گی۔
10:36:16 17-08-2020حالیہ برسوں میں چین سبز اور اعلی معیار کی ترقی کے راستے پر گامزن ہے۔ جس کو عالمی برادری نے خوب سراہا ہے۔ اقوام متحدہ کے ماحولیاتی پروگرام، یعنی یو این ای پی کی ڈپٹی ایگزیکٹو ڈائریکٹر جورسوسویانے چار سال
16:31:35 16-08-2020پندرہ اگست دو ہزار پانچ کو اس وقت کے چینی کمیونسٹ پارٹی کی صوبہ زے جیانگ کی شاخ کے سیکرٹری شی جن پھنگ نے شہر ہو چو کی آن جی کاؤنٹی کے یو گاؤں کا دورہ کیا اور "سرسبز پہاڑ سونے کے پہاڑاور شفاف دریا چاندی کے دریا"کا تصور پیش کیا۔پندرہ سال گزر گئے اور ہو چو شہر سرسبز ترقی کی راہ پر گ
16:28:54 16-08-2020حالیہ دنوں کچھ نام نہاد امریکی سیاستدان اپنے مفادات کی خاطر امریکی کمپنیوں کو چین سے جانے کے لئے اکسانے میں مصروف ہیں۔
16:16:48 16-08-2020چھیوشی میگزین کے سولہ تاریخ کو جاری ہونے والے شمارے میں چینی کمونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری ،چینی صدر اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئر مین شی جن پھنگ کے تیئیس نومبر ۲۰۱۵ کے ایک خطاب پر مشتمل ایک مضمون شائع کیا جا رہا ہے۔ جس کا عنوان ہے موجودہ زمانے میں مارکسسٹ سیاسی معیشت کی
18:18:36 15-08-2020وائٹ ہاؤس کی تجارتی کونسل کے ڈائریکٹر پیٹر ناوارو نے حالیہ دنوں فاکس نیوز کو ایک انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ اگر امریکی عوام اپنے تمام منفی جذبات چین پر منتقل کر دیں تو امریکہ میں کورونا وائرس کی وبا پر قابو پایا جا سکتا ہے۔ ناورو کے ان بے ہودہ ریمارکس نے پروگرام کے میزبان اور بہت سارے ناظرین کو حیرت
16:40:18 15-08-2020چودہ تاریخ کو چین کے شہر شنگھائی میں منعقدہ ۲۰۲۰ چینی گاڑیوں کے فورم میں چینی آٹو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے ایگزیکٹو نائب صدر فو بینگ فونگ نے کہا کہ چینی مارکیٹ میں چینی برانڈ کی گاڑیوں کی تعداد پچاس فی صد سے زائد ہے ان میں سے مسافر بردار گاڑیوں کی مارکیٹ میں چینی برانڈ کی گاڑیوں کا تناسب تقریباً چ
16:38:52 15-08-2020